Muslimonly
Senator (1k+ posts)
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/05/130516_altaf_sibghat_qadri_ra.shtml
’اگر مقدمہ چلا تو عمر قید بھی ہو سکتی ہے‘
آخری وقت اشاعت: جمعرات 16 مئ 2013 ,* 11:09 GMT 16:09 PST
لندن میں میٹرو پولیٹن پولیس ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کے بارے میں شواہد اکھٹے کر رہی ہے۔
برطانیہ میں کوئین کونسل صبغت اللہ قادری کے مطابق برطانیہ سے کسی دوسرے ملک میں نفرت پھیلانا، دھمکیاں دینا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے اور 2008 میں بننے والے ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ایکٹ کے تحت قصور وار پائے جانے والے شخص کو عمر قید کی سزا بھی سنائی دی جا سکتی ہے۔
LISTEN AUDIO AT

Last edited by a moderator: