That's why magic Johnson is alive and healthy more than 20 years after contracting AIDSوڈیو تو نہیں دیکھی مگر ایڈز کا علاج تو ممکن نہیں ہے شائد -----یہ بیمای تو بندے کی جان ہی لے کے چھوڑتی ہے
میجک جانسن امریکہ میں ہے اور کڑوڑ پتی ہے ڈالروں میں اور امریکی حکومت اس میں اسکی کوئی مد د نہیں کر رہی اسکی میڈیسن کی قیمت میرا خیال ہے بہت زیادہ ہے اور پھر امریکہ میں اس بیماری سے بہت سے لوگ مرتے ہیںThat's why magic Johnson is alive and healthy more than 20 years after contracting AIDS
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|