AMN in Karachi after getting rid of Zulfiqar Mirza

maksyed

Siasat.pk - Blogger

کلو چرسی کو لندن میں انگلش کے ٹیچر نے مرغا بنا کر رکھا ہے ، دونو ہاتھ کان پر ہیں اس لیے کوئی ٹیلیفون خطاب نہیں ہو رہا
[hilar][hilar][hilar]

مرغا نمبر پانچ


اک دل پھینک عاشق گیا معشوق سے ملنے کو
سونے کی لاکٹ بھی لے گیا گفٹ میں دینے کو


قسمت اچھی تھی گھر میں لیلیٰ ہی اکیلی تھیں
جی بھر باتیں کیں اک دوجے کی تعریفیں کیں


عاشق نے چائے کی اک خواہش لیلیٰ سے کی
کب انکار تھا لیلیٰ کو وہ گفٹ جو پائی تھی


کچن میں وہ تو چلی گئیں پھر چائے بنانے کو
اور یہ ٹی وی دیکھ رہے تھے وقت بتانے کو


لیلیٰ کے موبائل پے جب اک نظر پڑی اس کی
سوچا دیکھوں سیف مجھے کس نام سے کی ہو گی


جانو ہو گا ، جانم ، دلبر ، اونلی ون ہو گا
یا مائی ڈیر ، ڈارلنگ وار لنگ ، کچھ ایسا ہو گا


ڈائل کیا موبائل سے اپنے نمبر پر اس کے
بے تابی کے ساتھ خوشی کی لہر تھی چہرے پے


دیکھا جب اسکرین پے اس کے تن میں لگ گئی آنچ
لکھا تھا اس پر یہ کالنگ مرغا نمبر پانچ

man_with_a_very_big_cock.jpg
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
مجھے بہرحال زردار کی مفاہمت کی پالیسی بہت پسند ہے۔ ;)(serious)

مجھے بہرحال زردار کی مفاہمت کی پالیسی بہت پسند ہے۔ صوبہ سندھ میں امن قائم کرنے کے لیے پیپلز پارٹی اور متحدہ میں مفاہمت بہت ضروری تھی، اور جس طرح زرداری نے خود قبرستان شہداء جا کر فاتحہ پڑھی اور مفاہمت کی بات کی، اس نے میرا دل موہ لیا تھا اور میں اُس دن سے صدق دل کے ساتھ اس امن و مفاہمت کے لیے دعاگو تھی۔
مگر بیچ میں ذولفقار مرزا جیسے سانپوں نے اینٹری مار لی اور لیاری کرمنلز گینگز کی ایسی سرپرستی کی کہ جس کے بعد نبیل گبول اور دو دیگر صوبائی اراکین اسمبلی اپنے اپنے لیاری کے حلقوں میں داخل ہی نہیں ہو سکتے۔

آپ کہتے ہیں کہ زرداری سانپ ہے اور ڈسے گا۔ ۔۔۔۔ میں کہتی ہوں کہ وہ ذولفقار مرزا سے بڑا سانپ ہو سکتا ہے اور نہ اتنا زہریلا کہ لیاری کرمنل گینگز کو استعمال کرے، یا حقیقی کے لیڈروں کو جیلوں سے رہا کرے، یا اے این پی کے کرمنلز کو ایسے کھلی چھٹی دے جیسا کہ ذولفقار مرزا نے دی تھی۔ چنانچہ ذولفقار مرزا کے قتل عام کو جھیلنے کے بعد اب کوئی تکلیف اتنی بڑی نہیں دکھائی دیتی۔

؏


مشکلیں پڑیں ہم پر اتنی کہ آساں ہو گئیں

 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Goriyan tu goriyan,tum ne khota,t b nahi choray:angry_smile:
her baat ka saboot mangtay ho tum bi na baray badmaash ho
Altaf+Hussain+Donkey+Kissing+Scene[5].jpg



Aray bai app to mahsoos ker gaaaee... wo main na khota samaj ka RAW main daal dia
wasay RAW na koi selection criteria set ker dia ha kia khotay select kerny ka
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ اللہ کر کے وہ دن آیا جب اہلیان کراچی کی جان ذولفقار مرزا سے چھوٹی۔

جس دن سے ذولفقار مرزا کے کرمنلز گینگ حکومتی سرپرستی سے باہر نکلے ہیں، اس وقت سے کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ شکر الحمد للہ۔

پیپلز پارٹی کو اور زرداری کو بہرحال اس قدم کے اٹھانے پر داد دینی ہو گی۔ زرداری کو اپنی پارٹی میں موجود قوم پرستوں سے شدید ترین دباؤ کا سامنا تھا کہ لیاری میں آپریشن نہ ہو اور متحدہ کے ساتھ دشمنی چلتی رہے۔ مگر زرداری نے نہ صرف لیاری میں آپریشن کی اجازت دی، بلکہ متحدہ کی ڈیمانڈ پر کراچی میں شہری نظام حکومت کو بھی دوبارہ جاری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر تو زرداری کے یہ اقدامات نیک نیتی سے ہیں، اور وہ واقعی متحدہ کو ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہے تاکہ سندھ میں استحکام پیدا ہو، تو متحدہ کو بھی اس خیر سگالی کے جذبے کا جواب خیر سگالی سے دینا چاہیے۔

اللہ کرے کہ تمام تر ٹارگٹ کلرز واقعی پکڑے جائیں اور کراچی میں امن و امان قائم رہے۔ یہ ذولفقار مرزا، اور اسکے لیاری کے کرمنلز کے منہ پر سب سے بڑا طمانچہ ہو گا۔ انشاء اللہ۔ بہرحال، ذولفقار مرزا نے تین لاکھ لائسنس شادی بیاہ کے لیے نہیں دیے ہیں، اور وہ لوگوں کو ورغلا کر کراچی میں کبھی امن و امان قائم نہیں رہنے دے گا۔

محوش بی بی

تم نے حد ہی کر دی حقائق کو توڑنے موڑنے کی

ویسے الطاف بھائی نے تم لوگوں
کو اچھی لائن دی ہے مگر اتنی بھی اچھی نہیں
 

farooq ali

New Member
ابھی تو صرف ایک منحوس سے جان چھوٹی ہے تو اتنا سکون ہوا ہے.ذرا تصور فرمایے جس دن جس دن اولاد ابلیس الطاف سے الله نے نجات دلوائی اس دن کیا سماں ہو گا.....اس دن پاکستان جنت کا نمونہ پیش کرے گا. یا الله وہ دن جلد دکھا.... اور ہماری لغزشوں کی اتنی بڑی سزا نا دے. آمین
if we use this language against imran khan it will be deleted what about these batameez people
 

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
ابھی تو صرف ایک منحوس سے جان چھوٹی ہے تو اتنا سکون ہوا ہے.ذرا تصور فرمایے جس دن جس دن اولاد ابلیس الطاف سے الله نے نجات دلوائی اس دن کیا سماں ہو گا.....اس دن پاکستان جنت کا نمونہ پیش کرے گا. یا الله وہ دن جلد دکھا.... اور ہماری لغزشوں کی اتنی بڑی سزا نا دے. آمین


ابلیس تو دنیا میں صرف ایک ہی ہے اور وہ اللہ کا بنایا ہوا ہے لیکن اس دنیا میں اس کے آپ جیسے بہت سے گرگے ہیں جنکو خبیث کے نام سے پہچانا جاتا ہے
.
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
عام اطلاع
جہاں تک ہو سکے آپ لوگ اردو میں پوسٹ کریں
اردو کو زندہ رکھیں




Attention all

please post in Urdu wherever you can.;)

 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
her baat ka saboot mangtay ho tum bi na baray badmaash ho
Altaf+Hussain+Donkey+Kissing+Scene[5].jpg



Aray bai app to mahsoos ker gaaaee... wo main na khota samaj ka RAW main daal dia
wasay RAW na koi selection criteria set ker dia ha kia khotay select kerny ka


دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
ارض ولایت کو بھیج دیا گدھا ہم نے