Age of Sayeda Ayesha RA at the time of her marriage?

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
I am not a fan of Javed Ghamdi but I agree with him here as it was mentioned in one of fake Hadith of sahi BuhaRI and many of the ahadiths are fake .
Only Quran is the true book and book of Allah which is all true
Hadith were written after 200 years of holy prophet and we're written in Persia
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
حضرت عائشہ کی عمر شادی کے وقت نو سال ہی تھی، اس کے جواز میں اور بھی کئی احادیث ہیں، مثلا ایک حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ شادی کے بعد گڑیوں سے کھیلا کرتی تھیں،۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ شادی کے بعد اپنی سہیلیوں کے کھیل رہی ہوتی تھیں اور جیسے ہی حضور گھر میں داخل ہوتے تو ان کی انہی جیسی ننھی منھی سہیلیاں ڈر کر چھپ جاتیں۔ ان تمام احادیث سے یہ بات واضح ہے کہ حضرت عائشہ جب بیاہ کر اپنے شوہر کے گھر گئیں تو اس وقت وہ ننھی بچی ہی تھیں اور گڑیوں اور سہیلیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی۔۔۔
اب موجودہ دور کے مسلمان جتنا مرضی اگلا پچھلا زور لگا لیں، تاریخ کو بدل نہیں سکتے۔۔۔۔
احادیث قران نہیں ہیں ۔۔۔۔ رسول اللہ کی وفات کے بعد مؤطا امام مالک 125 سال کے بعد آئی ۔۔ اس کے بعد بخاری اور اسی طرح باقی کتابیں ۔۔۔۔۔۔ان میں غلطیاں ہو سکتی ہیں ۔۔تضادات ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ ان ہی کتابوں کی ایک حدیث یہ بھی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہماری ماں کے بقول ان میں اور زینب بنتِ جحش رضی اللہ عنہا میں مقابلہ بازی رہتی تھی کیونکہ ہم دونوں ہم عمر تھیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

احادیث کو آپ اسلام سے الگ نہیں کرسکتے، کیونکہ اسلام کی عمارت کے تین ستون احادیدث ہیں اور ایک ستون قرآن۔ زیادہ تر تعلیمات اور ان کی تفصیل احادیث سے ہی ملتی ہے، قرآن میں تو نماز پڑھنے کا طریقہ تک نہیں لکھا۔ اگر آپ احادیث کو الگ کرتے ہیں تو پیچھے کچھ بھی نہیں بچتا، آپ نماز بھی نہیں پڑھ سکتے، قربانی نہیں کرسکتے، حج نہیں کرسکتے، کسی بھی چیز کی تفصیل قرآن میں نہیں۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت عائشہ کی عمر شادی کے وقت نو سال ہی تھی، اس کے جواز میں اور بھی کئی احادیث ہیں، مثلا ایک حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ شادی کے بعد گڑیوں سے کھیلا کرتی تھیں،۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ شادی کے بعد اپنی سہیلیوں کے کھیل رہی ہوتی تھیں اور جیسے ہی حضور گھر میں داخل ہوتے تو ان کی انہی جیسی ننھی منھی سہیلیاں ڈر کر چھپ جاتیں۔ ان تمام احادیث سے یہ بات واضح ہے کہ حضرت عائشہ جب بیاہ کر اپنے شوہر کے گھر گئیں تو اس وقت وہ ننھی بچی ہی تھیں اور گڑیوں اور سہیلیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی۔۔۔
اب موجودہ دور کے مسلمان جتنا مرضی اگلا پچھلا زور لگا لیں، تاریخ کو بدل نہیں سکتے۔۔۔۔
میں قربان جاؤں آپ کی شائستہ زبان کے . . . . . . . . . آپ نے تو مجھے خوش کر دیا
الله آپ کو اس کا اجر دے اور آپ کو حق کی طرف مزید راغب کرے
.
اب موضوع کی طرف آتے ہیں
اسلام میں عورت کی شادی کی عمر تب ہوتی ہے جب محصوص زنانہ ایام شروع ہو جایئں
آج کے زمانے میں یہ عمر تقریبا بارہ سال ہے
عرب کے آب و ہوا ، خالص غذا کی وجہ سے اس زمانے میں یہ عمر مزید کم تھی
لہٰذا اس زمانے میں بچیوں کی شادی آج کے مقابلے میں کم عمر میں ہوتی تھی
حضرت عائشہ کے علاوہ ، رسول پاک کی بیٹی حضرت فاطمہ کی شادی کے وقت بھی عمر کافی کم تھی
.
میں امید کرتا ہوں کہ آپ آگے "محصوص ایام اور شادی " کے نقطے کے خلاف اسی طرح تمیز کے دائرے میں رہ کر دلائل دیں گے
 
شاہ جی۔۔۔ لگتا ہے آپ قرآن نہیں پڑھتے۔ قرآن میں تو لکھا ہے کہ لڑکی / بچی کو چاہے ابھی حیض نہ آیا ہو تو اس کی شادی اور اس کے ساتھ مباشرت کی جاسکتی ہے۔۔۔ ملاحظہ کیجئے۔۔
muadoodidi.jpg

tafeeeh.jpg

tafeehmm.jpg

آپ بھلے مودودی صاحب کو نہ مانتے ہوں، پر اس آیت کی جو تشریح مودودی صاحب نے کی، اس سے الگ آپ کوئی تشریح کر بھی نہیں سکتے۔۔

اور جہاں تک تمیز کی بات ہے تو بحث کے دوران مییری پوری کوشش ہوتی ہے کہ تہذیب و شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔۔ ہاں اگر فریقِ مخالف ہی بدتہذیبی پر مصر ہوجائے تو بعض اوقات جواب دینا پڑتا ہے۔۔۔
 
?☺??
رود جی ! آپ بتائیں آپ نے یہ دلیل کہاں سے اٹھائی ہے ؟
امید کرتا ہوں کہ آپ میرے اس سوال کو نظر انداز نہیں کریں گے اور سچ بتائیں گے
.
آپ کی اس دلیل کا جواب میں بعد میں دیتا ہوں ، وعدہ رہا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
?☺??
رود جی ! آپ بتائیں آپ نے یہ دلیل کہاں سے اٹھائی ہے ؟
امید کرتا ہوں کہ آپ میرے اس سوال کو نظر انداز نہیں کریں گے اور سچ بتائیں گے
.
آپ کی اس دلیل کا جواب میں بعد میں دیتا ہوں ، وعدہ رہا
کونسی دلیل۔۔۔؟؟؟
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
احادیث کو آپ اسلام سے الگ نہیں کرسکتے، کیونکہ اسلام کی عمارت کے تین ستون احادیدث ہیں اور ایک ستون قرآن۔ زیادہ تر تعلیمات اور ان کی تفصیل احادیث سے ہی ملتی ہے، قرآن میں تو نماز پڑھنے کا طریقہ تک نہیں لکھا۔ اگر آپ احادیث کو الگ کرتے ہیں تو پیچھے کچھ بھی نہیں بچتا، آپ نماز بھی نہیں پڑھ سکتے، قربانی نہیں کرسکتے، حج نہیں کرسکتے، کسی بھی چیز کی تفصیل قرآن میں نہیں۔۔
ہاں ۔۔درست ۔۔۔ آحادیث کو الگ نہیں کر سکتے ۔مگر تحقیق تو کر سکتے ہیں ۔۔۔ جو چیزیں متضاد ہیں ان میں سے وہ چیز اختیار کر سکتے ہیں جو قرآن کے مطابق ہے اور جو چیزیں اللہ کی کتاب سے ٹکراتی ہیں ان کو اٹھا کر کوڑھے کے ڈھیر پہ پھینکنا چاہیے ۔۔۔ کیا اللہ کی کتاب کو رد کر دیں ۔۔ انسانوں کی لکھی ہوئی چند باتوں کی وجہ سے یہ توبڑی بد بختی ہو گی ۔۔۔۔ ہم سے اللہ کی کتاب اور جو اسلام کے ستون نماز روزہ حج زکواۃ جہاد رسولﷺ دے گئے ہیں ان کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا ۔۔۔
 
اور جو باتیں قرآن میں خلافِ انسانیت ہیں، ان کا کیا کریں گے؟ اگر آپ تلخیص کرنے بیٹھیں گے تو پورے دین سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔۔ پیچھے چند آیتیں ہی بچیں گی۔۔۔
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
اور جو باتیں قرآن میں خلافِ انسانیت ہیں، ان کا کیا کریں گے؟ اگر آپ تلخیص کرنے بیٹھیں گے تو پورے دین سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔۔ پیچھے چند آیتیں ہی بچیں گی۔۔۔
یہ کتاب تو انسانیت کے لئے رحمت ہے ۔۔۔۔۔ استغفراللہ ۔۔ربی انت ولی فی الدنیا والاخرہ۔۔۔۔ 1400 سو سال سے کوئی مائی کا لال اس کی زیر زبر تک تو ہٹا نہیں سکا ۔۔۔۔ آپ بھی کوشش کر لیں ۔۔۔دنیا میں اس کتاب کے دشمنوں کی کمی نہیں ۔۔مگر یہ پھر بھی محفوظ ہے اور صرف یہی کتاب محفوظ ہے ۔۔۔اس خطہء ارض پر ۔۔ اور قیامت تک صرف یہی ایک چیز اس زمین پہ خالص رہے گی ۔۔۔ چاہے اس کے ماننے والے سب کے سب ملاوٹ شدہ ہو جائیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس کمنٹ میں تو میں نے قرآنی آیت پیش کی ہے، کیا آپ اس آیت کو نہیں مانتے۔۔؟؟
اگر قرانی آیت پیش کی ہوتی تو آپ کا صرف حوالہ دینا ہی کافی ہوتا ، یا ترجمہ ہی
.
خیر اگر آپ بتانے سے انکاری ہیں تو میں اصرار نہیں کرتا
.
یہ لیں میری طرف سے آپ کے اعتراض کا جواب
اور تمہاری (مطلقہ) عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں اگر ان کے بارے میں تمہیں کوئی شک ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے اور یہی حکم ان عورتوں کا ہے جنہیں (باوجود حیض کے سن و سال میں ہو نے کے کسی وجہ سے) حیض نہ آتا ہو اور حاملہ عورتوں کی میعاد وضعِ حمل ہے اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ اس کے معاملہ میں آسانی پیدا کر دیتا ہے۔
.
یہ اسی آیت کا ترجمہ ہے
.
امید ہے اب آپ کو کوئی شک نہ رہ گیا ہو گا
 
Last edited:

شاہ جی۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہماری بحث قرآنی آیت پر ہورہی ہے اور اس میں کسی مولوی یا ذاکر کی گھسائی ہوئی بریکٹوں کی کوئی حیثیت نہیں، اس کے باوجود اگر آپ قرآنی آیت کے ترجمیں میں بریکٹیں ڈال کر لے آئے ہیں تو اس کا سیدھا سیدھا ایک ہی مطلب ہے کہ آپ کے پاس اور کوئی دلیل باقی نہیں رہی، سوائے اس کے کہ اپنے ہی "خدا" کی کہی ہوئی بات کو ترمیم کرکے درست کردیا جائے۔۔۔ گویا آپ تسلیم کررہے ہیں کہ آپ کے خدا کی لکھی ہوئی آیت غلط ہے اور اس میں آپ کو ترمیم کرکےدرستگی کرنی پڑرہی ہے۔۔
آپ نے اپنے کمنٹ نمبر 24 میں کہا کہ لڑکی کی شادی کی عمر تب ہوتی ہے جب اس کے مخصوص ایام شروع ہوجائیں، اس قرآنی آیت میں تو اس لڑکی کی عدت بیان کی جارہی ہے جس کو مخصوص ایام ابھی شروع ہی نہ ہوئے ہوں۔۔ اور اس قرآنی آیت کی عملی مثال حضور کا 9 سالہ ننھی عائشہ سے نکاح کرنا ہے۔ یعنی قرآن سے ہمیں تحریری شکل میں اور حضور کی زندگی سے عملی شکل میں اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ اسلام میں کم سن نابالغ ننھی بچیوں کے ساتھ نکاح اور مباشرت دونوں جائز ہیں۔۔۔
 
ٹھیک ہے جناب ! آپ بریکٹ کے الفاظ خذف کر دیں
ور تمہاری (مطلقہ) عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں اگر ان کے بارے میں تمہیں کوئی شک ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے اور یہی حکم ان عورتوں کا ہے جنہیں (باوجود حیض کے سن و سال میں ہو نے کے کسی وجہ سے) حیض نہ آتا ہو اور حاملہ عورتوں کی میعاد وضعِ حمل ہے اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ اس کے معاملہ میں آسانی پیدا کر دیتا ہے۔
.
یہاں ذکر عورتوں کا ہے لڑکیوں کا نہیں
اردو میں لڑکی اور عورت الگ الگ ہیں
انگلش میں
girl , woman
الگ الگ ہیں
اور عربی میں گرل کے لئے دس الفاظ ہیں اور وومن کے لئے چھ سات الگ الفاظ ہیں
آپ گوگل ٹرانسلیٹ میں خود چیک کر لیں
.
لہٰذا ثابت ہوا کہ اسلام میں نابالغ لڑکی کے ساتھ مباشرت حرام ہے اور تمام نیک لوگ اس کی پابندی کرتے ہیں
 
اصل مدعا تو اب بھی وہیں کھڑا ہے، یعنی قرآن کہہ رہا ہے جن کو حیض نہ آیا ہو، اور یہی نشانی ہوتی ہے (جس کو آپ نےبھی کمنٹ نمبر 24 میں بیان کیا) کسی لڑکی کے بالغ یا نابالغ ہونے کی پہچان کی۔۔ قرآن واضح طور پر اس پہچان کو مٹا رہا ہے اور کم سن لڑکیوں کے ساتھ نکاح کی کھلم کھلا چھوٹ دے رہا ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اصل مدعا تو اب بھی وہیں کھڑا ہے، یعنی قرآن کہہ رہا ہے جن کو حیض نہ آیا ہو، اور یہی نشانی ہوتی ہے (جس کو آپ نےبھی کمنٹ نمبر 24 میں بیان کیا) کسی لڑکی کے بالغ یا نابالغ ہونے کی پہچان کی۔۔ قرآن واضح طور پر اس پہچان کو مٹا رہا ہے اور کم سن لڑکیوں کے ساتھ نکاح کی کھلم کھلا چھوٹ دے رہا ہے۔۔
حیص نہ آیا ہو ؟
یہ کہاں سے نقطہ اٹھا لائے ؟
میں نے جو ترجمہ پیش کیا اس میں واضح طور پر "حیص نہ آتا ہو " لکھا گیا ہے
.
آپ سے سادہ سا سوال ہے کیا "حیص نہ آتا ہو " کی تعریف میں وہ خواتین آتی ہیں جن کے ایام بیماری یا کمزوری کی وجہ سے آنے بند ہو گئے ہوں ؟
دوسرا سوال : کیا نساء کا لفظ لڑکیوں اور عورتوں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
.
میرے خیال میں آپ ہماری ایک درست بات کو "دو غلط باتیں " ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
.

آپ کے اس طرز عمل سے مجھے ایک نونی صاحب یاد آ گیے ، کہتے تھے کہ عمران خان نواز شریف پر پریشر ڈالنے کے لئے راحیل شریف کی ایکسٹینشن کے لئے تحریک چلائے گا . . . . . . پھر راحیل شریف ریٹائر ہو گیے اور عمران خان نے کوئی پریشر نہیں ڈالا تھا . جب ان صاحب سے پوچھا کہ کیوں جناب آپ تو کہتے تھے عمران خان تحریک چلائے گا
تو بجائے اپنی غلطی ماننے کے بولے
اس نے یو ٹرن لے لیا ہے

سبحان اللہ۔۔۔ یعنی قرآن کی آیت کا جو مفہوم بنتا ہے اس کو چھوڑ دیں اور جو ترجمہ آپ فرمادیں، بس وہی اصل ترجمہ ہے۔ثم سبحان اللہ۔۔۔۔
آپ نے ایک بار قرآن کا لفظ بہ لفظ ترجمہ والی سائٹ مجھے دی تھی، لیجئے اسی سائٹ سے ترجمہ حاضر ہے۔۔ یہاں بھی لم یحضن کا ترجمہ وہی ہے جو میں نے پیش کیا یعنی
Not menstruated
یعنی جن کو حیض نہیں ہوا۔۔۔۔

nejjj.jpg

http://corpus.quran.com/wordbyword.jsp?chapter=65&verse=4

ایک اور بات کہتا چلوں آپ کی قرآن میں عورت اور لڑکی والی دلیل اتنی بودی تھی کہ پچھلے کمنٹ میں میں نے اس کی نشاندہی کرکے وقت ضائع کرنا مناسب نہ سمجھا۔۔۔ لیکن آپ چونکے اس بودی دلیل پر ڈٹ گئے ہیں تو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ قرآن میں ایک آیت ہے کہ النساء حرث لکم۔۔۔ عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں۔۔ اگر کوئی نو سال کی بچی سے شادی کرکے مباشرت کرتا ہے تو وہاں 9 سال کی بچی کے لئے بھی قرآن میں النساء کا لفظ استعمال ہوا ہے۔۔۔ امید ہے تشفی ہوگئی ہوگی۔۔۔۔
اور لایعنی باتوں سے پرہیز کریں اگر جوابا میں نے بھی طنزیہ کہانیاں سنانی شروع کردیں تو آپ کیلئے نہ جائے ماندن رہے گی نہ پائے رفتن۔?۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللہ۔۔۔ یعنی قرآن کی آیت کا جو مفہوم بنتا ہے اس کو چھوڑ دیں اور جو ترجمہ آپ فرمادیں، بس وہی اصل ترجمہ ہے۔ثم سبحان اللہ۔۔۔۔
آپ نے ایک بار قرآن کا لفظ بہ لفظ ترجمہ والی سائٹ مجھے دی تھی، لیجئے اسی سائٹ سے ترجمہ حاضر ہے۔۔ یہاں بھی لم یحضن کا ترجمہ وہی ہے جو میں نے پیش کیا یعنی
Not menstruated
یعنی جن کو حیض نہیں ہوا۔۔۔۔

nejjj.jpg

http://corpus.quran.com/wordbyword.jsp?chapter=65&verse=4

?۔۔
ضروری نہیں کہ ویب سائٹ کوئی غلطی نہ کرے
یہ لفظ
pronoun
ہے یعنی جیسے مخافظ ، کا لفظ ہے اس کے لئے ماضی کا صیغہ ٹھیک نہیں . محافظ کا مطلب حفاظت کرنے والا ٹھیک ہے نہ کہ جس نے حفاظت کی .. . . اس ویب سائٹ کے علاوہ دوسرے تراجم بھی دیکھ لیں
تو آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ قرآن میں ایک آیت ہے کہ النساء حرث لکم۔۔۔ عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں۔۔ اگر کوئی نو سال کی بچی سے شادی کرکے مباشرت کرتا ہے تو وہاں 9 سال کی بچی کے لئے بھی قرآن میں النساء کا لفظ استعمال ہوا ہے
نو سال کی عمر کا تو ایشو ہے ہی نہیں
ایشو تو ماہانہ ایام آنے والی عورت کے ہیں
.
نو سال کی بچی بھی ہو سکتی ہے اور عورت بھی
پتہ نہیں آپ یہ عظیم دلائل کہاں سے اٹھاتے ہیں
.
نوٹ : سمائلی لگانے سے پرہیز کر رہا ہوں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ضروری نہیں کہ ویب سائٹ کوئی غلطی نہ کرے
یہ لفظ
pronoun
ہے یعنی جیسے مخافظ ، کا لفظ ہے اس کے لئے ماضی کا صیغہ ٹھیک نہیں . محافظ کا مطلب حفاظت کرنے والا ٹھیک ہے نہ کہ جس نے حفاظت کی .. . . اس ویب سائٹ کے علاوہ دوسرے تراجم بھی دیکھ لیں

نو سال کی عمر کا تو ایشو ہے ہی نہیں
ایشو تو ماہانہ ایام آنے والی عورت کے ہیں
.
نو سال کی بچی بھی ہو سکتی ہے اور عورت بھی
پتہ نہیں آپ یہ عظیم دلائل کہاں سے اٹھاتے ہیں
.
نوٹ : سمائلی لگانے سے پرہیز کر رہا ہوں

سبحان اللہ۔ اب جو جو ویب سائٹ اور جو جو شخص صحیح ترجمہ کرے گا، وہ آپ کے نزدیک غلط ہوگا کیونکہ اس سے اسلام کے نابالغ بچیوں کے ساتھ مباشرت کی تعلیم کا پول کھلتا ہے۔۔(آپ کی اطلاع کیلئے یحضن لفظ فعل / ورب ہے، اس کو آپ محافظ کے ساتھ کس منطق سے ملا رہے ہیں، جیسے ضرب، ضربا، ضربو ، ضربت، ضربتا، ضربن کی گردان ہے، ویسے ہی یہ حضن، یحضن کی گردان ہے، ایک فعل اور ورب۔۔)۔
گزشتہ روز پاکستانی پارلیمنٹ میں جو مسلمان ممبرز کم عمری کی شادی کی مخالفت کے بل کو رد کررہے تھے، وہ اپنے مذہب اور اپنی شریعت کے حساب سے تو عین درست تھے، کیونکہ قرآن میں تو واضح لکھا ہے کہ چاہے حیض شروع بھی نہ ہوا ہو بچی کو بیاہ سکتے ہو اس کے ساتھ مباشرت کرسکتے ہو۔ اس معاملے میں مودودی صاحب نے کم از کم فکری بددیانتی کا مظاہرہ نہیں کیا اور کھل کر یہاں تک لکھ دیا ہے کہ جب اللہ نے اجازت دے دی ہے کہ نابالغ بچیوں کے ساتھ نکاح کرسکتے ہو تو کسی مسلمان کو حق نہیں پہنچتا کہ اس کی مخالفت کرے۔۔۔۔

تو آپ کی دانش میں نو سال کی عورت بھی ہوسکتی ہے۔۔۔؟ لیجئے سمائلیز میں لگا دیتا ہوں، آپ کی اس بات پر مجھ سے کنٹرول نہیں ہورہا، ۔۔????۔

اگر ہوسکے تو مجھے کسی نو سال کی عورت کی تصویر دکھا دیجئے۔۔۔۔۔

Back
Top