Another Slap on Voice of America's face

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی ردعمل کو مدنظر رکھ کر.

کیا اس میں منافق علماء جو مسجدوں میں قبضہ کر کے بیٹھیں ہیں اُن کی کوئی ذمہداری ہے؟

کیا اُن کا کام صرف پیسہ کمانا اور مفت رہائش ہے؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا اس میں منافق علماء جو مسجدوں میں قبضہ کر کے بیٹھیں ہیں اُن کی کوئی ذمہداری ہے؟

کیا اُن کا کام صرف پیسہ کمانا اور مفت رہائش ہے؟
یہ سب ان منافق سیکولر لبرل کی غیر ذمہ داری ہے جو ماضی میں صف اول کے سپاہی بن کر امریکی افواج کے آگے آگے بینڈ بجاتے رہے اب انسانی حقوق کی پامالی کا رونا رو رہے ہیں

علما نے امریکی جنگ کی مخالفت کی تو الٹا انہیں ہی دہشت گرد، طالبان، خارجی وغیرہ کے القابات سے نوازا گیا
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
علما نے


علماء نے پیسہ بنانے کےعلاوہ آج تک اسلام کے لیے کچھ نہیں کیا

ڈارھی رکھ لو اور مسجد پر قبضہ کر لو


منافق مولوی تو پاکستان بننے کے بھی مخالف تھے
 

Back
Top