Nawaz theory of evolution .
Jeelani league
patwari league
naseebo league
khooni league
aur ab pesh hay........
jhooti league.
الفاظ کے پیچھے چھپنے کی اب کیا ضرورت ہے ، نواز نے فوج کو’’سہولت کار’’ کے کردار کی دعوت دے کر اس پر کاری ضرب لگانے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔
آپ لوگ کس قسم کی سہولت کاری چاہتے تھے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹ لیا ؟
اب وضاحتیں دیتے رہو کوئی نہیں مانے گا ۔ جو نقصان ہونا تھا ہو چکا ۔
کیا جنرل رحیل شریف بھی سہولت کاری کا مطلب نہیں سمجھا تھا ؟ کذب کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی ؟
Nawaz theory of evolution .
Jeelani league
patwari league
naseebo league
khooni league
aur ab pesh hay........
jhooti league.
SaholatKar key kia mainey hein, mein ney bhi pehlibar suna heyاداکار ، فنکار ، خرکار ، تو سنا ہے یہ سہولت کار پہلی بار سن رہے ہیں ، انکو اب چاہیے کہ حکومت چھوڑ کر نی ڈکشنریاں لکھنی شروع کر دیں چلو ایک بہانے سے تعلیم بھی عام ہو جاۓ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|