یہ کیسی سیاسی پناہ ہے جو ساری زندگی کے لئے دی جاتی ہے .یہ غلط اصول ہے !! جس کہ دور حکومت میں پناہ مانگی جا رہی ہو تو صرف اس کے ہی دور میں پناہ دی جایے وہ دور ختم ہوجایے تو انھیں واپس ملک بھیجا جایے .ساری زندگی دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر سیاست کی جایے یہ غلط ہے اور پاکستان کو اس مسلے کو (quite)سنجیدگی سے بنلاقوامی سطح پر اٹھانا چاہیے تھا مگر یہ یہ بات خود سیاستدانوں کے حق میں ہے اس لئے وہ خاموش ہیں ..