SharpAsKnife
Minister (2k+ posts)
دور کیوں جاتے ہو اسی تھریڈ پر دیکھ لو
میاں صاحب کی جوتا کشائی تو دیکھ ہی رہا ہوں
دور کیوں جاتے ہو اسی تھریڈ پر دیکھ لو
kuch nuqsanaat bare kaar aamid hote heinاللہ کا شکر کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
تباہ کن بھی ہو سکتے ہیں ۔اگر آج کچھ ہوجاتا تو سارا نزلہ فوج اور ایجنسیز پر گرنا تھا ۔kuch nuqsanaat bare kaar aamid hote hein
INSHALLAH ALLAH jald nawaz khabees ko ibrat naak maut day k pakistanio ko azaab karay ga ameeeenاللہ سب کو پنے حفظ و امان میں رکھے
لشکر جھنگوی کی طرف سے کوشش ضرور ہو گی
انیس سو ننانوے میں لشکر جھنگوی نے نواز شریف پر حملہ کیا تھا، کچھ سیکنڈ پہلے بم پھٹنے سے ناکام ہو گیا تھا
یہ بات اگرکسی نے خان صاحب کے بارے میں کی ہوتی تو تمہیں کیا محسوس ہوتا
صرف فرق بتا رہا ہوں سیاسی اختلاف اور منہ کی بواسیر کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|