Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

نیویارک(92نیوزرپورٹ)امریکی میڈیاکی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی،ایک اورناپاک سازش ناکام ہوگئی۔
محسن داوڑنے پاک فوج سے قبائلی علاقہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔وا ئس آف امریکہ نے اسی مطالبے کا سروے کرادیا۔85فیصدپاکستانیوں نے محسن داوڑکے مطالبے کو ردکردیا۔پاکستانی عوام نے رائے دی کہ فوج قبائلی علاقوں میں رہنی چاہئے ۔

Daily 92 Roznama ePaper - 85 فیصد پاکستانیوں نے محسن داوڑ کا مطالبہ مسترد کردیا
نیویارک(92نیوزرپورٹ)امریکی میڈیاکی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی،ایک اورناپاک سازش ناکام ہوگئی۔محسن داوڑنے پاک فوج سے قبائلی علاقہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔وا ئس آف امریکہ نے اسی مطالبے کا سروے کرادیا۔85فیصدپاکستانیوں نے محسن داوڑکے مطالبے کو ردکردیا۔پاکستانی عوام نے رائے دی کہ فوج قبائلی علاقوں میں...
www.roznama92news.com
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6sGoxUZ.jpg