Ary News VS GEO- Who is the Winner?

JingL

Voter (50+ posts)
5pmSNBQ.png
 
Amiable_Flame

MPA (400+ posts)
Jeetay ga wohi .. Jo Haq or Sach per ho ga .. kiyon keh ALLAH says, "Batil jabh Haq se takrata hay to barbad ho jata hay, kiyon k barbad hona, Tabah hona batil ki fitrathay"
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔

آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This mean there are around 3000 over all PMLN supporters watching GEO. BTW this is the same Jang group who bring down Nawaz government in 90s just because they can threaten corrupts but not IK like person.

یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔

آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)

عاطف بھائی کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں نون لیگ کے کل تین ہزار دو سو چوراسی حمایتی رہ گئے ہیں؟

میرے خیال میں نہ تو جیو اپنی سابقہ حالت بحال ہو گا اور نہ اے آر واۓ
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

عاطف بھائی کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں نون لیگ کے کل تین ہزار دو سو چوراسی حمایتی رہ گئے ہیں؟

میرے خیال میں نہ تو جیو اپنی سابقہ حالت بحال ہو گا اور نہ اے آر واۓ

بھائی جی!! نون لیگ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہماری طرح وقت ضائع نہیں کرتی، آپ کو اندازہ ہوگا یہ اتنے ایکٹیو نہیں سوشل میڈیا پر جتنے پی ٹی آئی والے۔
اے آر وائی کو پہلے کوئی دیکھتا نہیں تھا، اس کی تو قسمت جاگی ہے مارچ کی وجہ سے اور مبشر لقمان کی چولوں سے۔
اور جیو کےبارے میں میرا بھی اندازہ ہی ہے کہ یہ پھر سے اُٹھے گا کیوں کہ ایک تو اس کا مظبوط نیٹ ورک، اور دوسرا جیسے ماہرین اس کے پاس ہیں کسی اور چینل کے پاس نہیں جبھی سارے اس کے اینکرز وغیرہ کو توڑنے کے چکر میں لگے رہتے ہیں، تیسری بات یہ ہے کہ جنگ گروپ کا ہمیشہ حکمرانوں سے مسلہ ہی چلتا رہا ہے یہ پہلی بار ہے کہ آرمی اس کے پیچھے پڑی ہے۔ آپ دیکھنا یہ نکل جائے گا اس بحران سے۔ عمران کو آرمی کے اس پھڈے میں بالکل نہیں پڑنا چاہیے تھا۔
 
sshahid

Siasat.pk - Blogger
this is why Noora was telling Ch. Nisar to mention Geo in the assembly. He knows geo lost audience big time supporting him.
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)

بھائی جی!! نون لیگ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہماری طرح وقت ضائع نہیں کرتی، آپ کو اندازہ ہوگا یہ اتنے ایکٹیو نہیں سوشل میڈیا پر جتنے پی ٹی آئی والے۔
اے آر وائی کو پہلے کوئی دیکھتا نہیں تھا، اس کی تو قسمت جاگی ہے مارچ کی وجہ سے اور مبشر لقمان کی چولوں سے۔
اور جیو کےبارے میں میرا بھی اندازہ ہی ہے کہ یہ پھر سے اُٹھے گا کیوں کہ ایک تو اس کا مظبوط نیٹ ورک، اور دوسرا جیسے ماہرین اس کے پاس ہیں کسی اور چینل کے پاس نہیں جبھی سارے اس کے اینکرز وغیرہ کو توڑنے کے چکر میں لگے رہتے ہیں، تیسری بات یہ ہے کہ جنگ گروپ کا ہمیشہ حکمرانوں سے مسلہ ہی چلتا رہا ہے یہ پہلی بار ہے کہ آرمی اس کے پیچھے پڑی ہے۔ آپ دیکھنا یہ نکل جائے گا اس بحران سے۔ عمران کو آرمی کے اس پھڈے میں بالکل نہیں پڑنا چاہیے تھا۔

اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں کہ عمران کو اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہئے تھا- لیکن آپ نے سنا ہو گا کے جب دو چور لڑتے ہیں تو سچ سامنے آتا ہے- ان دونوں چینلوں کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے- عاطف بھائی یہ جنگ مفادات کی ہے خدا نخواستہ اصولوں کی نہیں- جنگ گروپ پہلے اسی فوج سے مل کر نواز کو ذلیل کر چکا ہے- مستقبل قریب میں جب ان کے مفادات فوج سے مل گئے تو اسی نواز کو ذلیل کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے- جہاں تک میرا خیال ہے جیو اور اے آر واۓ اپنی سابقہ پوزیشن بحال نہیں کر سکیں گے جب تک یہ دونوں جانبداری کی اسی روش پر چلتے رہیں گے
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)

یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔

آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔

بھائی جی!! نون لیگ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہماری طرح وقت ضائع نہیں کرتی، آپ کو اندازہ ہوگا یہ اتنے ایکٹیو نہیں سوشل میڈیا پر جتنے پی ٹی آئی والے۔
اے آر وائی کو پہلے کوئی دیکھتا نہیں تھا، اس کی تو قسمت جاگی ہے مارچ کی وجہ سے اور مبشر لقمان کی چولوں سے۔
اور جیو کےبارے میں میرا بھی اندازہ ہی ہے کہ یہ پھر سے اُٹھے گا کیوں کہ ایک تو اس کا مظبوط نیٹ ورک، اور دوسرا جیسے ماہرین اس کے پاس ہیں کسی اور چینل کے پاس نہیں جبھی سارے اس کے اینکرز وغیرہ کو توڑنے کے چکر میں لگے رہتے ہیں، تیسری بات یہ ہے کہ جنگ گروپ کا ہمیشہ حکمرانوں سے مسلہ ہی چلتا رہا ہے یہ پہلی بار ہے کہ آرمی اس کے پیچھے پڑی ہے۔ آپ دیکھنا یہ نکل جائے گا اس بحران سے۔ عمران کو آرمی کے اس پھڈے میں بالکل نہیں پڑنا چاہیے تھا۔

Haha seriously?
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)

اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں کہ عمران کو اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہئے تھا- لیکن آپ نے سنا ہو گا کے جب دو چور لڑتے ہیں تو سچ سامنے آتا ہے- ان دونوں چینلوں کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے- عاطف بھائی یہ جنگ مفادات کی ہے خدا نخواستہ اصولوں کی نہیں- جنگ گروپ پہلے اسی فوج سے مل کر نواز کو ذلیل کر چکا ہے- مستقبل قریب میں جب ان کے مفادات فوج سے مل گئے تو اسی نواز کو ذلیل کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے- جہاں تک میرا خیال ہے جیو اور اے آر واۓ اپنی سابقہ پوزیشن بحال نہیں کر سکیں گے جب تک یہ دونوں جانبداری کی اسی روش پر چلتے رہیں گے

ہر میڈیا گروپ بزنس ہے۔ یہ ویورشپ اور ریٹنگ کا کھیل ہے۔یہ جانبداریاں، اصولوں سے زیادہ منافع کی تابعدار ہیں۔آخر میں یہ منافع ہی طے کرے گا کہ کس نے کون سی روش اختیار کرنی ہے۔