حیرت ہے اسلامی جمیعت کے فیس بک پیج پر یہ ویڈیو شئیر کی گئی ہے
جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے سیڑھیوں پر بیٹھے ہیں
ایسی واجب القتل حرکت کو کسی کالج یونیورسٹی میں جمیعت برداشت نہیں کرتی
ایسا سبق سکھاتی ہے کہ سات نسلیں یاد کریں
جمیعت کا اسلام صنف نازک سے شروع اور صنف نازک پر ہی ختم ہو جاتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہو یا کوئی گیٹ ٹو گیدر، کوئی لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے بات کر کے دکھائیں
بہت بھگتا ہے ان مفت کے بھائیوں کو یونورسٹی میں
یہ اور بات کہ ہاسٹل کے کمروں سے انہی اسلام کے ٹھیکیداروں سے الکوحل برامد ہوتی ہے
آپ کو ثبوت سے بات کرنے کی عادت ہے ؟؟؟ ثبوت لگائے اور یاد رکھئے ، جمیعت نواز شریف اور شہباز شریف کے مظالم نہیں بھولی ، جب نواز شریف کے بدلے نواز شریف کے نعرے لگتے رہے ، یہ خون سب کو یاد ہے اور گھٹیا الزام لگانا موروثی جماعتوں کی صفت اور حمایتی صرف دم ہلاتے ہیں
Yaar .... Koi inhay batayee ... Islamic state sey pehlay Human state hoti hai !!
Unity, Faith, Discipline, Justice, Honesty, Love, Patriotism, Respect, Accountability .... These are UNIVERSAL values that were the central doctrine of all the Abrahamic Faiths and other Religions, including Atheism !
Why do they patronize themselves with one dimension, when they can achieve their purpose by speaking largely on broader terms ? Pehlay aik level tou achieve kar lo bahi , phir Islamic state ki baat karna. Andaa banana aaya nahi , chaley hain nihari / paaye pakaney !
Police seized bottles of alcohol from the room of a Jamiat spokesperson, identified as Rao Adnan.
http://tribune.com.pk/story/639989/police-arrest-17-jamiat-members-from-punjab-university/
you add a little more Pakistan ka Islaam jhoot se shoroo hota he or jhoot par hi khatam hota hai.حیرت ہے اسلامی جمیعت کے فیس بک پیج پر یہ ویڈیو شئیر کی گئی ہے
جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے سیڑھیوں پر بیٹھے ہیں
ایسی واجب القتل حرکت کو کسی کالج یونیورسٹی میں جمیعت برداشت نہیں کرتی
ایسا سبق سکھاتی ہے کہ سات نسلیں یاد کریں
جمیعت کا اسلام صنف نازک سے شروع اور صنف نازک پر ہی ختم ہو جاتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہو یا کوئی گیٹ ٹو گیدر، کوئی لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے بات کر کے دکھائیں
بہت بھگتا ہے ان مفت کے بھائیوں کو یونورسٹی میں
یہ اور بات کہ ہاسٹل کے کمروں سے انہی اسلام کے ٹھیکیداروں سے الکوحل برامد ہوتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|