Aladdin
Senator (1k+ posts)
ابھی تک حزب اقتدار صرف اخباری حد تک ہی ہے ، جس وقت اپنے ووٹرز کو اکسانا شروع کر دیا تو ، پھر اسی طرح کا آمنا سامنا روز ہونا ہے
سیاسی انارکی کی ایک جھلک ، ابھی ابتدا ہے ، اگر بھرپور آغاز ہوا تو تصادم در تصادم
.....Go Nawaz Go...... PTI waloun se guzarish hay k tari ki thukai na ki jae.....sirf Noo0re shareef ki tarah tind ki jae ager sir k baaal houn tu