And Then I Said : "Thug Life" !!!

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
He broke stories about Khan's marriage and his divorce. Nobody believed him, but both come true. I think his source in Bani gala was Khan's German Shepherd Dog.

جس نے بھی عارف نظامی کو خبر لیک کرنے کو کہا، کوئی دشمن ہی ہو گا نظامی کا،
اس خبر اور پرائی شادی، طلاق کے چکر میں عارف نظامی کو تو اچھی خاصی گالیاں پڑ گئیں عوام سے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
شادی اور پھر طلاق، دونوں ہی جگہ دانشمندی کا فقدان نظر آیا ہے۔ شادی کے معاملے میں بھی آخر تک شادی کی تردید کی جاتی رہی۔ اور اب طلاق کی خبربھی کافی دیر سے گردش کر رہی تھی۔
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں اب نظامی کیسے برا ہوگیا ؟ نظامی کو اس خبر کسی اور نے نہیں خود ریہام خان نے دی تھی تاکہ وہ اس کو میڈیا میں بریک کر سکے، عمران خان ایک چغد انسان ہے، ایسے شخص سے توقع رکھنا کے وہ ملک کا پرائم منسٹر بن کر کوئی ڈھنگ کا کام کرسکتا ہے انتہائی جہالت کی بات ہے، جس کو ایک انسان کا پتا نہ چل سکا اور اس کے ہاتھوں شادی کیلئے بلیک میل ہوتا رہا، وہ ملک کا کدو چلاے گا.

جن کی شادیاں کامیاب ہوتی ہیں وہ ملک ٹھیک چلاتے ہیں؟؟
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)

Shebaaz Shareef ki 5 Beeweeon Ke baray mein bhi yeh hee khayalat hain aap ke?
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بالکل ٹھیک کہا ، ذلت خان کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے جو شخص اپنا گھر نہیں سنبھال سکتا وہ ملک کیسے سنبھال پائے گا ، چپڑاسی حضرات اپنی خفت مٹانے کے لئے شہباز شریف کی 4 شادیوں کا ذکر لے کے آتے ہیں، کیا 4 شادیاں کرنا گناہ ہے ؟

چلو چار چار شادیاں کرنے والے ملک کے پرائم منسٹر یا صوبے کے چیف منسٹر تو بن جاتے ہیں تمہارا خان تو اپنے گھر میں بھی ذلیل ہوتا رہتا ہے.

:lol:
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
آٹھ نو مہینے بعد طلاق دینے سے ہی بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان مستقل مزاج انسان نہیں ہے ،ایسے لوگ نااہل ثابت ہوتے ہیں۔
جن کی شادیاں کامیاب ہوتی ہیں وہ ملک ٹھیک چلاتے ہیں؟؟
 
Wish you "good luck" in your life, you take my word for that!

کیوں اب نظامی کیسے برا ہوگیا ؟ نظامی کو اس خبر کسی اور نے نہیں خود ریہام خان نے دی تھی تاکہ وہ اس کو میڈیا میں بریک کر سکے، عمران خان ایک چغد انسان ہے، ایسے شخص سے توقع رکھنا کے وہ ملک کا پرائم منسٹر بن کر کوئی ڈھنگ کا کام کرسکتا ہے انتہائی جہالت کی بات ہے، جس کو ایک انسان کا پتا نہ چل سکا اور اس کے ہاتھوں شادی کیلئے بلیک میل ہوتا رہا، وہ ملک کا کدو چلاے گا.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
http://www.bbc.com/news/world-asia-34675212

ہم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا ..یہ شادی چلنے والی نہیں ہے ...محترمہ خاتون اول بننے آئیں تھیں ..مایوس ہو کر واپس چل دیں ....

خان کے لئے یہ اچھا فیصلہ ہے ..ایسی شادی سے اکیلا رہنا زیادہ بہتر ہے ....
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
آٹھ نو مہینے بعد طلاق دینے سے ہی بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان مستقل مزاج انسان نہیں ہے ،ایسے لوگ نااہل ثابت ہوتے ہیں۔

سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی حد تک آپکی بات درست ہے

شرعا عقلا اور سماجی طور پر آپکی بات اخلاقی گھٹیا پن میں شمار ہوتی ہے

طلاق شدہ مرد و عورت کے لئے ایسے الفاظ ہی ہمارے معاشرے میں مطلقہ عورت یا مرد کے لئے سماجی مشکلات پیدا کرتے ہیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
عارف نظامی کو شادی کی خبر بھی ریحام خان لیک کرتی رہی اور طلاق کی کہانی بھی ریحام خان نے لیک کی، مقصد عمران خان پر پریشر ڈالنا تھا،۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور بات کا بھی اضافہ کر دوں کہ عمران خان مردم شناس نہیں ، اس کو کسی کی اچھائیوں اور برائیوں کی پہچان نہیں ، جب شیخ شیدے جیسے چول عمران کے مشیر خاص بن جائیں تو سمجھ لیں کہ ایسے شخص کو ملک کی قیادت نہیں سونپی جا سکتی ، وہ ، قابل ہے ہی نہیں کہ پاکستان جیسے مسائل زدہ ملک کو لیڈ کر سکےیہ اچھا ہوا کہ عمران کا مکروہ روپ آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آ رہا ہے

​i knowwwwwwwww
 
ایک بات یاد رکھئیے گا ..اگر آپ خود دل کے صاف ہوں تو آپ کو کوئی برا نظر ہی نہیں آتا ..ہم دل کے آئینے میں دوسروں کا عکس دیکھتے ہیں ...
رہی بات حکومت چلانے کی .وہ ایک الگ بات ہے ..وہاں آپ کو ایمانداری اور تنظیم چاہئے ..اس کے بنائے ادارے ان دونوں خاصیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں ..تعصب کے بغیر
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Very much true, but this is how media works.
In a developed country like USA, politician person life becomes topi of hot media debates. Remember Clinton-Monika Gate ?
Yet, our media is too much naive to handle such stories. They can simply run red flash crazy screens with awkward songs in background.

I love your original post.

جو مزہ اردو میں تھگ لائف لکھنے کا ہے

لکھنے میں نہیں ہے Thug Life وہ انگلش میں

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور بات کا بھی اضافہ کر دوں کہ عمران خان مردم شناس نہیں ، اس کو کسی کی اچھائیوں اور برائیوں کی پہچان نہیں ، جب شیخ شیدے جیسے چول عمران کے مشیر خاص بن جائیں تو سمجھ لیں کہ ایسے شخص کو ملک کی قیادت نہیں سونپی جا سکتی ، وہ ، قابل ہے ہی نہیں کہ پاکستان جیسے مسائل زدہ ملک کو لیڈ کر سکےیہ اچھا ہوا کہ عمران کا مکروہ روپ آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آ رہا ہے

ایسے ہی طعنے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے یہاں عورتوں اور مردوں کی طلاق کے بعد شادیاں نہیں ہوتیں یا مشکلات پیش آتی ہیں
یہی وجہ ہے کہ عورت علیحدگی کے بعد زمانے کی باتوں سے خوفزدہ ہو کر خودکشی تو کرلیتی ہے مگر علیحدگی پر راضی نہیں ہوتی

حضرت نوح اور حضرت لوط علیھما السلام کی بیویاں ان عظیم پیغمبروں کے مخالف تھیں
کیا ان پیغمبروں کی مردم شناسی پر بھی انگلی اٹھائینگے؟؟

بیویاں توان پیغمبروں کی بھی نا ہوسکیں
تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہے
یہ مردم شناسی کا مسلہ نہیں
یہ زندگی کی تلخ حقیقت ہے
بس اس سے زیادہ اس پر کمنٹ فضولیات ہے

Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی حد تک آپکی بات درست ہے

شرعا عقلا اور سماجی طور پر آپکی بات اخلاقی گھٹیا پن میں شمار ہوتی ہے

ط
لاق شدہ مرد و عورت کے لئے ایسے الفاظ ہی ہمارے معاشرے میں مطلقہ عورت یا مرد کے لئے سماجی مشکلات پیدا کرتے ہیں

درست ..سو فیصد درست ...ایک چھت کے نیچے ساری عمر رو رو کر نا خوش گزارنے سے بہتر ہے کہ راستے الگ کر لئے جائیں ..زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ...خوش رہنا ایک نا خوش شادی شدہ رہنے سے کہیں بہتر ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
درست ..سو فیصد درست ...ایک چھت کے نیچے ساری عمر رو رو کر نا خوش گزارنے سے بہتر ہے کہ راستے الگ کر لئے جائیں ..زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ...خوش رہنا ایک نا خوش شادی شدہ رہنے سے کہیں بہتر ہے

میاں بیوی اگر شکر گزاری پر قائم نا رہ سکتے ہوں تو کفر سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کر لی جاۓ
نباہ کی ہر صورت کو اس سے پہلے اختیار کرنا اور عورت اور مرد کا ایک دوسرے کے نفسیاتی پہلووں کا لحاظ کرنا بہت ضروری ہے
اسکے بعد بھی معاملات نا چلیں ...تو علیحدگی زیادہ مناسب ہے

علیحدگی کے بعد اعلی ظرفی کا ثبوت بھی دینا چاہیے
خاموشی اور ایک دوسرے کی ِعزت کرنے والا ہی اعلی ظرف کہلائیگا

باقی سوشل میڈیا کے خیالی مجاہد اپنی اپنی پارٹیوں کے لئے جہاد کا فریضہ انجام دیتے رہینگے
انکو اللہ ہی ہدایت دے سکتا ہے
 
Back
Top