Bilawal Bhutto's Assistants guiding him to go through water to make it a good shot , His water stu

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Ek mahina ShowBaz Shariff School for Showbaziya mein enroll karado, sub sheek jaye ga. Fir deekna, kabhi rickshay mein ya kabhi metro main dan danati piray gi billo bhutto. Ziyada action mein aagai billo to khud chingchi chala ke pounch jai gi.
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
In which capacity is miss bilawal using the sindh govt helicopters and protocoals?? This money is collected fron these poor flood affected masses on every single thing they buy. They pay tax on buying daal to fill their tummies and that money is blown by these crooks so mercylessly.
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
پیپلز پارٹی در حقیقت ام الکرپشن بینظیر بھٹو کی موت کے بعد ہی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکی ، اپنے کالے کرتوتوں ، لوٹ مار ، کھربوں روپے کی کرپشن ، روٹی ، کپڑا اور مکان کے نام پر پاکستانی عوام کے ساتھ اس صدی کا سب سے بڑا فراڈ ، صرف یہی نہیں بلکہ ان کے گناہوں کی لسٹ تو بہت لمبی چوڑی ہے اور پھر سونے پر سہاگہ ہوا یہ کہ ذرداری ڈاکو نے آ کر پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل بھی ٹھوک دیا اور کر دیا اسے ہمیشہ کے لئے درگور و زمین بوس ، جی ہاں خص کم جہاں پاک ، لیکن اس عوام اور ملک دشمن پارٹی یعنی پیپلز پارٹی کے یہ جیالے احمق متوالے اب بھی یہی آس لگاۓ بیٹھے ہیں کہ شاید کچھ بن جاۓ اور کچھ نہیں تو میگا دھاندلی سے ہی شاید ، سچ تو یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اب پھر دوبارہ کبھی نہیں ابھر سکے گی ، اب تو ان کی جعلی جمہوریت کی پکی قبر بن چکی ہے جس پر پاکستانی عوام گزرتے ہوۓ کنکریاں مارتے ہیں

Bilawal+Zardari+Pictures+with+Girls+in+COllege+Life+1.jpg


206oq3r.jpg


اب اس چول کو بھی دیکھ لو ، لندن کے مہنگے نائٹ کلبوں میں گوریوں کے سنگ جام شراب کباب اڑانے اور رنگین راتیں بیتانے والا یہ بلاول بھٹو اب بھی یہی سمجھتا ہے کہ دو پھیرے سیلاب زدگان کے لگانے سے اور سیلابی پانی میں لمبے بوٹ ڈال کر فوٹو شوٹ کی ڈرامہ بازی کر کے پاکستانی عوام کو بیوقوف بنا لے گا اور عوام اس کی اندھی غلامی اور لمبی پوجا شروع کر دے گی ، اب تو موصوف نے ایک نئی چول یہ ماری ہے کہتا ہے مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ، یعنی سندھ نہ ہوا اس کے باپ کی موٹر سائیکل ہو گئی

بیشک بھلا ہو ان حالیہ انقلاب اور آزادی مارچ کے دھرنوں کا جن کے سبب سوتی ہوئی پاکستانی عوام جاگ اٹھی اور ان دھرنوں کے سبب ہی عوام کو شعور ملا ، اچھے برے ، غلط صحیح کی پہچان ہوئی ، اپنے حقوق سے شناسائی ہوئی ، آئین اور جمہوریت کس چڑیا کا نام ہے اب تو یہ پاکستانی عوام ان نام نہاد دھوکہ باز ، ضمیر فروش لیڈروں سے زیادہ اچھی طرح جان اور پہچان چکے ہیں جس کے لئے پاکستانی عوام یقیناً ڈاکٹر قادری اور عمران خان کی ہمیشہ مشکور رہے گی ، دوستو پاکستان کی غیور عوام کو اب یہ پیپلیۓ اور نورے کتورے کبھی دھوکہ نہیں دے سکیں گے ، تبدیلی واقعی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی ہے

2eouv7m.jpg

 
Last edited:

Back
Top