- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8viio0C.jpg
تیسری شرط بھی ہے کہ حکمرانوں خاص کر شریف خاندان اور زرداری کے کتنے وفادار ہیں؟میں بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ ہائی کورٹ کا جج بننے کے لیے دو شرائط ہیں۔ ایک اس کی عمر 45 سال ہو اور دوسرا وہ دس سال ہائی کورٹ میں بطور وکیل پریکٹس کر چکا ہو یا وہ ڈسٹرک اینڈ سیشن جج یا اس کے مساوی کوئی دس سال تک کوئی ملازمت کر چکا ہو۔
اس کے علاوہ اس کی ذہانت، شرافت یا دیانت کا کوئی پیمانہ نہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|