بس یہی بات ہے ؟؟ جس دن اسرائی کی طرف منہ کرو گے اس دن دیکھیں گے
Moun to kia hua hay lakin tumhara bashar al assad, jordanian king aur Hizbullat nay Israel ki taraf peeth ki hui pahlay in asteen ki sanpon ko kochalna ho ga.
بس یہی بات ہے ؟؟ جس دن اسرائی کی طرف منہ کرو گے اس دن دیکھیں گے
جب کرو گے تو دیکھیں گے ، اسرائیل شام کے ساتھ لگتا ہے جہاں پر بغدادی کی حکومت زیادہ ہے لیکن اسرائیل کی طرف نہی جاناMoun to kia hua hay lakin tumhara bashar al assad, jordanian king aur Hizbullat nay Israel ki taraf peeth ki hui pahlay in asteen ki sanpon ko kochalna ho ga.
میں تو بہت ہی حقیر اور عاجز انسان ہوں
قران کو لکھنے والا اللہ ہے
اور اس کی آیتوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو شیطان کے چیلے ہوں
نہیں جی عاجز لوگ گالیاں نہیں دیتے۔ اور میں تو اب تک لکھنے کو رو رہا تھا اب پتہ چلا تمہیں تو پڑہنا بھی نہیں آتا۔ ذرا دوبارہ میری تحریر پڑہو - عینک لگا کے!۔
Sahih International
They consider it a favor to you that they have accepted Islam. Say, "Do not consider your Islam a favor to me. Rather, Allah has conferred favor upon you that He has guided you to the faith, if you should be truthful."
Shakir
They think that they lay you under an obligation by becoming Muslims. Say: Lay me not under obligation by your Islam: rather Allah lays you under an obligation by guiding you to the faith if you are truthful.
Dr. Ghali
They would oblige you that they have become Muslims! Say, "Do not oblige me by your Islam. No indeed, (but) Allah obliges you that He has guided you to belief, in case you are sincere."Urdu49:18 to top
اپنے مسلمان ہونے کا آپ پر احسان جتاتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ اپنے مسلمان ہونے کا احسان مجھ پر نہ رکھو، بلکہ دراصل اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت کی اگر تم راست گو ہو
Sahih International
Indeed, Allah knows the unseen [aspects] of the heavens and the earth. And Allah is Seeing of what you do.
Shakir
Surely Allah knows the unseen things of the heavens and the earth; and Allah sees what you do.
Dr. Ghali
Surely Allah knows the Unseen of the heavens and the earth; and Allah is Ever-Beholding of whatever you do.Urdu
یقین مانو کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیده باتیں اللہ خوب جانتا ہے۔ اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے
کیا بندہ ہے ہے یار یہ بھی
??اللہ کی آیتیں بہت بری لگی ہیں ، آگ لگ گئی جسم میں
اللہ نے کہا ہے کہ اکثر علما ایسے ہیں جو لوگوں کو سچائی سے روکتے ہیں
:lol:
ہر انسان مجبور ہے جتنی عقل ہے اتنی ہی بات کرے گا۔ جب بات ہی تمہاری عقل میں نہ آئے تو دوسرا کوئی کیا کر سکتا ہے۔ درخواست کی تھی کہ میری تحریر دوبارہ پڑہو عینک لگا کے اور پھر بتانا کہ کہاں قرآن کے خلاف لکھا ہے۔
گریبان ہے تمہارے پاس؟ واہ کیا بات ہے۔
اس تھریڈ پر کوئی ملا نہی آئے گا ، کیوں کہ وہ جاہل اس کو اسلام پر حملہ تصور کر رہے ہیں
او پاگلو ، کیا اللہ کی آیتیں جھوٹ بول رہی ہیں ؟؟؟ کیا ایسا نہی ہو رہا ؟؟
ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا ہو گا
ہر انسان مجبور ہے جتنی عقل ہے اتنی ہی بات کرے گا۔ جب بات ہی تمہاری عقل میں نہ آئے تو دوسرا کوئی کیا کر سکتا ہے۔ درخواست کی تھی کہ میری تحریر دوبارہ پڑہو عینک لگا کے اور پھر بتانا کہ کہاں قرآن کے خلاف لکھا ہے۔
Well you can't just blame them...why we fall for these people's schemes? are we really that naive or just don't care enough??
الله کی آیات سچی ہیں ، لیکن صرف عالموں اور درویشوں کا نام لیکر باقی سب کو معاف کر گئے ہو اس تھریڈ میں ، اور ان عالموں یا درویشوں میں سے کوئی بھی آج تک اقتدار کے ایوانوں میں نہیں رہا ، مبر ہونا ، اقتدار نہیں ہوتا ، دوسری بات یہ تصاویر آپ کی دفعہ لگا چکے ہو ، مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ الزام ہمیشہ مولوی صاحب کو یا دینی جماعتوں کو کیوں ؟ کیا باقی سب فرشتے ہیں ؟ یا دودھ میں دھلے ہوئے ہیں ؟ یا بد عنوانی اور ناجائز دولت کی پیدا وار نہیں ؟ یا جنوں کی مخلوق سے ہیں جو خود خود اقتدار پر قابض ہو جاتے ہیں ، یا جادو کے اثر سے آ جاتے ہیں ؟ یا اچانک زمین سے نکل کر کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں ؟ جب ایسا کچھ نہیں تو جان لیں یہ سب الله کا عذاب ہے
اور ایک حدیث کے مطابق ایمان کا کمزور ترین درجہ یہ ہے کہ آپ غلط کام کو برا بھی نہ سمجھیں ، طاقت سے روکنا ، زبان سے کہنا یا روکنا اور دل میں صرف برا جاننا بھی اسی طرح کے درجے ہیں
اور یہ بھی الله کا ہی حکم ہے کہ وہ قوم کی حالت نہیں بدلتا ،جو خود بدلنے کے خواہش نہ کرے ، اس لئے الزام در الزام کی سیاست سے نکلئے اور ہر وقت نفرت پھیلانے کی بجائے لوگوں کو ایک مثبت سوچ دیجئے تا کہ وہ حق اور سچ کا خود سے اندازہ کر سکیں ، ورنہ ہم مزید کئے سال ایک دوسرے پر الزام لگاتے گزار دیں گے
چوہدری صاحب ، یہ الفاظ اللہ تعالیٰ کے ہیں ، اور ترجمہ آپ کے مودودی صاحب کا ہے اور تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی کی
اللہ پاک نے تینوں گروپ بتائے ہیں ، آپ اس کو غور سے پڑھیں ، یہ آیت آپ کو کسی مسجد میں کسی خطبے میں نہی ملے گی
اور یہ گروپ ہی ہمارے معاشرے کو کھا گے ہیں ، ابھی آپ نے سینٹ کے الیکشن میں دیکھا کیسے ہوا
سب لوگ نہی بلکہ اکثر ان میں سے خراب ہے ، یہ بھی اللہ پاک نے ذکر کر دیا ہے
تین گروپ آف پیپل بتائے ہیں
حیرانی کی یہ بات ہے کہ ہم اللہ کی آیت کو نہی ماں رہے ، کہاں دعوا کرتے ہیں تابعداری اور غلامی کا
اگر ہم رسول کریم کے زمانے منے ہو تے تو کیا ان کی کوئی بات مانتے ؟؟؟
مجھے تو شک ہے کہ جو اس ایک آیت کو نہی مان رہا وہ پورے قران کو کیسے مانے گا ؟؟؟
لگتا ہے ہم تو ایک عادت کے مطابق مسلمان ہیں ، کوئی نی چیز ایکسیپٹ نہی کرتے
لوگوں کو بہت زعم ہے اپنی مسلمانی پر ، حیرت ہے کیسے لوگ ہیں جو اللہ کی آیت پر غصہ کرتے ہیں
خود یہ لوگ کبھی اس آیت کا ذکر نہی کریں گے
اللہ پاک نے تو یہ پورا ٹولہ بے نقاب کیا ہے جس میں دو نمبر علما ، ہمارے روساء اور اہل ارباب آتے ہیں
یہی تینوں آج ہماری مشکل کی وجہ ہیں
ان میں اچھے لوگ بھی ہوں گے لیکن اللہ نے" اکثر" کا کہا ہے
اگر آپ غور کریں تو ترقی یافتہ ملکوں نے اپنے نظام میں انہی تینوں کو کنٹرول کیا ہے
لیکن ہمارے حال ہر دو نمبر خوب پھلتا پھولتا ہے
Jazak Allah Khair for your Input.
May Allah Reward you for your good deeds.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|