First time koi Aqal ki baat ki hai altaf ne.....Karachi should be handed over to army right away:biggthumpup: Aur Pehle din hi army should put all mqm thugs behind bars for good!!
آپ لوگوں کا بغض و عناد ناقابل فہم ہے۔
لیاری ہو یا پھر سہراب گوٹھ، ان جرائم پیشہ افراد کے متعلق آپ کے منہ اے 1 فیصد بھی احتجاج بلند نہیں ہوا اور سارا ملبہ آپ متحدہ پر ڈال دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ حقیقت ہے کہ جرائم کی پہل ان گروہوں کی طرف سے کی گئی اور کہیں سے کوئی انصاف نہیں ملتا تھا۔ کراچی پولیس انتہائی کرپٹ تھی، 85 فیصد پولیس غیر مقامی لوگوں پر مشتمل تھی۔ عدالتوں میں کوئی شنوائی نہ تھی، صوبائی ادارے سارے کے سارے اندرون سندھ بیٹھے وڈیروں کے زیر اثر تھے۔
مشرف ٖصاحب کے دور میں وزارت داخلہ جب متحدہ کے پاس تھی تو کراچی میں ہر طرف امن و امان تھا اور کوئی سیاسی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہو رہی تھی۔
مگر آپ کو یہ سب کچھ نظر نہیں آئے گا اور آپ کے دماغ میں جو پروپیگنڈہ بھر دیا گیا ہے آپ خود کو اس سے آزاد نہیں کروا سکتے۔
ناٹو اسلحہ تو پورے افغانستان میں پھیلا ہوا ہے اور وہاں سے کراچی بھی منتقل ہو رہا ہے اور بقیہ ملک میں بھی۔
مگر دماغ خراب ہے لوگوں کا کہ امریکی اسلحہ تو نکلے لیاری میں، اور اسکا الزام لگایا جائے متحدہ پر۔
پاگل پن کا شکار ہیں وہ لوگ جو اس بنیاد پر قائد تحریک کی فوج کی تعیناتی پر اعتراضات اور الزامات کا پلندہ لے کر کھڑے ہو گئے ہیں کہ امریکہ افغانستان سے نکل رہا ہے۔ اگر امریکہ نکل بھی رہا ہے اور کراچی کو کوئی خطرہ بھی ہے تو تو پھر انہیں بڑھ چڑھ کر قائد تحریک کی بات سے اتفاق کرنا چاہیے تھا کہ اس نازک وقت میں فوج کراچی میں تعینات ہو۔۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں آپ لوگ اس خونخوار بھیڑیے کی طرح ہر قسم کے لنگڑے لولے بہانے استعمال کر رہے ہیں جو کہ بھیڑ کے بچے کو ہضم کر جانا چاہتا تھا اور آخر میں کہتا ہوا بھیڑ کے بچے کو کھا گیا کہ اسکی ماں نے پچھلے سال اسکے پینے کے پانی کو گندا کیا تھا۔
ہمیں بھولا بنانے کی بجائے آپ کو اپنی بہتان تراشی پر نظر ڈالنی چاہیے۔
حسین عسکری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن |
مہوش ! میں نے جو عرض کیا تھا ، کہ جہاں جہاں لیاری میں کچی برادری کی مدد متحدہ کے غنڈے نہیں کر سکتے وہاں تصادم نہیں ہے ، آپ نے اس کا جواب نہیں دیا ،،،، آپ کہانی نہ سنائیں اور جو میں نے کہا ہے اس کا جواب دیں ،
میمن اور کچی کو اگر آپ مہاجر کا سبق نہ سکھا تے تو بہتر تھا ،،، نیا کمھاروارہ میں کیوں بلوچ اور کچی نہیں لڑ رہے جہکہ وہاں اچھی خاصی تعداد کچی برادری کی ہے ، چاروں طرف بلوچ آبادی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
متحدہ کی ہانڈی کو نفرت کی تیز آگ کی ضرورت ہوتی ہے یہ ہلکی آنچ پر نہیں پکتی ... اسکے لیے ایندھن بھی خون ہی ہوتا ہے اگر یہ خون خرابہ بند ہو جائے تو متحدہ کی دکان کس بنیاد پر چلے گی اور پھر آپ کیا بیچیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟'
انصاف کی بات تحریک انصاف کرتی ہے تو وہ آپ کو پسند نہیں کیوں کہ " بھلا نبھے گی تری ہم سے کس طرح واعظ -- کہ ہم تو رسم محبت کو عام کرتے ہیں "
First time koi Aqal ki baat ki hai altaf ne.....Karachi should be handed over to army right away:biggthumpup: Aur Pehle din hi army should put all mqm thugs behind bars for good!!
ویسے یہ مطالبہ الطاف بھائی کا ہی ہے یا پھر بھارت کی چال ہ یہ بھی؟؟کہ آرمی کو کراچی میں مصروف کرو ہم نے بنگلہ دیش والی تاریخ دوہرانی ہے ..ماحول تو ویسے بھی بنا ہوا ہ....میں ہو سکتا ہے زیادہ سوچ رہا ہوں لیکن یہ نکتہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے ...کیوں کہ الطاف اور آرمی کا مطالبہ کرے؟؟؟بات سمجھ نہیں اتی
ویسے یہ مطالبہ الطاف بھائی کا ہی ہے یا پھر بھارت کی چال ہ یہ بھی؟؟کہ آرمی کو کراچی میں مصروف کرو ہم نے بنگلہ دیش والی تاریخ دوہرانی ہے ..ماحول تو ویسے بھی بنا ہوا ہ....میں ہو سکتا ہے زیادہ سوچ رہا ہوں لیکن یہ نکتہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے ...کیوں کہ الطاف اور آرمی کا مطالبہ کرے؟؟؟بات سمجھ نہیں اتی
Farooq Sattar says military in Karachi demand is lawful, democratic
![]()
ISLAMABAD: Muttahida Qaumi Movement (MQM) deputy convener Farooq Sattar has stated that his party’s military supervision in Karachi demand is lawful and democratic, Express News reported on Tuesday.
Sattar’s statement comes in response to Pakistan Peoples Party (PPP) leader Khursheed Shah.
He quoted numerous articles from the constitution while emphasising Article 149 Clause 4 stating that a demand military administration in Karachi is legal.
Sattar said that over the last 25 years, the provincial government in Sindh have imposed Rangers in accordance with Article 149. If military supervision is against democracy then the existence of Rangers in the province is also undemocratic since they are not a civilian force, he said.
He reiterated that the Sindh government had failed to control violence in the city and that military supervision in such a situation is necessary.
Commenting on the ongoing violence in the city, he said that Karachi residents are compelled to migrate to other areas as a result of extreme violence.
He further said that if police and rangers cannot provide protection then who else can be requested to control the situation.
He highlighted Pakistan Chief of Army Staff General Kayani’s statement that the real threat to the integrity of Pakistan is not from abroad but from within. He mentioned that the former statement has been given multiple times and it is justified to say that rangers and police have failed to provide protection in the city.
http://tribune.com.pk/story/595842/...itary-in-karachi-demand-is-lawful-democratic/
conspiracy theory again
Have bengalis ever demanded the pak army to be deployed in 1971? what nonsense it is?
1) Karachi is MQM's base, why would MQM demand army in their own base if things gonna get worse?
2) the police and rangers authority rests with provincial government and PPP is actively protecting lyari gangsters who are taking extortion from traders
3) the base of MQM karachi if it hurts, MQM gets hurt too
4) CM qaim Ali Shah visited dinner party of uzair Baloch just after he became CM
5) the lyari operation was exposed when chief justice ordered uzair baloch's arrest and the police performed fake operation and let uzair escape
6) most of the target killers belong to lyari operated by amman committee which consists of PPP itself
7) Karachi generates 94% of the Sindh revenue, then why PPP is not eager to protect the city it gets all its revenues from?
8) PPP is eating all the revenue and giving back nothing to Karachi because it neither interest them to solve karachi's problem because they have zero vote bank here and PPP has shrunk to only one lyari seat in karachi as compared to 3 seats in the past
9) MQM now has mandate of 90% of karachi as compared to 85% in the past
آپ صرف وہ دیکھ رہے ہو جو نظر آ رہا ہے ...میں نے جو کہا وہ ضروری نہیں کہ سچ ہو لیکن پرانی تاریخ کو دیکھتے ہویے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے...متحدہ کا کنٹرول کراچی اور اسکی عوام وہ بھی کچھ علاقوں میں ہو سکتا ہہے لیکن طالبان پر انکا کنٹرول نہیں ہ....اور ویسے بھی ان تمام معاملات سے عوام کی منتخب نمائندوں کو پولیس اور پولیٹکس کی مدد سے نبٹنا ہوتا ہے ... آرمی کو بلانا اس طرح سے کافی فشی سا لگ رہا ہے.. you can differ with my analysis but this is what i feel .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|