یہ پرانے ہتھکنڈے نون لیگ کب تک استعمال کریگی؟ یقین تب آے جب میاں صاحب زخمی ہوتے، ایک، دو ہاتھ پیر ضایع ہوتے. اس طرح کی ٹچی حرکتیں کر کے انہیں یہ لگتا ہے کہ قوم ہاۓ ہمارا وزیر اضم بیچارہ کر کے ایک دم سے محبّت پر اتر آے گی
یہ بات اگرکسی نے خان صاحب کے بارے میں کی ہوتی تو تمہیں کیا محسوس ہوتا
صرف فرق بتا رہا ہوں سیاسی اختلاف اور منہ کی بواسیر کا
یہ بات اگرکسی نے خان صاحب کے بارے میں کی ہوتی تو تمہیں کیا محسوس ہوتا
صرف فرق بتا رہا ہوں سیاسی اختلاف اور منہ کی بواسیر کا
یہ منہ کی بواسیری بیماری کا اطلاق صرف تحریک انصاف کے سپپورٹر پر ہوتا ہے یا آپ اپنی لوٹا کشائی کی سروسس صرف میاں صاحب کے لئے مختص ہیں؟
دور کیوں جاتے ہو اسی تھریڈ پر دیکھ لو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|