Asif Zardari's flying kisses to PPP Jiyalas in Karachi Airport

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
فرق یہ ھے حضور وهاں جب وعدے پورے نہیں ھوتے طؤ پھر عوام اٹھا کر ایسے سیاستدانوں کو باہر پھینکتی ھے ، یھاں جھوٹوں کو عوام باھر سے اٹھا کر واپس لاتی اور فلائنگ کس اکٹھے کرتی ھے
سمجھ آی ؟

نہیں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی ، پھر سے سمجھایا جائے

یہ ٹوپی کہیں عزیز من پے غصے کی وجہ سے تو لال نہیں ہو گئی ، وہ سوری کا بورڈ اٹھائے پھرتے ہیں آج کل

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

Same happened to Zardari aswell. He didn't perform he was kicked out. Although it won't happen to PMLN in 2018. PTI members should celebrate thanks giving day as Khan advised on 2nd November. :lol:
 
Annie

Moderator

ٹوپی کرسمس کی چھٹی کے لیے کرایہ پر لی ھے .. بعد چھٹیوں کے اپنی لنڈے کی یادگار ٹوپی واپس پہنا پڑے گی ..
(bigsmile)
 
(thumbsdown)..........انیاے ھے اس ملک کے باسیوں کا .......اجی جو پرفارم نا کرے اسے اٹھا کر باہر پھینکو ......
اے کے گل ھوئ
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
نہیں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی ، پھر سے سمجھایا جائے

یہ ٹوپی کہیں عزیز من پے غصے کی وجہ سے تو لال نہیں ہو گئی ، وہ سوری کا بورڈ اٹھائے پھرتے ہیں آج کل

:lol:

یہ رنگ برنگی ٹوپیاں کرسٹمس کی خوشی میں

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
(thumbsdown)..........انیاے ھے اس ملک کے باسیوں کا .......اجی جو پرفارم نا کرے اسے اٹھا کر باہر پھینکو ...... اے کے گل ھوئ
کمال کرتی ھیں أپ بھی.... عوام خوش ھے میاں صآحب کی کارکردگی سے.... لوگ کہتے ہیں کہ "جے کھاندےنے تے تھوڑا لاندے وی نے"، ایسے ھی تو باآواز بلند نعرے نہیں لگتے کہ "اک واری فیر شیررررر :lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ٹوپی کرسمس کی چھٹی کے لیے کرایہ پر لی ھے .. بعد چھٹیوں کے اپنی لنڈے کی یادگار ٹوپی واپس پہنا پڑے گی ..
(bigsmile)

کرسمس کی ٹوپی تو یہ ہوتی ہے

christmas-gifts-i-hope-you-find-something-that-you-can-t-live-L0xdg9-clipart.jpg

Annie

Moderator
کرسمس کی ٹوپی تو یہ ہوتی ہے

christmas-gifts-i-hope-you-find-something-that-you-can-t-live-L0xdg9-clipart.jpg

اردو آپکی خراب ھوتی جا رہی ھے ، پھر سے پڑہیں میں نے بولا ھے کرسمس کی چھٹی میں کرایہ پر لی ھے .. یہ نہیں کہا کے کرسمس کی ٹوپی ھے ...تسی وی نا بس
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اردو آپکی خراب ھوتی جا رہی ھے ، پھر سے پڑہیں میں نے بولا ھے کرسمس کی چھٹی میں کرایہ پر لی ھے .. یہ نہیں کہا کے کرسمس کی ٹوپی ھے ...تسی وی نا بس

لیکن سائیں جی نے فرما دیا ہے کہ یہ کرسمس کے لئے لی ہے ، سائیں جی کو تو چیلنج نہیں کیا جا سکتا اب
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
لیکن سائیں جی نے فرما دیا ہے کہ یہ کرسمس کے لئے لی ہے ، سائیں جی کو تو چیلنج نہیں کیا جا سکتا اب

You know there are 6 Thinking Hats. Each hat is denoted by a different colour. Out of those 6 hats, Red describes Emotions - intuitive or instinctive gut reactions or statements of emotional feeling (but not any justification). Now we know how emotional she is. That's why she chose this colour. :lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
You know there are 6 Thinking Hats. Each hat is denoted by a different colour. Out of those 6 hats, Red describes Emotions - intuitive or instinctive gut reactions or statements of emotional feeling (but not any justification). Now we know how emotional she is. That's why she chose this colour. :lol:

پھر تو میری بات صحیح ہوئی ، عزیز من کی تلخ کلامی نے عینی کو ایموشنل کر دیا ہے ، اب عزیز من کو بھی کیا کہیں ، عمر کا تقاضہ ہے ، اچانک بی پی شوٹ کر جاتا ہے

:lol:
 
Annie

Moderator
لیکن سائیں جی نے فرما دیا ہے کہ یہ کرسمس کے لئے لی ہے ، سائیں جی کو تو چیلنج نہیں کیا جا سکتا اب

سایئں جی باتوں پر نا جایئں انکو اب چھٹیاں ھؤ گیی هیں اب ویلے ھونے کی وجہ سے رنگوں پر ھی ریسرچ کریں گے ..اب یہ نا ہو کے رنگوں کا وکی پیڈیا رجسٹر کھول دییں
:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سایئں جی باتوں پر نا جایئں انکو اب چھٹیاں ھؤ گیی هیں اب ویلے ھونے کی وجہ سے رنگوں پر ھی ریسرچ کریں گے ..اب یہ نا ہو کے رنگوں کا وکی پیڈیا رجسٹر کھول دییں
:lol:

ریسرچ تو ویسے سائیں جی کی صحیح ثابت ہوئی ہے

:lol:
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کے استقبال کو دیکھ کر یہ احساس اور بھی پختہ ہو رہا ہے کہ بدقسمتی سے اس ملک اور قوم کا کبھی کچھ بھی نہیں ہو سکتا، یہ واحد قوم ہےجو اپنے قاتلوں کو خود پروان چڑھاتی ہے
 
Back
Top