QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Re: اردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتےہیں داغ
دنیا پر حکمرانی کرنی ہو تو ایسے لوگ پیدا کرنے ہوتے ہیں
یہ ہمارے لیے فخر کی بات نہیں بلکہ افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور دوسرے ہمارے خلاف کتنے منظم ہوتے جا رہے ہیں
رسول الله نے اپنے ایک صحابی کو یہودیوں کی زبان حبرانی سیکھنے کے لیے کہا تھا اور انھوں نے بہت ہی کم وقت میں سیکھ لی
اس لیے نہیں کہ نبی اکرم یہودیوں سے متاثر تھے ، بلکہ دوسروں کی زبان کو سمجھ کر ہی ہم ان کے منصوبوں اور اپنے خلاف سازشوں سے واقف رہ سکتے ہیں