Ap Vote kisko Dain gay?

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کے مطابق ووٹ قوم کی امانت ھے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں ۔ اپنے ووٹ کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ایسے امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں جو جیل میں بند نہ ہوں بلکہ آزاد رہ کر آپ کے ترقیاتی کام کر سکیں ۔ ملک کو اچھے نمائندوں کی ضرورت ھے جن پر غداری اور غبن کے مقدمات نہ چل رھے ہوں ۔ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں ، پاکستان کو خوشحال بنائیں ، یہی پیغام ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا ھے ۔
 
exitonce

OK Patwari sahib. Ganjay na london ka ticket cutwa lee hay ka nehain?
 
mughals

nawaz is an enemy of Allah
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz is an enemy of Allah

بہت افسوس سے کہنا پڑرھا ہے کہ آپ ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کے مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار دکھائ دیتے ہیں ۔

ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف اللہ کے کرم سے چوتھی مرتبہ اس ملک کے وزیر اعظم بننے جارھے ہیں لیکن انکساری کا یہ عالم ہے کہ آج بھی اپنے مخالفین پر ذاتی حملے نہیں کرتے ۔آئیے ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کے قدم بقدم اس عظیم ملک کو مذید عظیم بنانے کے عمل میں حصہ لیجئے ۔ یہی ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف کا پیغام ھر پاکستانی کے لیے ھے ۔پاکستان زندہ باد ۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
OK Patwari sahib. Ganjay na london ka ticket cutwa lee hay ka nehain?

برائے مہربانی تمباکو نوشی سے پرھیز فرمائیں ۔
ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف اللہ نے ھر قسم کے نشے سے منع فرمایا ھے ۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

برائے مہربانی تمباکو نوشی سے پرھیز فرمائیں ۔
ھمارے عظیم قائد محترم جناب محمد نواز شریف اللہ نے ھر قسم کے نشے سے منع فرمایا ھے ۔
Are you Joe King?