Asia Bibi freed from Multan Central Jail

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
یہ سہرا صرف میرے کپتان کے سر پر سجے گا جس نے مدینے کی ریاست کی بنیاد حرمت رسول کی پامالی سے کی ہے
FROM THE BEGINNING, THIS CASE WAS LIKE A HOT POTATO, AND ENDED UP IN SUPREME COURT, SC GAVE THEIR VERDICT, ASIA BECAME A FREE WOMAN, WHERE ARE WE GOING WITH IT?
A WOMAN USED TO THROW GARBAGE AT RASOOL-E-PAK EVERY DAY, ONE DAY HE NOTICED SHE WAS NOT THERE, ENQUIRED ABOUT HER, HE WAS INFORMED THE SHE IS SICK, HE WENT TO HER HOUSE AND WISHED HER WELL, REST IS HISTORY!!!
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
نہ ہوگا بانس نا بجے گی جعلی ملاؤں کی بانسری
جماعت اسلامی اب عافیہ صدیقی کی رہائ کا راگ الاپنا شروع کردیگی۔
 

webnise

MPA (400+ posts)
Drbey8uXcAA-U-a.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
She will be swapped for Afia....



امریکی اور خاص کر ٹرمپ آسیہ کے معاملے میں اتنے ایکٹو شاید نہ ہوں . یوروپین اسکے لیے زیادہ انٹریسٹڈ ہیں

امریکی ڈاکٹر عافیہ کے بدلے ڈاکٹر شکیل مانگیں گے
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
کچھ مسلمان اتنے خبیث ہو چکے ہیں کہ اپنے رسول کی حرمت کی پامالی کے جھوٹے الزام لگا کر رسولِ رحمت کی حرمت کو پامال کرنے میں شرم محسوس نہیں کرتے۔۔۔۔ بے شرم لوگ ۔۔۔ ایک بے گناہ اور پسے ہوئے طبقے سے تعلق رکھنے والی کمزور عورت کے پیچھے ۔۔ یہ غنڈے اور بدمعاش لگ گئے تھے ۔۔۔۔ اگر ایسا ہو گیا ہے تو شکر ہے اک بے گناہ کو موت کے گھاٹ اُتارنے کا داغ ہم پہ نہیں لگا۔۔۔ خبیث قادری جیسے لوگوں کے لیڈر گجرات کے وہ ہندو ہیں جنہوں نے مسلمانوں کو زندہ جلا دیا ۔۔ یہ بھی غیر مسلموں پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی سیاست بر وزنِ خباثت چمکانا چاہتے ہیں ۔۔۔خدا انہیں غارت کرے جو اسلام جیسے بہترین مزہب کے چہرے پر اپنی سیاہ کاری سے کالک ملنا چاہتے ۔۔۔ہیں
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan can not afford another major incident at the hands of TLP and she should be allowed to leave the country before some emotional wreck takes her life.
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
حکومت کو تو مولوی خادم رضوی پہلےہی لمبا ڈالے ہوے ہے اب کیا کرے گا ان کے ساتھ
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
She should not be allowed to go out of the country until the decision of her review petition.
State should provide her full security and the food for her family until the case come to final conclusion.
If SC rejects review petition then she can leave the country if she wants.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
She should not be allowed to go out of the country until the decision of her review petition.
State should provide her full security and the food for her family until the case come to final conclusion.
If SC rejects review petition then she can leave the country if she wants.
Under which law can you imprison someone like that or you think we are living in a mughal empire?
 

Tenacious Khan

Councller (250+ posts)
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آسیہ بی بی ملتان جیل سے رہا
_104220955_2293493b-ddbe-4846-a016-197bbe09fc02.jpg


پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے رہا کیے جانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے اہلکار نے دعویٰ کیا کہ ملتان جیل سے آسیہ بی بی کو راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس لایا گیا جہاں وہ اپنے خاندان سمیت بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔

آسیہ بی بی اور ان کے خاندان کے علاوہ پاکستان میں ایک یورپی ملک کے سفارت کار بھی جہاز میں سوار ہیں۔

اس سے قبل آسیہ بی بی کے وکیل ایڈووکیٹ سیف الملوک نے کہا کہ آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

بی بی سی نیوز کے سکندر کرمانی سے بات کرتے ہوئے سیف الملوک نے اس بات کی تصدیق کی۔

تاہم صحافی عادل شاہزیب کا کہنا ہے کہ ان سے وزیر اعظم کے خصوصی نائب برائے میڈیا افتخار درانی نے بات کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کی کہ آسیہ بی بی ملک چھوڑ کر نیدرلینڈز روانہ ہو گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آسیہ بی بی اب بھی پاکستان میں ہیں۔

Confusing reports from the government as stated below;

https://twitter.com/x/status/1060292416325017600
Whereas BBC sources are sticking to their news source;

https://twitter.com/x/status/1060278669678182405
Finally, this is what the European Parliamentary President has to say;

https://twitter.com/x/status/1060267203914878976
Most likely it is a strategy from the government not to disclose this information right now and prepare themselves in the meanwhile, if worst comes to worst.

Who to believe? You decide.
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
If it is true, then pain de siri will be on fire but, this time the state will deal with an iron fist. Enough is enough.
We may get Dr. Afia Siddiqui in return.
 

Shazada_Gulfaam123

Councller (250+ posts)
امریکی اور خاص کر ٹرمپ آسیہ کے معاملے میں اتنے ایکٹو شاید نہ ہوں . یوروپین اسکے لیے زیادہ انٹریسٹڈ ہیں

امریکی ڈاکٹر عافیہ کے بدلے ڈاکٹر شکیل مانگیں گے

Tau Khan muftay ki Aasia European kay kiyoon hawalay karnay laga? badlay meh kia Awacs milan gay???
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
I am really glad to hear this news - ----- After many years of suffering she is finally free ------ Weldon people who made it happen
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
آج کا اخبار دیکھ کر دنگ رہ گیا . جس میں شی سرخی ہے کے آسیہ بی بی کو ہولینڈ کا سفیر اپنے ملک لے گیا .
اگر اسکو بری کر دیا گیا تھا تو کیا اب وہ اس ملک میں نہیں رہ سکتی تھی اور اگر باہر ہی جانا تھا تو ہولینڈ ہی کیوں ؟
یہ بات درست ہے کے کسی قانون کے مطابق اس کو باہر جانے سے نہیں روکا جا سکتا. لیکن ایسا کرنے میں حرج بھی کوئی نہیں تھا.
حکوت کو خوا مخوا کی مصیبت مول لینے کی کیا ضرورت تھی .
ہولینڈ میں جا کر اس کو کس کام کے لئے استمعال کیا جا سکتا ہے یہ ہم سب جانتے ہیں .
میرے خیال میں تحریک انصاف کی گورنمنٹ کا اب تک یہ سب سے بڑا بلنڈر ہے
.

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1105866880&Issue=NP_LHE&Date=20181108
 

Back
Top