Ahle Sunnat scholars slam Mullah Tariq Jameel for telling about a dream regarding Junaid Jamshed

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
and when did rasoolallah asked for your jaan or the jaan of the person he killed?

halalt yeh batatay hein kay its not karam or fazal of allah, its the azab of allah thats upon us.

قران و حدیث میں ان سب باتوں کا ثبوت ہے
لیکن آپ سے یہ بحث بے سود ہے

 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

قران و حدیث میں ان سب باتوں کا ثبوت ہے
لیکن آپ سے یہ بحث بے سود ہے


quran o hadees mein aisee kisi bhi baat kaa saboot nahi hai.
sara saboot aap kay jazbaat mein hai jo kisi kee alharr jawani kee tarah bayqaboo hai.
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)

Oh molvi tumbaq tu k nawasay apni aqle salim aur aqle javed apnay pass rak

Bus ithni guzarish hai hazrat sey k apni extreme soch sey Pakistan main badbu NA paila .

Pakistan already extremism ki waja sey tabha hu choka hai .

Yeh Muslik par bahess karnay ka waqt nahi hai bulke ek dusray ko bardasht karney ka hai .

INSSAN ban INSSAN . Donkey NA ban .

اوکے جناب اور حکم


 

akbar41

Senator (1k+ posts)
Showbiz molvi tariq is liar, he tells fabricated stories, make pplls fools. Mar gia mardood na Fatiha na Daro
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس عالم سے ایک نمبر کا جاہل کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب کا ذکر کا علمِ غائب سے کیا تعلق؟

اب میرے خواب میں ملکہ برطانیہ آکے مجھے میرے نام سے بُلائے تو کیا اسکے پاس بھی علم غائب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ نفرت میں اگر کسی کی جہالت دیکھنی ہو تو اس سبزے منافقین کو دیکھے۔
 
Last edited:

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
Quran key koon see ayat hay?


پاکستان کے ائین کے مطابق ناموس رسالت کی توہین کرنے والے کی سزا صرف اورصرف موت ہے۔ اور یہ سزا عین شریعت خدا وندی اور اسلام کے مطابق ہے۔نیز گستاخ رسول کا قتل ہی عشق اور محبت رسول کی دلیل ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول کی محبت سےعاری ہونا اہل فسق کا شعار ہے۔اور مؤمنوں کا شعار تو یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے شدیدمحبت کرنے والے ہونگے۔ چنانچہ قران مجید میں ہے کہوالذین امنوا اشد حبا للہ (البقرہ۔۱۶۵)اور ایک حدیث کے مطابق ایمان کی حلاوت بھی وہی شخص پائے گا جسکے نزد اللہ اور اسکے رسول کی محبت ساری محبتوں پر غالب ہو۔شاتم رسول صل اللہ علیہ وسلم کیلئے سزائے موت کی مخالفت اور اہانت رسول صل اللہ علیہ وسلم پر احتجاج کو خلاف اسلام قرار دینا دراصل مزاج اسلام سے ناواقفیت کی دلیل ہے۔اور اجماع امت کی مخالفت ہے۔ گذشتہ چودہ سو سال سے یہ مسئلہ متفق علیہ رہا ہے۔ اور کسی نے بھی شاتم رسول کی سزائے موت کا انکار نہیں کیا ہے۔
٭٭٭ گستاخ رسول کی سزا کے قرانی آیات سے دلائل


ذیل میں ہم قرآن مجید سے گستاخ رسول کی سزائے موت کے دلائل کو ذکر کرتے ہیں:
(۱)

ا نَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآَخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُهِينًا

(سورۃ احزاب ۔ایت۵۷)

ترجمہ: بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم کو ایذاء دیتے ہیں ، اللہ ان پر دنیا اور اخرت میں لعنت کرتا ہے۔اور انکے لئے ذلیل کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔


اذیت جسمانی بھی اور روحانی بھی ، ذہنی بھی اور عقلی بھی، ان سب صورتوں میں جو شخص اللہ اور اسکے رسول کو کوئی بھی اذیت دے تو وہ دین و دنیا میں رحمت سے دور ہوتا ہے۔اب ہر آدمی کو سوچ لینا چاہیے کہ دو انچ کی زبان کہاں تک آدمی کا خانہ خراب کرتی ہے۔
(۲)

وما کان لکم ان تؤذوا رسول اللہ (احزاب ،۵۸)

ترجمہ: اور تم کو جائز نہیں کہ رسول اللہ کو اذیت دو۔

(۳)

قُلْ أَبِاللَّهِ وَآَيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنْتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ ۔لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ

(التوبہ۔۶۵،۶۶)

ترجمہ: آپ کہہ دیجیے کہ کیا اللہ کے ساتھ اور اسکی ایتوں کے ساتھ اور اسکے رسول کے ساتھ تم ہنسی کرتے تھے۔تم اب عذر مت کرو،تم اپنے کو مؤمن کہہ کر کفر کرنے لگے۔


(۴)ومن یشاقق اللہ ورسولہ فان اللہ شدید العقاب (الانفال۔۱۳)ترجمہ: اور جو اللہ اور اسکے رسول کی مخالفت کرتا ہے،سو اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والے ہیں۔(۵)ومن یشاقق الرسول من بعد ما تبین لہ الھدٰی و یتبع غیر سبیل المؤمنین نولہ ما تولیٰ و نصلہ جھنم و سائت مصیرا(النساء۔۱۱۵)ترجمہ: اور جو شخص رسول صل اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرے گا بعد اسکے کہ اسکے سامنے امر حق ظاہر ہو چکا ہو اور مسلمانوں کا راستہ چھوڑ کر دوسرے رستہ ہو لیا ہو تو ہم اسکو جو کچھ وہ کرتا ہے کرنے دینگے اور اسکو جھنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے جانے کی۔امید ہے کہ سب حضرات اس پر غور کریں گے کہ اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول کی اذیت اور انکی مخالفت اور انکا مقابلہ کس قدر سنگین جرم ہے۔ جس پر اللہ تعالی کے شدید عذاب سے کون اور کس طرح بچ سکتا ہے۔پھر مخالفت بھی معمولی نہیں بلکہ اعلانات اور اشتہارات اور اپنی انتہائی کوشش سے، تو غور کر لیا جائے کہ اس شدید ترین کوشش پر شدید عقاب وعذاب دنیا اوراخرت میں کیا کیا ہوگا۔ایسے مجرم کی حمایت اور حفاظت نیز اسکی معاونت کرنا کسی انسانیت دشمن ہی کا کام ہوسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہیاایہاالنبی جاھد الکفار والمنافقین واغلظ علیھم و ماوٰھم جھنم وبئس المصیر(سورہ توبہ۔۷۳)ترجمہ: ائے نبی ! کفار ومنافقین سے سے جھاد کرو اور ان پرسختی کرو اور انکا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ برا ٹھکانہ ہی ہے۔ان گستاخان رسالت میں بعض اسلام کے دعوی ٰ بھی کرتے ہیں ، لھذا منافق کے زمرے میں بھی آتے ہیں۔
٭٭٭۔۔ گستاخ رسول کی سزا احادیث نبویہ سے دلائل


قرآن مجید کے ان ایات کے بعد ہم احادیث نبویہ سےدلائل پیش کرتے ہیں۔(1)
قَالَ عَمْرٌو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَايَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ فَإِنَّهُ قَدْ آذَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنَا فَأَتَاهُ فَقَالَ أَرَدْنَا أَنْ تُسْلِفَنَا وَسْقًا أَوْ وَسْقَيْنِ فَقَالَ ارْهَنُونِي نِسَاءَكُمْ قَالُوا كَيْفَ نَرْهَنُكَ نِسَاءَنَا وَأَنْتَ أَجْمَلُ الْعَرَبِ قَالَ فَارْهَنُونِي أَبْنَاءَكُمْ قَالُوا كَيْفَ نَرْهَنُ أَبْنَاءَنَا فَيُسَبُّ أَحَدُهُمْ فَيُقَالُ رُهِنَ بِوَسْقٍ أَوْ وَسْقَيْنِ هَذَا عَارٌ عَلَيْنَا وَلَكِنَّا نَرْهَنُكَ اللَّأْمَةَ قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي السِّلَاحَ فَوَعَدَهُ أَنْ يَأْتِيَهُ فَقَتَلُوهُ ثُمَّ أَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرُوهُ

(بخاری،باب الرھن)


مختصرترجمہ:حضرت عمروبن العاص روایت کرتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے سنا کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کون کھڑا ہوگا کعب بن اشرف کیلئے کیونکہ اس نے اللہ اور اسکے رسول کو تکلیفیں دی ہیں تو محمد بن مسلمہ اٹھ کھڑے ہوےاورپھر جا کر اسکو قتل کردیا۔اور پھر حضور صل اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی کہ میں نے اسکو قتل کردیا۔اس حدیث کے ذیل میں فتح الباری نے لکھا ہے کہ یہاں اللہ اور اسکے رسول کو اذیت پہنچانے سے مراد یہ ہے کہ اس نے اپنے اشعار کے ذریعے نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کو تکالیف دی تھیں اور مشرکوں کی مدد کی تھی۔حضرت عمرو سے روایت ہے کہ یہ کعب بن اشرفنبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرتا تھا اور قریش کومسلمانوں کے خلاف ابھارتا تھا۔یہ یہودی نبی صل اللہ علیہ وسلم کو اور انکے واسطے سے اللہ کو اذیت دیتا تھا تو نبی صل اللہ علیہ وسلم نے اسکے قتل کا اعلان کیا اور محمد بن مسلمہ نے اسکو قتل کرکے حضور صل اللہ علیہ وسلم کو اسکےقتل کی اطلاع دےدی۔(۲)
بعث رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم الیٰ ابی رافع الیھودی رجالا من الانصاروامر علیھم عبد اللہ بن عتیق وکان ابو رافع یؤذی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم و یعین علیہ ۔

(بخاری)


ترجمہ:رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ابو رافع یہودی کو قتل کرنے کیلئے چند انصار کا انتخاب فرمایا ، جن کا امیر عبد اللہ بن عتیق مقرر کیا ۔یہ ابو رافع نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کو تکالیف دیتا تھا اور آپ صل اللہ علیہ وسلم کے خلاف لوگوں کی مدد کرتا تھا۔اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ گستاخ رسول کے قتل کیلئے باقاعدہ آدمی مقرر کئے جاسکتے ہیں اور نیز یہ بڑے اجر و ثواب کا کام ہے نہ کہ باعث سزا و ملامت۔کیونکہ یہ لوگ ایک بہت ہی بڑا کارنامہ اور دینی خدمت انجام دے رہے ہیں۔(۳)
عن انس بن مالک ان النبی صل اللہ علیہ وسلم دخل مکہ یوم الفتح و علی راسہ المغفر فلما نزعہ جاء رجل فقال ابن خطل متعلق باستار الکعبہ فقال اقتلہ۔

(بخاری)

قال ابن تیمیہ فی الصارم المسلول وانہ کان یقول الشعر یھجو بہ رسول اللہ ویامرجاریتہ ان تغنیابہ

فھذا لہ ثلاث جرائم مبیحۃ الدم، قتل النفس ، والردۃ ، الھجاء۔

(الصارم۔صفحہ ۱۳۵)

امر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم بقتل القینتین(اسمھما قریبہ و قرتنا)

(اصح السیر ۔صفحہ ۲۶۶)


ترجمہ: حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم جب فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک پر خود پہنا ہوا تھا۔جب آپ نے خود اتارا تو ایک آدمی اس وقت حاضر ہوا ور عرض کیا کہ ابن خطل کعبہ کے پردو ں کے ساتھ لٹکا ہوا ہے،آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسکو قتل کردو۔(بخاری)ابن تیمیہ نے الصارم المسلول میں لکھا ہے کہ ابن خطل اشعار کہہ کر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرتا تھا اور اپنی باندی کو وہ اشعار گانے کیلئے کہا کرتا تھا،تو اسکے کُل تین جرم تھے جس کی وجہ سے وہ مباح الدم قرار پایا ، اول ارتداد دوسرا قتل اور تیسرا حضور صل اللہ علیہ وسلم کی ان میں گستاخی۔اور ابن خطل کے ان دونوں باندیوں کے قتل کانبی صل اللہ علیہ وسلم نےحکم دیا تھا۔دراصل اشعار ابن خطل کے ہوتے تھے اور اسکو عوام کے سامنے گانے والی اسکی دو باندیاں تھیں۔تو اس سے معلوم ہوا کہ گستاخی ناموس رسالت کی اشاعت میں مدد کرنے والے کو بھی قتل کا جائے گا۔(۴)امر رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم بقتل الحویرث ابن نقیذ فی فتح مکہ وکان ممن یؤذی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم(البدایہ والنھایہ) وقتلہ علی رضی اللہ عنہ (اصح السیر)فتح مکہ کے دن نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے حویرث بن نقیذ کو قتل کرنے کا حکم دیا اور یہ ان لوگوں میں سے تھا جو نبی صل اللہ علیہ وسلم کو ایذاء پہنچایا کرتے تھے۔حضرت علی نے اسکو قتل کیا۔(۵)عن علی بن ابی طالب قال قال رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم من سب نبیا قتل و من سب اصحابہ جلد(الصارم المسلول صفحہ۹۲،۲۹۹)ترجمہ:حضرت علی سے روایت ہے کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کسی نبی کو برا کہے اسے قتل کیا جاے اور جو صحابہ کو برا کہے اسکو کوڑے لگادئے جائیں۔ان تمام دلائل سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ناموس رسالت کی گستاخی آدمی کو واجب القتل بنادیتی ہے اور اسکا خون مباح ہوجاتا ہے۔اور یہ حکم حضرت آدم سے لے کر نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم تک سب کو شامل ہے، یعنی آدم علیہ السلا م سے لے کر نبی صل اللہ علیہ وسلم تک جتنے بھی انبیاء ہیں،تو ان میں سے کسی ایک کی توہین سے بھی آدمی واجب القتل بن جاتا ہے۔
٭٭٭۔۔اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لے کر اپنےطور پر اس گستاخ رسول کو قتل کیا تو !!!


ان دلائل کے بعد جس میں گستاخ رسول کو قتل کرنے کا حکم ملتا ہے۔ اور خود نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے ایسے گستاخوں کو قتل کا حکم دیا ہے ۔ظاہر ہے اس وقت اسلامی حکومت تھی اور یہ کام اسلامی حاکم کے حکم سےانجام پائے ہیں ۔لیکن اگر کسی نے انفرادی طور پر اُٹھ کر ایسے گستاخ کو قتل کردیا تو اسکا کیا حکم ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ نبوی زندگی میں اسکا کوئی مثال اگر ہےتو خود حضور صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے ایسےگستاخ کے قاتل کے ساتھ کیا رویہ اپنایا ہے۔(۱)
حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ اناعْمَى كَانَتْ لَهُ أُمُّ وَلَدٍ تَشْتُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقَعُ فِيهِ فَيَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَيَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ قَالَ فَلَمَّا كَانَتْ ذَاتَ لَيْلَةٍ جَعَلَتْ تَقَعُ فِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَشْتُمُهُ فَأَخَذَ الْمِغْوَلَ فَوَضَعَهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأَ عَلَيْهَا فَقَتَلَهَا فَوَقَعَ بَيْنَ رِجْلَيْهَا طِفْلٌ فَلَطَّخَتْ مَا هُنَاكَ بِالدَّمِ فَلَمَّا أَصْبَحَ ذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَمَعَ النَّاسَ فَقَالَ أَنْشُدُ اللَّهَ رَجُلًا فَعَلَ مَا فَعَلَ لِي عَلَيْهِ حَقٌّ إِلَّا قَامَ فَقَامَ الْأَعْمَى يَتَخَطَّى النَّاسَ وَهُوَ يَتَزَلْزَلُ حَتَّى قَعَدَ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا صَاحِبُهَا كَانَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَأَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ وَلِي مِنْهَا ابْنَانِ مِثْلُ اللُّؤْلُؤَتَيْنِ وَكَانَتْ بِي رَفِيقَةً فَلَمَّا كَانَ الْبَارِحَةَ جَعَلَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَخَذْتُ الْمِغْوَلَ فَوَضَعْتُهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأْتُ عَلَيْهَا حَتَّى قَتَلْتُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا اشْهَدُوا أَنَّ دَمَهَا هَدَرٌ

(ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)


ترجمہ:حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایک نابینا کی ام ولد باندی تھی جو کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی اور آپ صل اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخیاں کرتی تھی، یہ نابینا اسکو روکتا تھا مگر وہ نہ رکتی تھی ۔ یہ اسے ڈانٹتا تھا مگر وہ نہیں مانتی تھی۔راوی کہتا ہے کہ جب ایک رات پھر نبی صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کرنی اور گالیں دینی شروع کیں تو اس نابینا نے ہتھیار(خنجر) لیا اور اسکے پیٹ پر رکھا اور اس پر اپنا وزن ڈال کر دبا دیا اور مار ڈالا، عورت کی ٹانگوں کے درمیان بچہ نکل پڑا، جو کچھ وہاں تھا خون الود ہوا ۔جب صبح ہوئی تو یہ واقعہ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے ہاں ذکر ہوا۔آپ نے لوگوں کو جمع کیا ، پھر فرمایا کہ اس آدمی کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے کیا جو کچھ میرا اس پر حق ہے کہ وہ کھڑا ہوجاےتو نابینا کھڑا ہوا، لوگوں کو پھلانگتا ہوا اس حالت میں آگے بڑا کہ وہ کانپ رہا تھا،حتی کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ میں ہوں اسے مارنے والا، یہ آپ کو گالیاں دیتی تھی اور گستاخیاں کرتی تھی میں اسے روکتا تھا وہ نہ رکتی تھی ، میں دھمکاتا تھا وہ باز نہیں آتی تھی اور اس سے میرے دو بچے ہیں جو موتیوں کی طرح ہیں اور وہ مجھ پر مہربان بھی تھی،لیکن آج رات جب اس نے آپکو گالیاں دینی اور برا بھلا کہنا شروع کیا تو میں نے خنجر لیا اور اسکی پیٹ پر رکھا اور زور لگا کر اسے مار ڈالا۔ نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں گواہ رہو اسکا خون بے بدلہ (بے سزا) ہے۔(۲)
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ يَهُودِيَّةً كَانَتْ تَشْتُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقَعُ فِيهِ فَخَنَقَهَا رَجُلٌ حَتَّى مَاتَتْ فَأَبْطَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَمَهَا


(ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)ترجمہ:حضرت علی سے روایت ہے کہ ایک یہودیہ عورت نبی صل اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی اور برا کہتی تھی تو ایک شخص نے اس کا گلا گھونٹ دیا یہاں تک کہ وہ مر گئی ،تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اسکے خون کو ناقابل سزا قرار دے دیا۔پہلا حدیث تو ایک مملوکہ باندی کا تھا اور دوسرا حدیث غیر مملوکہ غیر مسلم کا ہے، مگر غیرت ایمانی نے کسی قسم کا خیال کئے بغیر جوش ایمانی میں جو کرنا تھا کردیا اور حضور صل اللہ علیہ وسلم نے بھی اسکا بدلہ باطل قرار دیا ۔دونوں واقعات سے معلوم ہوا کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دینے والے مباح الدم بن جاتا ہے اور اگر کوئی اس گستاخ کو انفرادی طور پر قتل کرے تو قاتل کیلئے کوئی سزا نہیں ہے۔ بلکہ اس گستاخ کا قاتل ہر قسم کے جرم و سزا سے آزاد ہوگا۔نیز حق کا علمبردار بن کر ثواب عظیم کا مستحق بن جاتا ہے۔گستاخ رسول کے قتل حکومت کے ذمہ ہے۔ اور عام آدمی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لے ،لیکن اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لے کر اس گستاخ کو قتل کیا تو اس قاتل پر کوئی قصاص یا تاوان نہیں ہوگا کیونکہ مرتد مباح الدم ہوتا ہے اور جائز القتل ہوتا ہے۔ عام آدمی اگر اسکو قتل کردے تو یہ آدمی مجرم نہیں ہوگا۔
٭٭٭۔۔ گستاخ رسول کا توبہ کرنا اور معافی طلب کرنا۔


مرتد اور گستاخ رسول کے توبہ کے بارے میں اکثر علماء کا مسلک یہ ہے کہ صرف مرتد کی توبہ کو قبول کیا جاسکتا ہے ، لیکن وہ مرتد جس نے اہانت رسول کی ہے تو اسکی توبہ قطعا قبول نہیں ۔ کیونکہ رسالت انبیاء کا حق ہے ، اور اپنے حق کی معافی کا اختیار بھی صرف ان انبیاء کے پاس تھا۔ انکے وفات کے بعد کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ انبیاء کی توہین کرکے انکی عزت مجروح کرنے والے کی توبہ قبول کرلے۔بعض علماء نے توبہ کے بعد اسکےسزاے موت کو ٹالنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔ لیکن اس شرط پر کہ وہ توبہ حقیقی توبہ ہو اور یہ مرتد دل سے توبہ کرے۔کیونکہ جرم اسکا بہت بڑا ہے لھذا توبہ بھی اسی درجہ کی ہونی چاہیے۔چونکہ قرانی ایات اور احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ شخص اسلام سے نکل کر مرتد ہو اہے ،لھذا یہ آدمی پہلے اسلام کی تجدید کرے،اور علماء اور عوام کے مجمع میں باقاعدہ اپنے اسلام کی تجدید کرے۔ اور جس قدر اعلان اس کی گستاخی کا ہوا ہے ، اسی قدر اعلاناپنے تجدید اسلام اور توبہ کا کرے۔توبہ نام ہے تین چیزوں کی ۔۔۔(۱) ۔۔۔۔گذشتہ گناہ پر انتہائی شرمندگی:۔یعنی جو گناہ اس کیا ہے اور جو گستاخی اس نے کی ہے، اس سے رجوع اور توبہ کا کھلے عام اعلان کرے۔نیز جن جن علاقوں تک اسکی گستاخی کی خبر پہنچی ہے تو وہاں تک یہ اپنے توبہ کی خبر بھی پہنچادے۔ اور کھلے عام رسائل ،اخبارات اور میڈیا کے سامنے اپنے گناہ سے توبہ کرے۔ اور اپنے اس گناہ پر شدید شرمندگی اور ندامت ظاہر کرے۔نیز لوگوں کے سامنے اپنی غلطی کا اقرار کرے۔ اور جو گستاخی اس نے کی ہے ، اسکو بے دلیل اور بے ثبوت قرار دے کر لوگوں کے سامنے اسکا اقرار کردے۔(۲)۔۔۔۔ نہایت عاجزی اور گریہ و زاری سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے اور اپنے فعل پر حقیقی پیشمانی ظاہر کرئے۔(۳)۔۔۔۔ آئندہ کیلئے ان گناہوں کے نہ کرنے کا پختہ عہد کرے۔بلکہ اپنے اس گناہ کی تلافی کیلئے ان انبیاء مبارکہ کے محاسن ، بزرگی اور اعلیٰ مراتب کو اسی عام ترین اعلان اور تقریر وتحریر کے ذریعے کرتے رہا کرے اور گذشتہ کی غلطیاں طشت ازبام کرے۔تو توبہ کی تکمیل ہوجاے۔٭٭٭۔۔ چند غلط فہمیاں اور انکا ازالہ۔(۱) اعتراض:قرآن مجید میں پیغمبروں کے ساتھ استہزاء کا جرم کاذکر بار بار آیا ہے لیکن مجرم کیلئے سزائے موت کا کہیں ذکر نہیں آیا ہے۔
جواب:


اصل گفتگو اسلامی شریعت کے دائرے میں ہورہی ہے۔ اور احادیث کے نصوص سے قتل کی سزا ثابت ہے۔اور اگر صرف احادیث سے قتل کی سزا ثابت ہے تو کیا منکرین حدیث کی طرح سے احادیث کا انکار کیا جاے گا۔ شراب نوشی کے حد کے بارے میں قرآن میں کہیں بھی ذکر نہیں ہے بلکہ احادیث سے ثابت ہے ، تو اعتراض کرنے والے اسکے بارے میں کیا کہتے ہیں۔.(۲) اعتراض:رسول اللہ صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم دعوت و تبلیغ کیلئے طائف گئے تھے اور وہاں کے لوگوں نے آپکو سخت تکلیف پہنچائی تھی لیکن اسکے باوجود جب فرشتہ ملک الجبال آپ کے پاس آیا اور ان طائف والوں کی ہلاکت کی اجازت مانگی تو نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے اسکی اجازت نہیں دی۔جواب:یہ واقعہ مکی زندگی کے دوران ہوا اور یہ اسلام کا ابتدائی دور تھا ، اور اس وقت تک شاتم رسول کے لئے سزا موت کا حکم نہیں ملا تھا۔نیز اس وقت تک شریعت محمدی نافظ نہیں ہوا تھا ۔لھذا طائف والوں کو عذاب نہیں ملا۔ظاہر ہے اکثر احکامات ہجرت کے بعد لاگو ہوے ہیں۔اور چونکہ انہوں نے نبی کی عزت کو مجروح کیا تھا ، لھذا نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے ان لوگوں سے حکمت کی بناء پر بدلہ لینا گورا نہیں کیا۔..(۳)اعتراض:سہل بن عمرو ، عکرمہ بن ابوجھل اور عبد اللہ ابن ابی ابن سلول نے بھی آپ صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کی تھی لیکن انکو کچھ نہیں کہا گیا ۔بلکہ عبد اللہ ابن ابی ابن سلول کا جنازہ بھی حضور نے بذات خود پڑھایا، تو انکو کیوں قتل نہیں کیا گیا؟جواب:اس اعتراض کا جواب دینے سے پہلے ایک مشہور قاعدہ بیان کرتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نے کسی دوسرے آدمی کو بے گناہ قتل کردیا۔ اب قاتل کیلئے سزائے موت ہے، اور اسکا خون مباح ہے۔ قتل ثابت ہونے پر اسکو ضرور قتل کیا جائے گا۔ لیکن مقتول کےوارث کے پاس یہ حق ہے کہ وہ اس قاتل کو معاف کردے ،اور مقتول کے وارث کے معاف کرنے کے بعد اس قاتل کو سزائے موت دینا جائز نہیں ہے۔ لیکن یہ حق صرف مقتول کے وارث کے پاس ہے ، کسی اور کے پاس نہیں۔لھذا اگر مقتول کے وارث موجود نہ ہوں تو کوئی دوسرا آدمی اس قاتل کے سزاے موت کو نہیں بدل سکتا۔بالکل ایسے ہی چونکہ شاتم رسول نے نبی کی توہین کی ہوتی ہے تو یہ گستاخ سزاے موت کا حقدار بن گیا ہے۔لیکن اگر نبی کسی حکمت کے سبب اس گستاخ کی اس گستاخی کو معاف کردے تو ظاہر ہے کہ اس شاتم رسول کو سزاے موت نہیں ہوگی۔اور جس طرح صرف مقتول کے وارث کے پاس قاتل کو معاف کرنے کا حق ہوتا ہے۔بالکل ایسے ہی گستاخ رسول کو معافی کا حق صرف رسول کو ہی ہوتا ہے۔نبی کے علاوہ کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اہانت رسول کے مرتکب شخص کو معاف کردے۔ظاہر ہے نبی کی عزت کو اس نے مجروح کیا ہوتا ہے تو معافی کا اختیار بھی صرف نبی کوحاصل ہوگا۔اور یہی امت مسلمہ کا معمول ہے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کے وفات کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے لے کر آج کے دور تک امت کا اس مسئلے پر اجماع ہے کہ گستاخ رسول کو سزاے موت دی جاے گی۔ اور اسی قاعدے کی بنیاد پر ان علماء کا فیصلہ ہے جو کہ گستاخ رسول کی سزاے موت کو توبہ کے بعد بھی بحال رکھتے ہیں۔نیز نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم صاحب شریعت تھے اور صاحب حکمت تھے۔ انکو معلوم تھا کہ کس کے قتل کرنے میں حکمت ہے اور کس کے قتل نہ کرنے میں۔ لھذا ابن خطل اور اور حویرث کے سزاے موت کو نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے بحال رکھااور سہل بن عمرو اور عکرمہ بن ابی جھل کو معاف کیا۔اور بعد میں یہ دونوں سچے دل سے اسلام لائے تھے۔رہا یہ سوال کہ عبد اللہ ابن ابی ابن سلول کا جنازہ نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے خود پڑھایا تھا ، تو یہ بات درست ہے اور عبد اللہ ابن ابی ابن سلول کی منافقت کا علم نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کو بھی ہوا تھا۔لیکن عبد اللہ ابن ابی ابن سلول مدینہ میں ایک قبیلہ کا سردار تھا اور مدینہ میں اگر نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم تشریف نہ لاتے تو اسکی سرداری یقینی تھی۔لیکن نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کی تشریف آوری سے اسکو سرداری نہ مل سکی، اور حضور صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم اس کوشش میں ہوتے تھے کہ کسی طرح عبد اللہ ابن ابی ابن سلول سچے دل سے مسلمان ہوجاے، اور منافقت کی چادر اتار پھینکے۔اور اسکی گستاخیوں کو بھی صرف اسلئے معاف کیا کہ معافی کا اختیار نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کو حاصل تھا۔نیز حضور صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم امت پر مہربان تھے اور چاہتے تھے کہ یہ لوگ جہنم کی آگ سے بچ جائیں ،لھذا اسی لئےنبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے عبد اللہ ابن ابی ابن سلول کا جنازہ پڑھا۔لیکن اس واقعے کے بعد اللہ تعالیٰ نے حضور صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم کو منافقین کے جنازے پڑھنے سے منع کردیا۔اور یہ حکم نازل ہوا کہ نہ تو ان منافقین کیلئے مغفرت کی دعاء کی جاے اور نہ ہی انکا جنازہ پڑھا جاے۔اور یہ حکم آج تک قائم ودائم ہے۔..(۴) اعتراض:نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم تو امت کیلئے رحمت عالم بنا کر بھیجے گئے تھے ۔نا کہ قاتل عالم۔لھذا گستاخ رسول کی سزاے موت درست نہیں ہے۔جواب:یہ درست ہے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم اس دنیا کیلئے رحمت عالم بنا کر بھیجے گئے تھے۔لیکن یہ کہاں کا انصاف ہےکہ مجرموں کو کچھ نہ کہا جاے اور ان کو کھلے عام چھوڑدیا جاے۔ مجرموں کو پکڑ کر انکو انکے جرم کے مطابق سزا دینا ہی عین رحمت اور انصاف ہے۔ورنہ تو قاتل اور چور قتل اور چوریاں کرتے ،اور قانون انکو کچھ نہ کہتی ، تو یہ تو انصاف نہیں بلکہ مجرموں کو اپنے کئے کی سزا دینا ہی رحمت اور انصاف ہے ۔ اور اسی لئے نبی کو رحمت عالم بنا کر بھیجا گیا تھا۔قرآن مجید میں ہے کہ (ولکم فی القصاص حیاۃ)ترجمہ:۔۔ اورتمہارےلئے قصاص میں زندگی ہے۔تو قصاص کو حیات اسلئے کہا گیا کہ اس سے کشت وخون کی بدامنی سے انسانیت کو نجات ملتی ہے۔شاتم رسول پیغمبر کے کردار کی قتل کی کوشش کرتا ہے ، اور اس گستاخ کا قتل ہی پیغمبرکے کردار کے قتل کا بدلہ ہے۔آج اگر ایک ملک کی سفیر کی بے حرمتی ہوتی ہے تو پورے ملک کی بے حرمتی سمجھی جاتی ہے۔ تو انبیاء بھی اللہ تعالیٰ کے سفیر ہیں ۔اور اللہ تعالیٰ کے سفیر کی بے حرمتی عذاب الہی کو دعوت دیتی ہے اور عذاب سے پورا علاقہ تباہ ہوتا ہے ، تو پورے علاقے کی تباہی کے بجاے کیوں نہ اس گستاخ کو ہی صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے۔
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Tariq Jameel aur Ishfaq Madni daunoon h glat lagtay hein. Meray xial mein Tariq Jameel ne xawab apni taraf se banaya ha aur Ishafaq Madni os se galat istadlal ker rha ha, na xawab definite maloomat hein aur na Prophet k gaib jan'na definite baat ha. Frohaat ko define kernay k koshish nahein kerni chahyeh, is se ixtilaf phelta ha.
 

asif65

MPA (400+ posts)
mujhe to lagta he ke Junaid Jamshed ko marne ke liye inho ne jahaz ko hi tbah kar diya he. Mut tous ki liki hi thi, jahaz main no marta to kahin aur marta. laikin agar is ko mara giya he to un katloon ko saza zaroor milni chayee!!

Katil kon hain is ke bare main mrlalamusa bata sakte hain!!
 
Last edited:

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
Tariq Jameel aur Ishfaq Madni daunoon h glat lagtay hein. Meray xial mein Tariq Jameel ne xawab apni taraf se banaya ha aur Ishafaq Madni os se galat istadlal ker rha ha, na xawab definite maloomat hein aur na Prophet k gaib jan'na definite baat ha. Frohaat ko define kernay k koshish nahein kerni chahyeh, is se ixtilaf phelta ha.
جاہل آدمی بات کرنے سے پہلے کسی سے پوچھ لیا کرو
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس طرح ہے جیسے اس نے مجھے بیداری کی حالت میں دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل
میں نہیں آ سکتا
حوالہ چیک کر لینا
[FONT=&amp]جس نے مجھے خواب میں دیکھا، اس نے سچ دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا۔ (صحیح بخاری: ۶۹۹۶، صحیح مسلم: ۲۲۶۷/۱)[/FONT]
 
Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل آدمی بات کرنے سے پہلے کسی سے پوچھ لیا کرو
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس طرح ہے جیسے اس نے مجھے بیداری کی حالت میں دیکھا کیونکہ شیطان میری شکل
میں نہیں آ سکتا
حوالہ چیک کر لینا
[FONT=&amp]جس نے مجھے خواب میں دیکھا، اس نے سچ دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا۔ (صحیح بخاری: ۶۹۹۶، صحیح مسلم: ۲۲۶۷/۱)[/FONT]

Is moulvi k yeh custom xawab jhooti lagti ha.
 

SachGoee

Senator (1k+ posts)
Naoozbillah min Zaalik. Sarwarr e Dou Jahaan, Rehmatul lilaalameen, Khaatam an Nabee-een Pbuh ko yeh bhen*** maa****, *** kay bachayy allah kay barabar bol rahaay hein..salay *** kay bachay, marr daloo inn ko bhen******

right?? kaisaa sawab milaa. mashallah subhanallah,


Aesay nai kehtay. Gaalioun k bagheir bhee baat ho sakti hai insaan Civial lagta hai aor Ikhlaaqi iqdaar Musalmaan ki Asaas hein. Allah taala aap pe fazal kerein. Aameen.
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
Is moulvi k yeh custom xawab jhooti lagti ha.

کسی کی سچ جھوٹ کو ہم نہیں جان سکتے
وہ کل بروز قیامت اپنا ٹھکانہ خود دیکھ لے گا

[FONT=&quot]
"جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں بنا لے"۔(صحیح بخاری)
[/FONT]
[FONT=&quot]"مجھ پر جھوٹ نہ باندھو پس جو مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے وہ آگ میں داخل ہو گا"۔(صحیح بخاری ،صحیح مسلم)[/FONT]
 

Khan Sab

MPA (400+ posts)
Hayee hayee Hum is moqe per b ek dosre se nafrat ka izhar kerna r firqa wariat na bhole.

Kab wo waqt aey ga k hum Apne Apne maslak ka perchar kerna band karen ge??? Ab r kitni firqa wariat r maslaki ta'asub dekhna ha is umat ne???
Bas ker do yar Allah k wasta bas ker do, Hum ne man lia bhai k Ap ka maslak theek ha Ap k aqaid theek han ap bilkul theek raste pe ho Hum Qail ho gaey. Ap ko ap k Aqaid mubarik hon us pe pake raho jame raho hamesha.
R jo log ap se masail pochne aen unko apne maslak k mutabik jawab do But Allah k waste yun perchar na karo apne maslak ka,Apne aqaid o nazriat ko koi khas nam na do r dosron ko ghalat sabit kerne ki koshish na karo pehle hi umat bikhar chuki ha, sab ko muhabat do sab ko qareeb karo.Sab k liye Allah se hidayat mango khud kisi ko jhoota sacha Sabit na karo bohot ho chuka.
Ab unit hone ka waqt ha nafraten phelane ka waqt nai ha, maslaki behs ka waqt nai ha sab se Muhabt kerne ka waqt ha.


Ap ne bohot achi tarah is khuab se apne Aqaid sabit kiye ap ko mubarak ho but Itna b to keh do k Han Allah k fazal se Marne wale ko Allah ne bakhsha hoga r usko Pyare Nabi S.A.W ki shafa'at naseeb hoi hogi kiun k wo Pyare Nabi S.A.W ka Qaseeda perhte perhte mara ha.
Itna to Zarf dikha do yar chalo kisi ka dil rakhne k liye hi sahi but itna to kaho.........


Is Umat ko tukre tukre na karo khuda k waste ab khud ko kisi maslak se associate kerne ka waqt nai ha, jo bat theek lage us pe amal ker lo but Apna ta'aluq kisi b firqe,maslak se zahir kerne ka waqt nai ha pehle hi tabah ho chuke han hum.
Musalman se ziada hum kuch nai han, bas yai nam Allah ne hamara rakha ha. Isi pe zinda rahen ge isi pe maren ge
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg
 

Back
Top