PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
بول بیچنا تھا ، تو پہلے بتانا تھا نا ، اتنے بول بچن کی کیا ضرورت تھی ،
:biggthumpup:ایک بول بیچنے کے لیے غداری کا "بول و براز" دوسروں پر اچھالا
ایک زمانے میں ، پیپسی کولا ، کوکا کولا پینا "حرام" کر دیا گیا تھا ،
(thumbsdown)بعد میں پتہ چلا ، کہ "مکہ" کولا بیچنے کے لیے ڈرامہ
Is it true wt this certified Patriot saying, Mr revolution???
آپ کو خبر کا پورا بیک گراونڈ نہیں معلوم
ہندوستان ٹائم نے انڈین را کے کہنے پر بول ٹی وی کے خلاف پراپاگنڈہ کیا اس پراپاگنڈہ میں میر شکیل الرحمن جنگ گروپ کے مالک شامل تھے، ان کا مقصد پاکستان میں ایک محب وطن ٹی وی کو ناکام بنانا تھا
[hilar][hilar] Saach BOL ker GEOدیکھتے ہیں اس میں کون کون سے ایسٹیبلشمنٹ کے لفافے مثلا کامران خان جیسے لوگ جاتے ہیں
امید ہے یہ اسٹبلشمنٹ سے آزاد ہوگا اور آزادی سے پاکستانی ثقافت اور پاکستانیوں کی ترجمانی کرے گا
GEO NETWORK’S INDIAN DEBACLE WITH HINDUSTAN TIMES – A TALE OF CONSPIRACY GONE HAYWIRE!
Why do we need another Establishment propaganda outlet when we already have ARY???
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|