Article 62, 63 Politicians py lag sakti to Judges py bhi 193 lagayen - Azhar Saddique

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میں بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ ہائی کورٹ کا جج بننے کے لیے دو شرائط ہیں۔ ایک اس کی عمر 45 سال ہو اور دوسرا وہ دس سال ہائی کورٹ میں بطور وکیل پریکٹس کر چکا ہو یا وہ ڈسٹرک اینڈ سیشن جج یا اس کے مساوی کوئی دس سال تک کوئی ملازمت کر چکا ہو۔
اس کے علاوہ اس کی ذہانت، شرافت یا دیانت کا کوئی پیمانہ نہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

تیسری شرط بھی ہے کہ حکمرانوں خاص کر شریف خاندان اور زرداری کے کتنے وفادار ہیں؟