Axis of Evil in our Society Filthy Rich, Rulers and Fake Mullas- معاشرے کے تین ناسور

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جب ترجمہ آپ کو مودودی صاحب کا پسند ہے اور تفسیر عثمانی صاحب کی تو پھر آپ ان کے خلاف ہی بولتے بھی ہیں ، بس یہ مان لیں کہ سب فرشتے نہیں ، اس لئے معاشرے کی اخلاقی حالت سنوارنے میں جہاں تک علماء حضرات ناکام ہیں وہاں اہل اقتدار نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے بلکہ حکمران تو ہر برائی کے پالنے والے ہیں ، میڈیا سے لیکر اقتدار کے ایوانوں تک علماء کا اختیار تو نہیں ؟ اگر ہے تو بتائیں پھر جی مرضی الزام لگائیں ہماری قوم کا المیہ صرف یہ ہیں کہ صرف لکیر کو پیٹتے رہو ، اتنی دیر میں جس پر الزام لگاتے ہیں وہ اگلے جہاں جا چکا ہوتا ہے

اللہ کا حکم سمجھ آیا ؟؟ یا بہانے بہانے سے اس پر اعتراض کرنا ہے

میں کسی بھی عالم حق کے خلاف نہی تھا اور نا ہوں

قران کریم کے ترجمے اور بھی بہت اچھے ہیں لیکن یہ تمہارے لئے لکھ ہے کہ تم اعتراض نا کر سکو ، لیکن تمہارا دل آل کی ماننے کو نہی کرتا

ہاں تفسیر ملانا شبیر کی بہت اچھی ، حق بات کرتے ہیں
یہ تھے جنہوں نے قائد کا جنازہ پڑھایا تھا تیرے مودودی کی طرح نہی جو کہتا تھا جنازہ پڑھایا نہی جا سکتا
 
Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
11041775_947085915315479_4056416283599064650_n.jpg
 
Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
why do you think FERRO the most corrupt and brutal leader lasted for so long its because he surrounded himself with the most corrupt so no one will question his brutality thats what nawaz and Altaf and zardari is doing surrounding themselves with the most corrupt and terrorist
 
Azizi

Banned

کنجر مشرف تمارے مولویوں کا سب سے بڑا گرو تھا دیکھ کہ فضلو اور جماعت اسلامی اور اہلحدیث کب تک اس کنجر مشرف کے ساتھ رہے - آخری دن تک

تو شاید بچہ ہے یا تجھے انڈین فلمیں دیکھنے سے فرصت نہی ہے ، اس لی تجھے کیا پتہ

یہ تو اللہ کی آیت ہے جس کو
تمہارے جیسے یہودی نہی مانتے ، کیوں کہ اس میں تمہارے خداؤں کا نام آیا ہے ، جن بے ایمانوں کی تم پوجا کرتے ہو
لگتا ہے بیماری نے دوبارہ اٹیک کر دیا ہے پھر منہ سے کرنی شروع کر دی ہے
ٹامی کی دُم کبھی سیدھی نہیں ہوتی

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے بیماری نے دوبارہ اٹیک کر دیا ہے پھر منہ سے کرنی شروع کر دی ہے
ٹامی کی دُم کبھی سیدھی نہیں ہوتی

Azizi.... you asked him whats his affiliation. He will never answer you. He is a pscho freak, run away from pscho ward. I left him here few days ago on this forum and he is still here throwing up ...Why waste your time on someone sick like that ?

صرف تیرے جیسے خارجی اللہ کی آیت نہی مانتے ، کوئی نئی بات نہی

آج پتہ چلا کہ کافر رسول کریم کو کیسی کیسی باتیں کرتے تھے جب وہ ان کو ایسی آیت سناتے تھے
تمارا کفر تمہارے منہ اور پیچھے سے باہر آ رہا ہے

یہ آیت دو ٹکے کے دو نمبر مولویوں اور جالی پیروں کے تو خلاف ہے ہی لیکن ساتھ میں نواز شریف اور زرداری جیسے چور حکمرانوں کے بھی خلاف ہے اور ملک ریاض جیسے چور اچکوں کے بھی خلاف ہے

تہمارے کفر کا کوئی کوئی علاج نہی ہے
 
Last edited:

Farooqii

Banned
نہیں جی عاجز لوگ گالیاں نہیں دیتے۔ اور میں تو اب تک لکھنے کو رو رہا تھا اب پتہ چلا تمہیں تو پڑہنا بھی نہیں آتا۔ ذرا دوبارہ میری تحریر پڑہو - عینک لگا کے!۔

ہر انسان مجبور ہے جتنی عقل ہے اتنی ہی بات کرے گا۔ جب بات ہی تمہاری عقل میں نہ آئے تو دوسرا کوئی کیا کر سکتا ہے۔ درخواست کی تھی کہ میری تحریر دوبارہ پڑہو عینک لگا کے اور پھر بتانا کہ کہاں قرآن کے خلاف لکھا ہے۔
تھریڈ اسٹارٹر وہ ہے جس کو آج تک اردو لکھنی نہیں آئی۔ آج تک صحیح کا لفظ سہی کر کے لکھتا ہے مگر قرآن کا اس بڑا عالم اس فورم پر اور کوئی نہیں۔ دنیا میں کچھ ہو جائے۔ کسی کی ماں مر جائے یا کسی کی بھینس گم ہوجائے اس کو گھوم پھر کر ملا کی یاد ستاتی ہے۔ لگتا ہے کوئی حادثہ ہوا ہے بیچارے کے ساتھ۔ میں تو یہ پریشان ہوں کے جس کو اردو نہیں آتی وہ قرآن کا مفسر کیسے ہوگیا؟ اب یہ نا کہو کہ ترجمہ پڑہتا ہے کیونکہ ترجمہ تو کسی مولوی نے کیا ہو گا اور مولوی سے تو اس کا پرہیز ہے۔ اور اگر ترجمہ پڑہ ہی رہا ہے تو اس کیلیئے بھی اردو دانی ضروری ہے۔ کوئی تو سمجھاؤ کہ یہ معاملہ کیا ہے۔

صدقے جائیے تیڑی اُڑدو کے، املا ماستڑ کبھی اپنی بھی پرھ لیا کڑو۔
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
صدقے جائیے تیڑی اُڑدو کے، املا ماستڑ کبھی اپنی بھی پرھ لیا کڑو۔

:lol:

کوئی بات نہی ، ان کی اتنی ہی سوچ ہے کہ یہ ٹائپنگ کی غلطیاں پکڑتے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
صرف تیرے جیسے خارجی اللہ کی آیت نہی مانتے ، کوئی نئی بات نہی

آج پتہ چلا کہ کافر رسول کریم کو کیسی کیسی باتیں کرتے تھے جب وہ ان کو ایسی آیت سناتے تھے
تمارا کفر تمہارے منہ اور پیچھے سے باہر آ رہا ہے

یہ آیت دو ٹکے کے دو نمبر مولویوں اور جالی پیروں کے تو خلاف ہے ہی لیکن ساتھ میں نواز شریف اور زرداری جیسے چور حکمرانوں کے بھی خلاف ہے اور ملک ریاض جیسے چور اچکوں کے بھی خلاف ہے

تہمارے کفر کا کوئی کوئی علاج نہی ہے

I don't doubt for a minute that you lost your marbles. Anyone who requires a the Muslim certificate from retard like you needs to have his head examined . Let me ask you an honest question and that is without joke and prejudice. Do you really have a job or you are unemployed and has nothing better to do other than writing 36 hours everyday on this forum and wasting others time for useless criticism on almost everything which moves ? The 2nd question is who do you like in Pakistan ? Is anyone in Pakistan you ever consider good enough ? The 3rd and the last , a brotherly advise, have your head examined by a competent psychiatrist , there is always hope.
 
Alhaj -72
اور جب ان کو ہماری صاف صاف آیات سنائی جاتی ہیں تو تم دیکھتے ہو کہ منکرین حق کے چہرے بگڑنے لگتے ہیں اور ایسا محسُوس ہوتا ہے کہ ابھی وہ اُن لوگوں پر ٹوٹ پڑیں گے جو انہیں ہماری آیات سناتے ہیں ان سے کہو "میں بتاؤں تمہیں کہ اس سے بدتر چیز کیا ہے؟ آگ، اللہ نے اُسی کا وعدہ اُن لوگوں کے حق میں کر رکھا ہے جو قبول حق سے انکار کریں، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے"
 
Yep,you definately need help. You are among those who even twist the Qurani Ayat to suit your purpose . There are two ayaty in quran , one of which we recite when we see santan .

اعوذ بااللہ من الشیطان الرجیم

and the other in Surah Furqan , for someone like you.

25_63.png

Now let go back to my questions, what you do for the living ? Are you on Welfare like Qadri from Canada ?

Azizi

Banned
avatar8630_1.gif

Posts36,755
ان سے ملیےیہ ہے سیاست فورم کا سب سے بڑا نا سور
یہ وہ ناسور ہے جس کو سب ناسور ہی نظر آتے ہیں
ناسور کی آنکھیں بھی ناسور ہونگی اُن ناسور آنکھوں سے سب نا سور ہی نظر آئیں گے
ان کا نعرہ ہے ناسور بن کر جیو
 
السلام و علیکم جاہل و منکر قران بھائی صاحب
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
avatar8630_1.gif

Posts36,755
ان سے ملیےیہ ہے سیاست فورم کا سب سے بڑا نا سور
یہ وہ ناسور ہے جس کو سب ناسور ہی نظر آتے ہیں
ناسور کی آنکھیں بھی ناسور ہونگی اُن ناسور آنکھوں سے سب نا سور ہی نظر آئیں گے
ان کا نعرہ ہے ناسور بن کر جیو
:lol:
تمہارے جیسے ہی اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ، کوئی بڑی بات نہی

یہی تو اللہ تال کہہ رہے ہیں کہ دو نمبر ملا کبھی ٹھیک بات نہی کرتا اور نا ہی سنتا ہے

تم لوگ تو یہودیوں سے بھی بہت زیادہ نیچے گر چکے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

Azizi.... you asked him whats his affiliation. He will never answer you. He is a pscho freak, run away from pscho ward. I left him here few days ago on this forum and he is still here throwing up ...Why waste your time on someone sick like that ?

یہی کافر اور منافق اور یہودی رسول کریم کو کہتے تھے جب وہ ان کو قران سناتے تھے ،کہ تم پاگل ہو ، استغفر اللہ
تم تو ایک ہی آیت سے گھبرا گے ہو اور پاگل ہو رہے ہو حالانکہ یہ اللہ کا کلام ہے
لگے رہو گالیاں بکنے ، یہ میری آخری پوسٹ ہے اس تھریڈ پر

السلام و علیکم
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

یہی کافر اور منافق اور یہودی رسول کریم کو کہتے تھے جب وہ ان کو قران سناتے تھے ،کہ تم پاگل ہو ، استغفر اللہ
تم تو ایک ہی آیت سے گھبرا گے ہو اور پاگل ہو رہے ہو حالانکہ یہ اللہ کا کلام ہے
لگے رہو گالیاں بکنے ، یہ میری آخری پوسٹ ہے اس تھریڈ پر

السلام و علیکم

Jahil insan, ju kudh ko hi Muslim Sumajhta hai aur jo teray Mujzoob ideas ki Mukhalfat kartay hoon wo Kafir, Munafiq aur Jews hain. Even our beloved prophet ( PBUH) never said who the munafqeen are. Only Allah knows what transpired in the hearts . From you constant nag, I see everything about Musjid, Muddarsa, and about those who go to these institutions are either Gumrah or non muslims. Tujhay Jahalat ka inaam milna chahiye. Aur tei Khabasut per l a n a t bheejta hoon.

اعوذ بااللہ من الشیطان الرجیم

patriot

Minister (2k+ posts)
عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی

نقش گرِ ازل ترا، نقش ہے ناتمام ابھی
خلقِ خدا کی گھات میں رند و فقیہ ومیر و پیر​

تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صبح و شام ابھی​
 
Back
Top