After Karachi WALL CHOWKING in HYDERABAD TOO.

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
news-16.gif



pic-06.jpg
 

jhootaylog

MPA (400+ posts)
ایم کیوایم کو بقائد اعلان کرنا چاھیے
ہمیں صوبہ چاھیے نکہ صوبہ کارڈ استعمال کرے۔
ٹی وی پر کہتے ہیں ہم جناح پورکا منصوبہ جھوٹا ھے۔
اج جھوٹا بول جا رھا ھے ، یاپھر کل۔
میڈیا اپنا کرادار نبھاے نہ کہ ڈر، پا کستان کا سوال ھے۔
سندھی ، بلوچ کرے تو غدار مہاجر کرے تو واہ واہ۔۔


 

jhootaylog

MPA (400+ posts)
ایم کیوایم کو بقائد اعلان کرنا چاھیے صوبہ کا ؟

پہلے کہتے تھے ہم جناح پور نہں بنا چاھتے صوبو الگ نہں کرنا چاھتے۔

ذلفقار مرزا کا کمال ہی ھے ایم کیوایم اور مہاجروں دل کی بات سب پتا چل گی۔