(Listen from 1:54m)
Sympathizer of Asad Owaisi & his leaders needs to watch this. Listen & think. Indian Muslims also supported Mukhti Bahani by giving support & shelter and helped Indian government to break eastern part of Pakistan.
اسد اویسی اقرار کرتے ہوئے ہم نے ٹائیگر صدیقی کوپناہ دی جس نے مکتی باہنی بنائی اور پھر بنگلہ دیش وجود میں آیا اب آپ خود سوچئے، انڈین مسلمانوں نے ہندوؤں کی مدد کرکے پاکستان کو توڑا اور ہندوؤں کو پوری سپورٹ دی. اب آپ خود سوچئے اور فیصلہ کیجیے کہ پاکستان کے وجود سے سےکس کو محبت تھی اور کس کو نفرت تھی اور کون پاکستان سے مخلص رہا پاکستان بننے کے بعد بھی
Last edited: