Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
کیا انصار عباسی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امیج بلڈنگ کرتے تھے؟ سابق فوجی افسر اورتجزیہ کار عادل راجہ کا انکشاف
عادل راجہ نے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جنرل باجوہ ذاتی طور پر اپنی میڈیا امیج بلڈنگ کا جائزہ لیتے تھے. یہاں تک کہ وہ عمران خان مخالف بیانیہ اور میڈیا پراپیگنڈہ چلانے کے لیے چند صحافیوں کو بھی بلاتے اور ان سے ملاقات کرتے تھے؛ اس مقصد کے لیے باجوہ نے آرمی چیف سیکرٹ فنڈ سے بھاری رقم ادا کی۔
https://twitter.com/x/status/1597769888634109954
عادل راجہ کے مطابق ان ذرائع کا دعوٰی ہے کہ مبینہ طور پر باجوہ کیجانب سے بھاری رقوم حاصل کرنے والے صحافیوں میں انصار عباسی، عادل عباسی، سلیم صافی، حامد میر، شاہزیب خانزادہ، ڈاکٹر دانش، عاصمہ شیرازی اور مبشر لقمان وغیرہ شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1597769890039226369
انصار عباسی کے پچھلے 8 ماہ کے تجزئیے اور خبریں دیکھیں تو ان کی بات کی تصدیق ہوتی ہے،انصار عباسی پہلے شخص تھے جنہوں نے ذرائع کے حوالے سے احمد نورانی کی جنرل باجوہ کے بڑھتے اثاثوں کی خبر کی تردید کی۔
انصار عباسی کے کالمز پڑھ کر ایسا لگتا تھا کہ وہ کسی کی دھمکیاں اور وارننگز عمران خان تک پہنچارہےہیں کہ اگر عمران خان نے ریڈلائن کراس کی، فوج کے خلاف بیان دیا تو یہ ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1595265944636776448
https://twitter.com/x/status/1595271274196078592
https://twitter.com/x/status/1573371848653430786
https://twitter.com/x/status/1557255675922759680
https://twitter.com/x/status/1544210971157307394
انصار عباسی نے فوج کے سیاست سے دور رہنے کی خبریں دی تھیں کہ فوج نیوٹرل ہوگئی ہے وہ سیاسی مداخلت نہیں کرے گی جس کے بعد نہ صرف عمران خان کی حکومت گرائی گئی بلکہ بزدار حکومت کا بھی دھڑن تختہ کیا گیا جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہے لیکن انکی حکومت ڈیڑھ سے دوماہ ہی قائم رہ سکی اور تحریک انصاف دوبارہ اپنی حکومت لینے میں کامیاب ہوگئی۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/a6wQgHJ.jpg
Last edited by a moderator: