Atta Ul Haq Qasmi son Yasir Pirzada Bakwas on Ertugul | Ghandi is his hero

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فواد چودھری نے جس دلیری سے ملک و قوم کا دفا ع کیا ہے وہ خراج تحسین کے لائق ہے، فواد چودھری نے رمضان کے سٹارٹ میں ہی چوبیس مئی بروز اتوار عید الفطر منانےکا اعلان کردیا تھا اس اعلان پر عوام نے کسی قسم کا کوی اعتراض نہیں کیا کیونکہ مولویوں کی ہر عید پر نمودار ہونے والی کشمکش پر وہ تنگ آے ہوے تھے ، ہفتے کا دن فواد چودھری کی آزمایش کا دن تھا رات کے دس بج گئے مگر اعلان نہ کیا گیا، پھر آخرکار فواد چودھری کی اعلان کردہ تاریخ پر ہی عید کاچاند دکھای دے گیا جس کی گواہی خود مفتی منیب نے بھی دی ، فواد چودھری سچا ثابت ہوگیا او مفتی منیب جھوٹا ، اب رویت حلال کمیٹی کو ختم کردینے میں ہی قوم کا فائدہ ہے ویسے بھی اس کمیٹی کی کوی مانتا تو ہے نہیں، کے پی کے ، بلوچستان، سندھ اور وزیرستان میں عید مفتی پوپلزئی کے اعلان یا سعودیہ کے ساتھ عید منای جاتی ہے تو صرف پنجاب کیلئے اتنی بڑی رویت حلال کمیٹی کا بوجھ کیوں ؟ اگر کل فواد چودھری غلط ثابت ہوگیا ہوتا تو ان مولویوں نے ایک طوفان بدتمیزی برپا کردینا تھا مگر فواد چودھری سچا ثابت ہوا کاش کہ عمران خان کے تمام وزرا بھی اسی طرح کے بے باک ، نڈر اور کھرے سیاستدان ہوتے تو آج حکومت چینی اور آٹا اسکینڈلز کے گرداب میں پھنسی نظر نہ آتی
اب حکومت سے گزارش ہے کہ فوری طور پر رویت حلال کمیٹی کو ختم کرکے عوام کے سر سے ایک اور بوجھ اتار دے، کیا ہی اچھی خبر ہو جب ٹی وی پر اعلان کیاجاے کہ اگلا رمضان اور عید رویت حلال کمیٹی کے بغیر منایا جاے گا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انتہای مہنگی اور جدید ٹیلی اسکوپ کے سامنے کھڑے ہوکر منافقین اعلان کرتے ہیں کہ چاند کی رویت ننگی آنکھ سے کرنا لازمی ہے اور یہ مزہبی فریضہ صرف ہم کرسکتے ہیں حالانکہ حدیث میں بھی یہ کہیں نہیں ملتا کہ چاند کی رویت ننگی آنکھ سے صرف مولوی کرسکتا ہے عام مسلمان نہیں
کہنے کا مطلب ہے کہ عام مسلمان کی گواہی لینی ہی ہے تو اسسٹنٹ کمشنر یہ کام لاکھ درجے بہتر کرسکتے ہیں ملک کے جس گوشے میں بھی رویت ہو وہاں کا اے سی اس کی شہادت حکومت تک پنہچا دے، اس چھوٹے سے کام کیلئے رویت حلال کمیٹی بنانے کا کیا فائدہ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالی فرماتا ہے کہ وہ بعض نمازیوں کی نمازیں قیامت کے دن ان کے منہ پر دے مارے گا، مفتی منیب نے فواد چودھری کو نمازوں پر حلف اٹھانے کا کہہ کر اپنا منہ کالا کروا لیا ہے اس بات کا اعتراف بعض مزہبی اسکالرز خود بھی کررہے ہیں کہ مفتی منیب کا ٹی وی پر اپنے آپ کو نمازی اور فواد چودھری کو بے نمازی شو کرنا ایک گھٹیا فعل تھا
دراصل مفتی منیب اینڈ کمپنی مالی مفادات کا دفاع کررہی ہے ناکہ دین کا، ہاں اگر یہ سچے ہیں تو اپنے طور پر اپنے اپنے مدرسے یا مسجد میں رویت کا اہتمام کرلیا کریں اور حکومت کو اطلاع دے دیا کریں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انتہای مہنگی اور جدید ٹیلی اسکوپ کے سامنے کھڑے ہوکر منافقین اعلان کرتے ہیں کہ چاند کی رویت ننگی آنکھ سے کرنا لازمی ہے اور یہ مزہبی فریضہ صرف ہم کرسکتے ہیں حالانکہ حدیث میں بھی یہ کہیں نہیں ملتا کہ چاند کی رویت ننگی آنکھ سے صرف مولوی کرسکتا ہے عام مسلمان نہیں
کہنے کا مطلب ہے کہ عام مسلمان کی گواہی لینی ہی ہے تو اسسٹنٹ کمشنر یہ کام لاکھ درجے بہتر کرسکتے ہیں ملک کے جس گوشے میں بھی رویت ہو وہاں کا اے سی اس کی شہادت حکومت تک پنہچا دے، اس چھوٹے سے کام کیلئے رویت حلال کمیٹی بنانے کا کیا فائدہ؟
اسلام میں اور حدیث میں تو مولوی بھی کہیں نہیں ملتا چہ جائیکہ روئیت ہلال کمیٹی.. ویسے ہر سال ہلال حلال ہو جاتا ہے ایک ملا کی انا کے لئے
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
He is mostly right...billions of rupeees have been invested to somehow disconnect the people of this country from its land and its history... the result is you have a new generation with a disconnect to their land...who is born without heros....so what do they do? They steal heros from Turks...Afghans ...persians...and arabs and try to make them their own. If today an iraqi gets on a boat and arrives on the shores of Karachi with an army of 8000 of their co-religionists these millions of people would welcome him as a hero the same way they welcomed his grea grea grea grandad the famous rapist/serial killer bin Qasim. You have no heros because the people in charge of your madarsa/schools are feeding u garbage and have disconnected you from your land. My identity is Pakistan FIRST.....there always has been a civilisation living along the indus for thousands of years which was distinct from the east (ganges civilisation) the west (Persians/arabs) and north (Chinese/central asian) The most glorius proof of our past is the kalash people. I was reading an articl on DNA analysis....according to which the kalash people were far more widespread and are part of the original population of the north of this land for more than 11,000 years. Ye hai hamari history.....no a freaking turk/arab or the berber bin zyad
Your versions of history based on Urine drinkers views, My HINDU terrorist Endian TROLL.

Keep bleaching, can't take out the UGLY Kalee Maa in you.

May ALLAH grant Junnah to Mohammed Bin Qasim. And current Sultan Erdogan of Turkey.
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
A lot of interesting comments. who will replace moon-sighting committee you fools?
Totaly ignorant sh-its commenting here
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
A lot of interesting comments. who will replace moon-sighting committee you fools?
Totaly ignorant sh-its commenting here
معاف کرنا تمہارے جیسے گدھے کیلئے میرا دوسرا سٹائیل ہے مگر آج دین کی بات ہے اسلئے معاف کرتا ہوں
نبوت کے گیارہ سال میں کم و بیش بائیس عیدیں تو آی ہونگی؟
اس وقت کونسی رویت حلال کمیٹی تھی جو چاند دیکھ کر عید کا اعلان کرتی تھی؟
دین کی بات کرو گے تو مزید پھنس جاو گے کیونکہ دین پر عمل کرنے کیلئے وہی کرنا ہوگا جو سنت رسول تھی یعنی تمام مسلمان چاند دیکھتے اور جسے دکھای دے جاتا وہ جاکر رسول اللہ کو بتا دیتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام میں اور حدیث میں تو مولوی بھی کہیں نہیں ملتا چہ جائیکہ روئیت ہلال کمیٹی.. ویسے ہر سال ہلال حلال ہو جاتا ہے ایک ملا کی انا کے لئے
بہت اچھی بات کی ہے، دور نبوی میں صحابہ کرام تھے اور یہ ہماری قوم کی بدقسمتی ہے ہمارے پاس صحابہ کرام نہیں مولوی رہ گئے ہیں، ٹٹ پینے
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
Are you trying to say that Turks accomplishments have nothing to do with Islam and more with personal lust for power and wealth
No I did not say that. I just said " History books are for to know history or documentaries are to know history but drama are for entertainment. This could be inspired by historical events but can not be a real history." Like there are millions of dialogues by actors. Do you think that all those words were really spoken by real heroes of history. I believe these dialogues are written by today's writer and not by historians."