Balochistan Police Training College Quetta attacked by Terrorists,

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: مودی کا جو یار ہے


مک مکا بہت دور تک پھیل گیا ہے

نواز ، زرداری ، مودی، افغانی بندر ، امریکہ سب اسکے اندر شامل ہیں
 
Last edited:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

اگر مودی نواز کے مدد کے لیے پونچھ گیا ہے تو کاش یہ عمران خان پر حملہ کرتے. فائدہ تو وہاں زیادہ ہوتا سارے چوزے بھاگ جاتے پر نہیں عمران خان پر کبھی حملہ نہیں ہو گا کیوں کہ عمران خان طالبان کا یار جو ہے..طالبان کبھی عمران خان پر اٹیک نہیں کریں گے. اگر مودی نے اٹیک کروایا ہو تو ہم ٹیب مانیں گے اگر وہ عمران خان کے جلسے پر ایسے حملہ کروائی یہ کچھ چوزیں تو مارے جائیں پھر ہم مانیں گے کہ مودی نے نواز شریف کو بچانے کے لیے ڈرامہ کروایا ہے. عمران خان پر حملہ ہوتا نہیں ہے اور الزام نواز شریف پر لگاتے ہو شرم تو نہیں اتی ہے
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
Ajj hi main ne likha tha ke Dharnay se pehlay dhamkay shuru ho jain gey.

Nawaz apnay baap Modi se madad maang raha tha or maddad aa pohonchi hai

KP main police ko ab extra alert rehna parey ga warna Nawaz Sharek or Modi ne mill kar phir Pakistani bachhon ko marwa dena hai
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: مودی کا جو یار ہے

Nawaz Sharif to Pakistani nation

CvjOgTZWEAAvecq.jpg


 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

بھائی تمحیں کس نے بول دیا کے را ہے اس واقعے کے پیچھے ؟؟ابھی تو کوئی تحقیقات بھی نہیں ہوئی ؟؟
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
نواز شریف وہ خارش زدہ کتا ہے


جو اپنے آپ کو شیر جیسا درندہ سمجھ کر


اس بے کس اور نامراد قوم


کی ہر امید ہڑپ کرتا جا رہا ہے


اس رزیل درندے کو


اس کے آخری انجام تک پہنچانا بہت ضروری ہے


چاہے اس کی جتنی بھی بڑی قیمت ادا کرنا پڑ جائے
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
Re: مودی کا جو یار ہے


جس کے دل میں رتی برابر بھی پاکستان کے لیے عزت ہو گی۔
وہ مودی کو اپنے گھر کبھی مدعو تو دور سلام بھی نہیں کرے گا۔ یہاں تو آم کی پیٹیاں اور ساڑھیاں تک تحفے میں دی گئی ہیں۔ کون سا یہ پیار جگا لیا ہے مودی کے ساتھ؟ پاکستان کے حال پر ترس کھائو۔


 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: RAW is behind Quetta attack.

کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 2 حملہ آور ہلاک

سید علی شاہ | ویب ڈیسک-اپ ڈیٹ 2 منٹ پہلے




کوئٹہ کے سریاب روڈ پر قائم پولیس کے ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 سیکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے.
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ٹریننگ سینٹر میں موجود ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری ہے.
فوج کے مطابق ایس ایس جی کمانڈوز کے آپریشن کے دوران 200 کیڈٹس کو بازیاب کرالیا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 200 زیر تربیت اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آپریشن میں اب تک دو حملہ آور بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس سے قبل پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 25 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کیلئے سول ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔
نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق ٹریننگ سینٹر کے اندر سے شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، جبکہ ہاسٹل میں موجود کیڈس کو یرغمال بنائے جانے کی بھی اطلاعات ہیں.
نمائندہ ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی پہلی ترجیح یرغمال لوگوں کو باحفاظت نکالنا ہے جبکہ پاک فوج کے کمانڈوز آپریشن کیلئے حملے کا نشانہ بنانے والے ہاسٹل کے اطراف میں پہنچ چکے ہیں۔

اب تک کی اطلاعات



  • [*=right]4 سے زائد دہشت گرد رات ساڑھے 11 بجے پولیس ٹریننگ سینٹر میں داخل ہوئے
    [*=right]فائرنگ اور دھماکوں سے کم سے کم 25 اہلکار زخمی ہوئے
    [*=right]آپریشن جاری ہے، ٹریننگ سینٹر کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے
    [*=right]پولیس کے علاوہ فوج اور ایف سی اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں
    [*=right]ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
    [*=right]پاک فوج کے کمانڈوز ہاسٹل کے اطراف میں پہنچ گئے
    [*=right]آپریشن کے آغاز کے بعد 2 زور دار دھماکے سنے گئے
    [*=right]100 زیر تربیت اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا

انھوں نے ابتدائی طور پر پولیس ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 سے زائد بتائی ہے، جہاں کم سے کم 200 کیڈٹ زیر تعلیم ہیں۔
پولیس کمانڈوز ٹریننگ سینٹر میں داخل ہورہے ہیںفوٹو: ڈان نیوز .

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی، فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر ٹریننگ سینٹر اور اس کے اطراف کے علاقوں کو گھیرے میں لے لیا۔
ادھر صوبائی حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا ہے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی حکام موقع پر موجود ہیں اور آپریشن کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ایک عینی شاہد نے میڈیا کو بتایا کہ 3 سے 4 دہشت گرد ٹریننگ سینٹر میں داخل ہوئے تھے اور فائرنگ شروع کردی جس کے بعد افراتفری پھیل گئی اور متعدد افراد ہاسٹل کی جانب چلے گئے۔
ایک سوال کے جواب میں عینی شاہد کا کہنا تھا کہ جس وقت حملہ آور ہاسٹل میں داخل ہوئے اس وقت یہاں 10 سے 12 افراد موجود تھے، ان کاکہنا تھا کہ حملہ آوروں نے نقاب پہن رکھے تھے اور وہ ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سینٹر میں داخل ہوئے تھے۔

ادھر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی اور ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
حملے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس شروع ہوگیا جس میں صوبائی انتظامیہ کے ساتھ فوجی حکام اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔
اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور یرغمالیوں کو باحفاظت نکالنے کے معاملات زیر غور آئے۔
اس سے قبل ایس ایس پی آپریشن محمد اقبال نے ڈان نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ ابھی بند ہوئی ہے تاہم سرچ آپریشن جاری ہے۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گرد سینٹر کے عقب سے داخل ہوئے تھے، 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں لیکن اب حالات خطرے سے باہر ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔
انھوں نے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں۔

اس سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور گیارہ بجے پولیس ٹریننگ سینٹر میں داخل ہوئے تھے، ٹریننگ سینٹر شہر سے باہر دیہی علاقہ قائم ہے.
انھوں نے بتایا کہ تین چار روز قبل دہشت گردی کے حوالے سے انٹیلیجنس اداروں نے اطلاعات دی تھیں، جس میں بتایا گیا کہ تین چار دہشت کوئٹہ میں داخل ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ آئی جی پولیس موقع پر موجود ہیں جبکہ فوج کی ضرورت پڑی تو وہ بھی آپریشن میں حصہ لے گی۔
دوسری جانب وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
انھوں نے فائرنگ سے 4 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
خیال رہے کہ سریاب روڈ کا علاقہ سیکیورٹی حوالے سے انتہائی حساس علاقہ قرار دیا جاتا ہے جہاں ماضی میں متعدد مرتبہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں اور سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ حکام کا کہنا تھا کہ مذکورہ پولیس ٹریننگ سینٹر کو پہلے بھی نشانہ بنایا چکا ہے۔
کسی بھی تنظیم یا گروپ نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
تاہم ماضی میں صوبہ بلوچستان میں مختلف کالعدم تنظیمیں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث رہی ہیں جبکہ گذشتہ ایک دہائی سے صوبے میں فرقہ وارانہ قتل و غارت میں اضافہ ہوا ہے۔
13 ستمبر 2016 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڑ پر پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکا ہوا تھا جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
8 اگست کو کوئٹہ سول ہسپتال کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور 112 سے زائد زخمی ہوئے تھے، ہلاک ہونے والوں میں ڈان نیوز کا کیمرہ مین بھی شامل تھا جبکہ اکثریت وکلا کی تھی جو بلوچستان بارکونسل کے صدر انور بلال کاسی کے قتل کی خبر سن کرہسپتال پہنچے تھے۔
28 جون 2016 کو کوئٹہ میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔ بعض اوقات میڈیا کو ملنے والی ابتدائی معلومات درست نہیں ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ ہم متعلقہ اداروں، حکام اور اپنے رپورٹرز سے بات کرکے باوثوق معلومات آپ تک پہنچائیں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مودی کا جو یار ہے

کلبھوشن کا جو یار ہے۔۔ غدار ہے غدار ہے۔۔۔
مودی کے یار کو ۔۔۔ ایک دھکا اور دو ۔۔۔
 

Nylaa

Politcal Worker (100+ posts)
Pata nahi Nawaz Shareef,insan hai Vampire...? kitna khoon kharab karwa raha apni " kursi" k leye,,,, khuda jane kitna khoon peye ga Haram khor
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
yaar aik baat saab bhool gai. noora roya tha awam ke samne lekin baat nahi bani. uss ne ro ke kaha mujhe corruption karne do... mujhe Pakistan ko tabah karne do... lekin logon ne kehna nahi mana to uss ne modi se maddad mang li bas yeh huwa hai.
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مودی پھر اپنے یار کی مدد کو پہنچ گیا ہے اور یہ چیتاونی دے دی ہے دھرنے میں آنے والوں کو کہ انڈیا کی انوسٹمنٹ نواز شریف کو بچانے کے لیے مودی کہاں تک جا سکتا ہے۔
راحیل پھدو شریف بھی امریکی پٹھو ہی نکلا، تین سال ہو گئے کہتے ہوئے کہ اس چول کو امریکہ اور زنانی جو این آر او پکڑا گئے ہیں وہ یہ پورا کر رہا ہے۔ پہلے بھی میں نے لکھا تھا پھر لکھ رہا ہوں۔ خطرے میں نواز شریف ہوتا ہے اور مرنا معصوم پاکستانیوں کو پڑتا ہے۔
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: RAW is behind Quetta attack.

This is what our army has achieved and then we say, hamari fouj best hay, agencies best hayn wagera wagera... Hindustan mayn aik mumbai howa tha, uskay baad unhon nay aisa control kiya k years mayn koi aik aadh waqiya hojaye tou hojaye warna Pakistan say 5,6 times bigger honay k bawajood aur itni zyada racial, religious and cultural diversity honay k bawajood wahan aisay waqyat ki taadad na honay k baraber hay, hamari fouj bus twitter aur facebook pay sher bani hoi hay, posters lag rerhay hayn yahan aur itna time hay k takay takay k journalist core commanders conference mayn discuss ho rehay hayn.....

Is liya kehtey hain ke choor admi waazir aazam naho hona chahee a. Nawaz butt kay hath bundhay honway hain. Apkee dolat ager kissee dosray kay hath main ho aur wo bhee tax choree ke tu app kuch nahi karsakty. Big players nay Pakistan kay hath bandhay howay hain aur ****** khulay chor diya hain.