AIDs patient shemale appeal to Prime Minister Imran Khan

taban

Chief Minister (5k+ posts)
وڈیو تو نہیں دیکھی مگر ایڈز کا علاج تو ممکن نہیں ہے شائد -----یہ بیمای تو بندے کی جان ہی لے کے چھوڑتی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
وڈیو تو نہیں دیکھی مگر ایڈز کا علاج تو ممکن نہیں ہے شائد -----یہ بیمای تو بندے کی جان ہی لے کے چھوڑتی ہے
That's why magic Johnson is alive and healthy more than 20 years after contracting AIDS
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
That's why magic Johnson is alive and healthy more than 20 years after contracting AIDS
میجک جانسن امریکہ میں ہے اور کڑوڑ پتی ہے ڈالروں میں اور امریکی حکومت اس میں اسکی کوئی مد د نہیں کر رہی اسکی میڈیسن کی قیمت میرا خیال ہے بہت زیادہ ہے اور پھر امریکہ میں اس بیماری سے بہت سے لوگ مرتے ہیں