Ahmed Raza Kausri to Talal Chaudhry - Chup Oye, Main Tumhare Nawaz Sharif Ko Nanga Kr Doun Ga

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت

کل تک سر پر تھا جن کا ہاتھ
آج وہ ہو گیے اوروں کے ساتھ

جو کل تک کہتے تھے بیٹا
آج وہ مارتے ہیں پچھواڑے پر لات

نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت

کل تک جو باپو تھے
آج دشمن ہو گیے
کل تک جن سے خوشی تھے
آج موجب غم ہو گیے

جو دیکھ کر ضیاء کو کہتا تھا
باپو کہاں کھو گیے
وہ آج مشرف کو کہتا ہے
تم تو گھر ہی میں رو گیے

نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت

نورے کا باپ شریف تھا
آج وردی والا شریف ہے
کل تک تو ما تحت تھا
آج وہ حریف ہے

please continue adding your own verses
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

NS threw Zia's photos out of their offices soon after his death................or soon they found their feet on ground...................
 
Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

Some politicians learnt their lesson and paid a price for helping dictators but some of them just enjoyed their company and one of them is Buzdil Khan. I still cant forget those days when buzdil khan was in love with Mushi and his wife Jamaima was running Election campaign for Mushi referendum.
 
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

Mian sahib nai tu aik abba bniya lekin khachar khan nai tu abba mushi ko badal ker abba pasha sai muhabat ki pingay brha li. Waisey itnay abbay tu 'k' sai shorohonay wala janwar bhi nahee bdalta.
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

296289_579581645405652_1629421254_n.jpg
 
haidhu80

MPA (400+ posts)
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

حیرانگی اور افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ کچھ بھی ہو، پٹواری تحریک انصاف اور عمران خان کو درمیان میں لے آتے ہیں۔ اگر کسی کی بیٹی بھاگ جائے تو کہتے ہیں کہ یہ تحریک انصاف نے بھگائی ہے۔ ان سب کو خطرہ تحریک انصاف سے ہے۔ کراچی سے لیکر لاہور تک سب ڈرے ہوئے ہیں۔ اب نورا والے پارٹی بدلنے والوں کی بات کررہے ہیں۔۔۔۔ حیرانگی ہوتی ہے اور افسوس ہوتا ہے۔
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"

No Comments!!! CARRY ON BRO

App nai kitni bhagai hain abb tak (serious)
 
Back
Top