یار وہ لوگ تو غلط تھے جنھوں نے جنید پہ حملہ کیا اور تم لوگ ان سے بھی زیادہ غلط ہو جو جھوٹی تصویریں بنا کر ان کو بدنام کر رہے ہو
کوئی خدا کا خوف کرو
اور جنید بھی ایک عام انسان ہے آخر اس اکیلے کی اتنی طرفداری کیوں اس نے غلط کیا ممبر پہ بیٹھ کر ایک حدیث کی غلط تشریح کی
اور اس نے معافی بھی مانگی
لیکن تم لوگ تو اسے مسلک کی لڑائی بنانے پہ تلے ہوئے ہو