M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
Re: Ban MQM NOW . . . . . .
جنابِ عالی! آپ مجھے بتادیجئے کوئی ایسا طریقہ جس کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں سے نہ صرف لوٹی ہوئی دولت واپس لی جاسکے بلکہ ان کو قرار واقعی سزابھی دی جاسکے،براہِ کرام یہ نظام درست کردو، فلاں درست کردو والا فلسفہ بگھارنے کی بجائے مجھے ٹو دی پوائنٹ مسئلے کا حل بتائیں۔
اگر نہیں ہے حل( جو کہ یقیناً نہیں ہے) تو پھر میں نے تو حل بتا دیا ہے، جنرل راحیل شریف کو تمام سیاسی چوروں کو آئی ایس آئی کے ذریعے ٹھکوانا ہوگا،اور کوئی حل نہیں۔ ایک قدم مزید آگے جاتے ہوئے، جن جرنیلوں نے ورردی کی آڑ میں ملک کو لوٹ کھایا ، ان کو بھی رات کے اندھیرے میں مروا کر کہیں پھنکوا دیں، خس کم جہاں پاک۔
عزیز مخترم ، آپ کا مسلہ مجھے سیاسی سے زیادہ دماغی لگتا ہے - آپ ایک انتہائی درجے کے لبرل انتہا پسند اور پاشٹ طبیعت کے مالک لگتے ہے
چاہے مسلہ مذہب کا ہو یا سیاست کا - آپ انتہاپسندی اور آئیڈیل لازم سے باہر نہیں نکلتے
یہ جو حرکات آپ فوج سے کروانا چاہ رہے ہے - اس کی کوئی تاریخی مثال جس کے بعد ایک معاشرے نے ترقی کی ہو ؟
یہ فوج تو پیتیس سال حکمرانی کر چکی - ان کرپٹ لیڈروں کو جیل اور جلا وطن کر چکی اور آپ کا دیس گل او گلزار نہ ہوا - وجہ خرابی ؟