Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
جب ترجمہ آپ کو مودودی صاحب کا پسند ہے اور تفسیر عثمانی صاحب کی تو پھر آپ ان کے خلاف ہی بولتے بھی ہیں ، بس یہ مان لیں کہ سب فرشتے نہیں ، اس لئے معاشرے کی اخلاقی حالت سنوارنے میں جہاں تک علماء حضرات ناکام ہیں وہاں اہل اقتدار نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے بلکہ حکمران تو ہر برائی کے پالنے والے ہیں ، میڈیا سے لیکر اقتدار کے ایوانوں تک علماء کا اختیار تو نہیں ؟ اگر ہے تو بتائیں پھر جی مرضی الزام لگائیں ہماری قوم کا المیہ صرف یہ ہیں کہ صرف لکیر کو پیٹتے رہو ، اتنی دیر میں جس پر الزام لگاتے ہیں وہ اگلے جہاں جا چکا ہوتا ہے
اللہ کا حکم سمجھ آیا ؟؟ یا بہانے بہانے سے اس پر اعتراض کرنا ہے
میں کسی بھی عالم حق کے خلاف نہی تھا اور نا ہوں
قران کریم کے ترجمے اور بھی بہت اچھے ہیں لیکن یہ تمہارے لئے لکھ ہے کہ تم اعتراض نا کر سکو ، لیکن تمہارا دل آل کی ماننے کو نہی کرتا
ہاں تفسیر ملانا شبیر کی بہت اچھی ، حق بات کرتے ہیں
یہ تھے جنہوں نے قائد کا جنازہ پڑھایا تھا تیرے مودودی کی طرح نہی جو کہتا تھا جنازہ پڑھایا نہی جا سکتا