Balochistan Police Training College Quetta attacked by Terrorists,

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

بھائی تمحیں کس نے بول دیا کے را ہے اس واقعے کے پیچھے ؟؟ابھی تو کوئی تحقیقات بھی نہیں ہوئی ؟؟

sub apnay dushmaan ko jantay hain. tumhain bhee pata hoga ke tumhara dushman kon hay aur dost.
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

اگر مودی نواز کے مدد کے لیے پونچھ گیا ہے تو کاش یہ عمران خان پر حملہ کرتے. فائدہ تو وہاں زیادہ ہوتا سارے چوزے بھاگ جاتے پر نہیں عمران خان پر کبھی حملہ نہیں ہو گا کیوں کہ عمران خان طالبان کا یار جو ہے..طالبان کبھی عمران خان پر اٹیک نہیں کریں گے. اگر مودی نے اٹیک کروایا ہو تو ہم ٹیب مانیں گے اگر وہ عمران خان کے جلسے پر ایسے حملہ کروائی یہ کچھ چوزیں تو مارے جائیں پھر ہم مانیں گے کہ مودی نے نواز شریف کو بچانے کے لیے ڈرامہ کروایا ہے. عمران خان پر حملہ ہوتا نہیں ہے اور الزام نواز شریف پر لگاتے ہو شرم تو نہیں اتی ہے

ayk din tum bhee mar jaooo gay.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
نواز شریف وہ خارش زدہ کتا ہے


جو اپنے آپ کو شیر جیسا درندہ سمجھ کر


اس بے کس اور نامراد قوم


کی ہر امید ہڑپ کرتا جا رہا ہے


اس رزیل درندے کو


اس کے آخری انجام تک پہنچانا بہت ضروری ہے


چاہے اس کی جتنی بھی بڑی قیمت ادا کرنا پڑ جائے

لگتا ہے سارا دن خارش زدہ کتوں میں پڑے رہتے ہو کہ باقی جگہوں کے علاوہ منہ کو بھی خارش زدہ کتا لگ گیا ہے ، تیری احمقانہ انقلابی دھونکنی بہت سلگی ہوئی ہے

:lol:
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

sub apnay dushmaan ko jantay hain. tumhain bhee pata hoga ke tumhara dushman kon hay aur dost.

یہی تو مسلہ ہے اصل دشمن کو پہچانتے ہی نہیں ہے ہم
طالبان کبھی دوست ہوا کرتے تھے آج دشمن
ایسے ہی مسعود اظہر حافظ سعید لشکر جھنگوی لال مسجد کا فسادی مولوی
آج دوست ہیں کل دشمن ہونگے
او بھائی اب تو ہوش کر لو اپنے اصلی دشمن کو پہچانلو
ستر ہزار پاکستانی مارے گئے ان خاکی والوں کی غلط پالیسوں کی وجہ سے
اب تو اپنے قاتلوں کو پہچان لو
 
Last edited:

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Borders..............borders must be sealed or should be under vigilance...........................We have to invest on our borders.

Police Training and capacity needs to be increased.....................
 
Kal Raheel sharif ne farmaya tha: Dehshat gardi ke networks ka safaya kar dia, pakistan ab ziada mehfooz hai, to kia Quetta already pakistan se alag ho chuka hai?
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
I don't like PMLN's goons and nawaz shareef but what you are saying is downright skeptical , Quettas kids are being killed and we are scoring points to earn some political advantage. Shame on us.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Quetta_training_Col.jpg


ہم کل کوئٹہ ميں پوليس تربيتی کيمپ پر ہونے والے دہشتگرد حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہيں جس ميں 60 معصوم کيڈٹس جانبحق اور 120 سے زيادہ زخمی ہوئے

ہم دہشتگرد حملوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو گہری دلی تعزیت پیش کرتے ہیں

امريکہ ان وحشی درندوں کےخلاف جاری جنگ ميں پاکستانی عوام اور فورسزز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہےگا۔

بلاشبہ يہ سفاک درندے اپنے سياسی ايجنڈے کے حصول کی خاطر پاکستانی معصوم شہريوں کا قتل عام کررہے ہيں


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Shame on UK MI 6, RAW and NDS for sponsoring this act of terrorism. Intelligence sharing with UK must be terminated, to hell with money they give to our intelligence agencies.