sensible

Chief Minister (5k+ posts)
maszid built on others worship place.
اس کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور عدالت نے انصاف کا سر مفروضوں پر فیصلہ کر کے جھکا دیا .انڈین سپریم کورٹ تو سیشن کورٹ کے نالائق ججوں سے بھی گئی گزر گئی ہے
پہلے افضل گرو کو ہندووں کو خوش کرنے کو پھانسی دے دی اب مسجد ہندؤوں کے حوالے کر دی .اب اگر مسلمان کبھی پاور میں آ گئے تو ان پر اعتراض کرنے کا منہ نہیں ہو گا