sarbakaf
Siasat.pk - Blogger
Re: اے خدا میرے ابو سلامت رہیں"
نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت
کل تک سر پر تھا جن کا ہاتھ
آج وہ ہو گیے اوروں کے ساتھ
جو کل تک کہتے تھے بیٹا
آج وہ مارتے ہیں پچھواڑے پر لات
نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت
کل تک جو باپو تھے
آج دشمن ہو گیے
کل تک جن سے خوشی تھے
آج موجب غم ہو گیے
جو دیکھ کر ضیاء کو کہتا تھا
باپو کہاں کھو گیے
وہ آج مشرف کو کہتا ہے
تم تو گھر ہی میں رو گیے
نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت
نورے کا باپ شریف تھا
آج وردی والا شریف ہے
کل تک تو ما تحت تھا
آج وہ حریف ہے
please continue adding your own verses
بس بدل گیے حالت
کل تک سر پر تھا جن کا ہاتھ
آج وہ ہو گیے اوروں کے ساتھ
جو کل تک کہتے تھے بیٹا
آج وہ مارتے ہیں پچھواڑے پر لات
نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت
کل تک جو باپو تھے
آج دشمن ہو گیے
کل تک جن سے خوشی تھے
آج موجب غم ہو گیے
جو دیکھ کر ضیاء کو کہتا تھا
باپو کہاں کھو گیے
وہ آج مشرف کو کہتا ہے
تم تو گھر ہی میں رو گیے
نورا بدلتا نہیں باپ
بس بدل گیے حالت
نورے کا باپ شریف تھا
آج وردی والا شریف ہے
کل تک تو ما تحت تھا
آج وہ حریف ہے
please continue adding your own verses