not Awam..... Awan..... :PBoth are winners. Pakistan and Pakistani Awam are losers
یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔
آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔
بھائی جی!! نون لیگ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر ہماری طرح وقت ضائع نہیں کرتی، آپ کو اندازہ ہوگا یہ اتنے ایکٹیو نہیں سوشل میڈیا پر جتنے پی ٹی آئی والے۔
اے آر وائی کو پہلے کوئی دیکھتا نہیں تھا، اس کی تو قسمت جاگی ہے مارچ کی وجہ سے اور مبشر لقمان کی چولوں سے۔
اور جیو کےبارے میں میرا بھی اندازہ ہی ہے کہ یہ پھر سے اُٹھے گا کیوں کہ ایک تو اس کا مظبوط نیٹ ورک، اور دوسرا جیسے ماہرین اس کے پاس ہیں کسی اور چینل کے پاس نہیں جبھی سارے اس کے اینکرز وغیرہ کو توڑنے کے چکر میں لگے رہتے ہیں، تیسری بات یہ ہے کہ جنگ گروپ کا ہمیشہ حکمرانوں سے مسلہ ہی چلتا رہا ہے یہ پہلی بار ہے کہ آرمی اس کے پیچھے پڑی ہے۔ آپ دیکھنا یہ نکل جائے گا اس بحران سے۔ عمران کو آرمی کے اس پھڈے میں بالکل نہیں پڑنا چاہیے تھا۔
exactly mein b kabhi kabhi check karney k liye lagata hoonkiya pata wo 3284 ne b sirf check karne keliye lagaya ho k kitne log geo dekh rahe hain :lol:
یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔
آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|