PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ کو ضم نہ کریں
Dharna Source: http://www.livestream.com/ptilivestream
چلو چلو عمران کے ساتھ
قوم جاگ چکی ہے اس وقت اسلام آباد ایک انسانی سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے، حکمرانوں نوشتہ دیوار پڑھ لو اور مستعفی ہوجاو۔
پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
قوم جاگ چکی ہے اس وقت اسلام آباد ایک انسانی سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے، حکمرانوں نوشتہ دیوار پڑھ لو اور مستعفی ہوجاو۔
پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے

تحریک انصاف کی نوجوان خاتون قائد جنہیں عمران خان نے وڈیروں کے خلاف جدوجہد کے لئے کھڑا کیا
ان خاتون نے اپنی دھواں دار تقریر سے ایک زبردست ماحول پیدا کر دیا

بلوچ قیادت کی دھرنے میں شرکت اور تحریک انصاف کی جدوجہد میں ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

Last edited: