Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
[HI]
الطاف حیسن حکومت سے نکلنے اور پکٹرے جانے کے خوف کی وجہ سے ، ڈیڑھ ہفتے سے زائد لندن کے ہسپتال میں دبکے بیٹھے رہے اس دوران ان کے زھر کے مختلف ٹیسٹ لیے گئے اور آج انہیں گھر جانے اور حکومت میں جانے کی اجازت مل گئی۔ ایم کیو ایم کے قاتل اعظم نے ان کی صحت کے لیے دعا کرنے پر مہوش علی فریبن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9Mzc3NTgjTGFuZz11cmR1
الطاف حسین خون کے دستوں سے صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل
[/HI]