[FONT="]اس ملک میں اکثریت حرام خوروں اور دو نمبر لوگوں کی ہے اور انہیں نواز اور زرداری جیسے ڈاکو ہی بطور حکمران سوٹ کرتے ہیں [/FONT]
اس ملک میں اکثریت حرام خوروں اور دو نمبر لوگوں کی ہے اور انہیں نواز اور زرداری جیسے ڈاکو ہی بطور حکمران سوٹ کرتے ہیں
یہ خبریں بیرون ملک بھی نشر ھوتی ہیں ویسٹ والے بھی پاکستانیوں کی زہنی حالت کے بارے میں کیا سوچتے ھونگے .. حکمران اور سیاستدان همارے کرپٹ ، عدلیہ تماشہ تو نیب مذاق .......اسمبلی فلور سیاسی بیان بازی کا تھیٹر ...پھر بھی عوام کہتی ھے ، اک واری فیر شیر ، اور اب شیر کا شکاری آیا ، خطروں کا کھلاڑی آیا ....
خان صاحب غیرت مند ملکوں کی مثال دیتے وقت اپنے ملک کی غیرتمند عوام کا حال تو دیکھ لیتے۔پچھلے دنوں جنوبی کوریا میں لاکھوں افراد سڑکوں پر کرپشن کہ خلاف سڑکوں پر نکل آۓ حالانکہ وہاں کرپشن کہ واقعیات نہ ہونے کہ برابر ہیں اگر پاکستان کہ عوام میں بھی ایسی ہی سوچ ہوتی اور عوام عمران خان کی کال پر لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آتے تو آج اس زرداری کو واپس آنے اور فلائنگ کس کرنے کی جرات نہیں ہوتی
پچھلے دنوں جنوبی کوریا میں لاکھوں افراد سڑکوں پر کرپشن کہ خلاف سڑکوں پر نکل آۓ حالانکہ وہاں کرپشن کہ واقعیات نہ ہونے کہ برابر ہیں اگر پاکستان کہ عوام میں بھی ایسی ہی سوچ ہوتی اور عوام عمران خان کی کال پر لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آتے تو آج اس زرداری کو واپس آنے اور فلائنگ کس کرنے کی جرات نہیں ہوتی
خان صاحب غیرت مند ملکوں کی مثال دیتے وقت اپنے ملک کی غیرتمند عوام کا حال تو دیکھ لیتے۔
میں نے تو یہ کمنٹ آپ دوستوں کو ذہن میں رکھ کر لکھا تھا
:);)
یہ خبریں بیرون ملک بھی نشر ھوتی ہیں ویسٹ والے بھی پاکستانیوں کی زہنی حالت کے بارے میں کیا سوچتے ھونگے .. حکمران اور سیاستدان همارے کرپٹ ، عدلیہ تماشہ تو نیب مذاق .......اسمبلی فلور سیاسی بیان بازی کا تھیٹر ...پھر بھی عوام کہتی ھے ، اک واری فیر شیر ، اور اب شیر کا شکاری آیا ، خطروں کا کھلاڑی آیا ....
وہی سوچتے ہوں گے جو ٹرمپ کے پریذیڈنٹ بننے کے بعد مشرق والے ان کے بارے میں سوچ رہے ہیں
ٹرمپ کو پریزیڈنٹ عوام نے اپنے مفاد کے لیے بنایا ھے ، اتنے بدھو یا اندھے نہیں وہ لوگ .. اسکی بونگیاں . بڑھکیں اور وعدوں سے متاثر ھؤ کر اسکو پریزیڈنٹ بنایا کیوں کے وھاں وعدے پورے کرنے کی رسم ھے . جوش خطابت کیہہ کر قوم کو بعد میں بیوقوف بنانے کا رواج نہیں
لیکن همارے لوگوں میں دیکھتی آنکھوں اور دکھتے کانوں کے ساتھ بیوقوف بننے کا رواج ھے
اسی لیے تو فلائنگ کس پر خوش ھؤ رهے ہیں
یہاں بھی لوگ مفاد کے لئے ہی ووٹ دیتے ہیں ، پاکستان کے لئے نہیں ، وہاں بھی یہی حال ہے فرق کیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|