ThoughtFelon
MPA (400+ posts)
امریکہ کے خلاف نعرہ - نوں لیگ والوں کی بولتی بند
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جب چوہدری نثار اپنی خطابت کے جوہر دکھا رہے تھے تو مسلم لیگ نوں کے رکن قومی ملک شکیل اعوان ایوان میں پر جوش نعرے لگوا رہے تھے. وہ جوش جذبات میں کھڑے ہوئے اور گرجدار آواز میں کہا "امریکہ". انہیں امید تھی کہ نوں لیگی ارکان قومی اسمبلی اسی جذبے سے انکے نعرے کا جواب دیں گے جیسے وہ پہلے پوری قوت سے جواب دے رہے تھے لیکن امریکہ کا لفظ سنتے ہی ایسا لگا جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو. شکیل اعوان کے نعرے کے جواب میں ایوان میں مکمل خاموشی چھا گئی. ایسی خاموشی جسے ایوان کے اندر اور گیلریوں میں بھی محسوس کیا گیا. ملک شکیل اعوان جو شاید "امریکہ" کے نعرے کے جواب میں اپنے اراکین قومی اسمبلی سے "مردہ باد" جیسے پر جوش جواب کی توقع لگائے بیٹھے تھے پہلے حیران ہو کر اپنی "کمین گاہ" کی طرف دیکھا اور پھر شرمندہ اور پشیمان ہو کر بیٹھ گئے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Last edited by a moderator: