Army asked to act as facilitator not mediator or guarantor :- Chaudhry Nisar Press Conference

desan

President (40k+ posts)
Re: Question of semantics: Govt asked for facilitative, not mediatory role, says Nisar

Distinction without a difference...
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Question of semantics: Govt asked for facilitative, not mediatory role, says Nisar

Govt said Amb not mango ...... actually amb and mango are different .........
 

khitab.ul

Politcal Worker (100+ posts)
Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

ذیل میں افواج پاکستان کے ترجمان کا "اصل بیان" بمعہ " آسان ترین اردو ترجمہ" سیاق و سباق کے ساتھ دیا جارہا ہے اگر کوئی پڑھا لکھا شخص اس قدر واضح بیان کا غلط مطلب اخذ کررہا ہے تو یا تو اس کی تعلیمی قابلیت مشکوک ہے یا پھر اس کے پیچھے وہ مذموم عزائم کارفرما ہیں جو اب باشعور پاکستانی قوم سے پوشیدہ نہیں رہے

صبح پاک فوج کے بارے پھیلائے جارہے ابہام کو قومی اسمبلی کے مؤقر ترین فورم پر مکمل زائل کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان جناب محمد نواز شریف کا واضح بیان تھا کہ

" نہ فوج نے ثالثی کا کردار مانگا ہے نہ ہم نے اس کی درخواست کی ہے"

یہ مکمل بیان تحریری اور ویڈیو کی شکل میں باآسانی انٹرنیٹ پر دستیاب ہے اور تمام قومی و بین الاقوامی میڈیا اسے مسلسل نشر کررہا ہے اس کے جواب میں مخصوص ایجنڈہ کے حامل چند بدطنیت کرداروں نے وزیراعظم کے واضح ترین الفاظ کو اپنے پسندیدہ معنی پہناکر ذاتی توجیہہ کی بناء پر مذموم پروپیگنڈہ کا طوفان بدتمیزی برپا کردیا حتیٰ کہ افواج پاکستان کے ترجمان کو وضاحت جاری کرنا پڑی کہ

AsimBajwaISPR General Asim BajwaISPR Release:#COAS was asked by the Govt to play facilitative role for resolution of current impasse, in yesterday's meeting, at #PM House

(ترجمہ بمطابق اصل)
جاری کردہ جنرل عاصم باجوہ آئی ایس پی آر (مورخہ 29 اگست 2014 بوقت 06:09 شام)
چیف آف آرمی سٹاف کو کل وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ میں حکومت کی طرف سے موجودہ تعطل کے حل کے لئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کے لئے کہا گیا تھا

اب اس بیان میں کہاں کہا گیا ہے کہ فوج نے حکومت سے ثالث یا ضامن کا کردار مانگا ہے یا حکومت نے فوج کو ثالث یا ضامن کے کردار کی پیشکش یا درخواست کی ہے؟ حیرت ہے کہ تیز رفتار براہ راست اطلاعات، انٹرنیٹ اور آزاد میڈیا کے اس جدید دور میں بھی کچھ مایوس، ناکام اور قوم سے بری طرح مسترد شدہ لوگ ذہنی طور پر قرون وسطیٰ میں بستے ہیں جو انہی دوالفاظ "ضامن اور ثالث" کا ورد کرتے ہوئے قوم کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش جاری رکھے خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں ان کی عقل اور سوچ پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے جو انشاء اللہ پاکستان کے بدخواہ قومی اتحاد و اتفاق میں دراڑیں اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کے مکروہ مشن میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے اللہ پاک پاکستان اور کل عالم اسلام کو ان کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین

 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz


نواز کو اس بات کی تردید چوبیس گھنٹے کے بعد یاد آئی ، جب ہر طرف سے جوتے پڑنے لگے

جب پی ٹی وی پر خبر چل رہی تھی اس وقت کیوں چپ تھا ؟
جب عمران اور قادری تقریریں کر رہے تھے اس وقت کیوں چپ تھا ؟
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

Nawaz theory of evolution .
Jeelani league
patwari league
naseebo league
khooni league
aur ab pesh hay........
jhooti league.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

بے شک جھوٹ کی ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

الفاظ کے پیچھے چھپنے کی اب کیا ضرورت ہے ، نواز نے فوج کو’’سہولت کار’’ کے کردار کی دعوت دے کر اس پر کاری ضرب لگانے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔
آپ لوگ کس قسم کی سہولت کاری چاہتے تھے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹ لیا ؟
اب وضاحتیں دیتے رہو کوئی نہیں مانے گا ۔ جو نقصان ہونا تھا ہو چکا ۔

کیا جنرل رحیل شریف بھی سہولت کاری کا مطلب نہیں سمجھا تھا ؟ کذب کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی ؟
 
Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

Nawaz theory of evolution .
Jeelani league
patwari league
naseebo league
khooni league
aur ab pesh hay........
jhooti league.

Aur kuch bhi kahein, jhoot par tau Bonga Khan ki monopoly ha. Usay undermine tau na karein.
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

There was no rebuttal of this news of COAS mediating role and PML-N was silent. PM reacted after severe criticism from all quarters and NS has go to back-foot.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Question of semantics: Govt asked for facilitative, not mediatory role, says Nisar

In which country of the world Army "FACILITATE" in the political matters?? Why did govt ask for even "FACILITATION"? What do they get paid for in Assemblies?
 

Asim Riaz

Voter (50+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

Oh pai jaan... ptv to national tv channel hai... wahan koi parha likha insaan kaam nahi karta kya?? jisay itni b english samajh nahi aati??? k
facilitator ka matlab saalsi aur zaaman nahi hota..... yai urdu tarjuma unhein b samjhao ja k... jinhon nay saari raat tv pe saalsi aur zaaman likha hai.....
 

shahqais

Councller (250+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

yeh Nawaz sharif ka complete bayan nahee. He also said IK and TUQ insisted on it we know what we heard and saw you dumb patwaries.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

Whatch at 5 : 00 what Nawaz is saying by himself and read the ISPR tweet.....and compare , and decide who is lier....


 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

ن کے سپورٹرز کس طرح اس واضع تردید کے بعد نواز شریف کو اپنا لیڈر مانے گے،جو اسمبلی جسے ایک بڑے ادارے کے سامنے غلط بیانی کرے۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

الفاظ کے پیچھے چھپنے کی اب کیا ضرورت ہے ، نواز نے فوج کو’’سہولت کار’’ کے کردار کی دعوت دے کر اس پر کاری ضرب لگانے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔
آپ لوگ کس قسم کی سہولت کاری چاہتے تھے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹ لیا ؟
اب وضاحتیں دیتے رہو کوئی نہیں مانے گا ۔ جو نقصان ہونا تھا ہو چکا ۔

کیا جنرل رحیل شریف بھی سہولت کاری کا مطلب نہیں سمجھا تھا ؟ کذب کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی ؟


وزیر اعظم نے جو کہا تھا آپ وہ سنیں ، اس نے مدد کی بھی بات نہی کی بلکہ جھوٹ بولا ہے

فوج مدد کا مطلب خوب سمجھتی ہے اور اس نواز کو بھی سمجھا دے گی

یہ لوگ دراصل فوج کو غصہ دلا کر سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں اور کچھ بات نہی

عمران ٹھیک کہتا ہے کہ اس نورے کی موجودگی میں کوئی ٹھیک کام نہی ہو سکتا
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

اداکار ، فنکار ، خرکار ، تو سنا ہے یہ سہولت کار پہلی بار سن رہے ہیں ، انکو اب چاہیے کہ حکومت چھوڑ کر نی ڈکشنریاں لکھنی شروع کر دیں چلو ایک بہانے سے تعلیم بھی عام ہو جاۓ
 

imran.javed

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

Nawaz theory of evolution .
Jeelani league
patwari league
naseebo league
khooni league
aur ab pesh hay........
jhooti league.

Dear u forget abt Ganji League as well x X x
 

shumali

Senator (1k+ posts)
Re: Urdu mai Tarjma kar dia hai, Jo na smjh ske wo Jahil hai. Hamza Shahbaz

اداکار ، فنکار ، خرکار ، تو سنا ہے یہ سہولت کار پہلی بار سن رہے ہیں ، انکو اب چاہیے کہ حکومت چھوڑ کر نی ڈکشنریاں لکھنی شروع کر دیں چلو ایک بہانے سے تعلیم بھی عام ہو جاۓ
SaholatKar key kia mainey hein, mein ney bhi pehlibar suna hey
 
Re: Political crisis ended due to Army intervention


BwEgNZACMAAvAeP.jpg:large
 

Back
Top