سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)

He broke stories about Khan's marriage and his divorce. Nobody believed him, but both come true. I think his source in Bani gala was Khan's German Shepherd Dog.
We didn't have problem with his stories but discussing someone's personal life in TV Shows is not right. Abb daikhtey hain Pakistani media kya baichey ga IMRAN KHAN ke barey mein.
کیوں اب نظامی کیسے برا ہوگیا ؟ نظامی کو اس خبر کسی اور نے نہیں خود ریہام خان نے دی تھی تاکہ وہ اس کو میڈیا میں بریک کر سکے، عمران خان ایک چغد انسان ہے، ایسے شخص سے توقع رکھنا کے وہ ملک کا پرائم منسٹر بن کر کوئی ڈھنگ کا کام کرسکتا ہے انتہائی جہالت کی بات ہے، جس کو ایک انسان کا پتا نہ چل سکا اور اس کے ہاتھوں شادی کیلئے بلیک میل ہوتا رہا، وہ ملک کا کدو چلاے گا.
Very much true, but this is how media works.
In a developed country like USA, politician person life becomes topi of hot media debates. Remember Clinton-Monika Gate ?
Yet, our media is too much naive to handle such stories. They can simply run red flash crazy screens with awkward songs in background.
صیح کہا
ملک چلانے کے لیے چار چار شادیاں کرنی پڑتی ہیں
ملک چلانے کے لیے ڈی ایس پی کی مجبور کر کے اس کی کی بیوی کو طلاق دلوا کر شادی کرنی پڑتی ہے
ملک چلانے کے لیے گھر سے سیکورٹی گارڈ کے ساتھ بھاگنا پڑتا ہے
ایک دم صیح کہا تو نے
چل لے یہ تیرا قیمے والا نان ، اب نکل اگلے تھریڈ پر
![]()
کیوں اب نظامی کیسے برا ہوگیا ؟ نظامی کو اس خبر کسی اور نے نہیں خود ریہام خان نے دی تھی تاکہ وہ اس کو میڈیا میں بریک کر سکے، عمران خان ایک چغد انسان ہے، ایسے شخص سے توقع رکھنا کے وہ ملک کا پرائم منسٹر بن کر کوئی ڈھنگ کا کام کرسکتا ہے انتہائی جہالت کی بات ہے، جس کو ایک انسان کا پتا نہ چل سکا اور اس کے ہاتھوں شادی کیلئے بلیک میل ہوتا رہا، وہ ملک کا کدو چلاے گا.
کیوں اب نظامی کیسے برا ہوگیا ؟ نظامی کو اس خبر کسی اور نے نہیں خود ریہام خان نے دی تھی تاکہ وہ اس کو میڈیا میں بریک کر سکے، عمران خان ایک چغد انسان ہے، ایسے شخص سے توقع رکھنا کے وہ ملک کا پرائم منسٹر بن کر کوئی ڈھنگ کا کام کرسکتا ہے انتہائی جہالت کی بات ہے، جس کو ایک انسان کا پتا نہ چل سکا اور اس کے ہاتھوں شادی کیلئے بلیک میل ہوتا رہا، وہ ملک کا کدو چلاے گا.
چلو چار چار شادیاں کرنے والے ملک کے پرائم منسٹر یا صوبے کے چیف منسٹر تو بن جاتے ہیں تمہارا خان تو اپنے گھر میں بھی ذلیل ہوتا رہتا ہے.
:lol:
ہاں جی پرائم منسٹر بن جانا ہی تم لوگو کے نزدیک کوالیفیکیشن ہے
ایسے تو تمہں پٹواری نہی کہا جاتا
وہ ابھی کچھ نہیں ہے پھر بھی تم لوگوں کے اعصاب پر سوار ہے
جس دن بن گیا تو پتا نہیں تم لوگوں کا کیا بننا ہے
گیٹ ا لائف مین
کل کو ایسا آپکے اپنے گھر میں بھی ایسا ہو سکتا ہے
نو اوفنس
اس ٹھرکی بڈھے نے ٹھیک “ شیطان “ کا کردار ادا کیا ہے_ اگر کسی کو شیطان کو سمجھنے میں دقت پیش آ رہی ہو تو وہ طلاق جیسے نازک معاملے پہ اس کی خوشی سے اندازہ لگا لے_
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|