Ary News VS GEO- Who is the Winner?

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔

آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔

ابے چل جیو تھو ھے تیرے جیو پر۔

بچگانہ ھرکتیں تو کر رھا ہے۔

میر شکیل اتنا ھی اچھا ہے تو واپس آ کر اپنے کیسز کا سامنا کیوں نھیں کرتا۔

عمران نے تو اسے اوپن چیلنج دیا ھے آ کر مناظرہ کر لے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یار عمران کے چیلنج کو پوچھتا کون ہے، وہ تو فوج کا ٹٹو ہے۔
کہاں جیو جیسا بڑا ادارہ کہاں عمران جیسا چھوٹا سا لیڈرجس سے ایک صوبہ نہیں سنبھالا جارہا
مجھے تو اطلاع ملی ہے عمران نے معافی مانگی ہے میر شکیل الرحمٰن سے، کیا یہ یہ سچ ہے بھائی جان
(bigsmile)​
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

یار عمران کے چیلنج کو پوچھتا کون ہے، وہ تو فوج کا ٹٹو ہے۔
کہاں جیو جیسا بڑا ادارہ کہاں عمران جیسا چھوٹا سا لیڈرجس سے ایک صوبہ نہیں سنبھالا جارہا
مجھے تو اطلاع ملی ہے عمران نے معافی مانگی ہے میر شکیل الرحمٰن سے، کیا یہ یہ سچ ہے بھائی جان
(bigsmile)​

تو جیو کس کا ٹٹو ہے بھارت ماتا کا؟
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

یار عمران کے چیلنج کو پوچھتا کون ہے، وہ تو فوج کا ٹٹو ہے۔
کہاں جیو جیسا بڑا ادارہ کہاں عمران جیسا چھوٹا سا لیڈرجس سے ایک صوبہ نہیں سنبھالا جارہا
مجھے تو اطلاع ملی ہے عمران نے معافی مانگی ہے میر شکیل الرحمٰن سے، کیا یہ یہ سچ ہے بھائی جان
(bigsmile)​
[hilar] Ye khwab bhi Kya ajeeb cheez hai....kpk sambhala nahi ja raha Aur khwab PM ke (bigsmile)
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
میر شکیل اگر غیر جانبداری سے کام لیتا اور اپنے پر لگے الزامات کو خود ڈیفینڈ کرتا تو آج کویی اس پر اور اسکے ادارے پر شک نہ کرتا۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

تو جیو کس کا ٹٹو ہے بھارت ماتا کا؟

بھارت ماتا کو کچھ مت کہہ، ہم برا مانتے ہیں مورکھ
بھارت ماتا نے عمران کو پیسہ دیا تھا یہ کہنے کا کہ دونوں ممالک کی ایک مشترکہ ٹیم ہو جو ایٹمی اثاثوں کی دیکھ بھال کرے۔
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

بھارت ماتا کو کچھ مت کہہ، ہم برا مانتے ہیں مورکھ
بھارت ماتا نے عمران کو پیسہ دیا تھا یہ کہنے کا کہ دونوں ممالک کی ایک مشترکہ ٹیم ہو جو ایٹمی اثاثوں کی دیکھ بھال کرے۔

جے ھو مھارج کی۔

MIR+SAHIB.jpg
 
badmaash kantutta

Councller (250+ posts)
Angoor khattay hotay hain. Woh b nahi bachaa sakta Geo ko "Geo ka b naam lo" kehnayy wala, Woh khudd doob raha hai.[hilar] Sirf Indian money can keep the propaganda machine rolling. Shame on this traitor channel management.:angry_smile:
 
badmaash kantutta

Councller (250+ posts)

یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک پہلوان کو باندھ کر ڈال دو اور دوسرے کے ایک ایک اٹیک پر واہ واہ کی جائے کہ کیا کمال کا پینترہ کھیلا ہے۔

آج نہیں تو کچھ عرصے بعد جیو اپنی سابقہ حالت پر ہوگا اور اس کو نیچا دکھانے والے ذلیل ہو رہے ہوں گے۔
اے آر وائے کو اگر بائیس ہزار دیکھ رہے ہیں تو اسے ڈوب مرنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی ساری ویور شپ آجکل اسے اپنا امام سمجھتی ہے اور پھر بھی صرف بائیس ہزار؟؟ یا پھر اسکا مطلب ہے کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی کے بائیس ہزار سپورٹرز رہ گئے ہیں۔
عمران کے وار سے جیو تو نکل جائے گا لیکن جیو کے وار سے عمران نہیں نکل پائے گا۔
جو قوت جیو کو بند کروانا چاہتی ہے جیو نے اسکا مردانہ وار مقابلہ کیا لیکن بیچ میں عمران خان خواہ مخواہ رگڑا جائے گا اپنے بچگانہ پن کی وجہ سے۔

JAY HO...Geo mata ki [hilar]
 
Irfan Mahmood

Politcal Worker (100+ posts)
bhai geo pe time nazer ni ara.aap ko chahye tha k aap screenshot at the same time lete to phr aap ki baat man lete lekin ye screenshot same time pe ni liya gya.aik pe breaking news hai aur aik pe kuch b ni hai to log dekhe kia geo pe.
 
Back
Top