طوائف اور ميڈيا ايک باپ کی دو اولاديں
اور اس باپ کا نام ھے روپيہ
ٹ
چیرمین نادرا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اورآراوالیکشنز ایک سیاسی پارٹی کا ڈنر کس حیثیت میں اٹینڈ کررہے ہیں
کل تک مندرجہ بالا سوال کچھ یوں تھا کہ کیا عمران خان نے دھرنا ڈرامہ جس کا عنوان’’ منظم دھاندلی‘‘ تھا اور ڈرائیکشن انگلی والی سرکار کی تھی، سے کچھ سبق سیکھیں گے؟ تادم تحریر اس کا جواب یوں*ہے کہ کچھ سبق نہیں سیکھا۔ کل جب سورج غروب ہورہاتھا، عمران خان نے ایک بات کہی کہ ’’ہاں! میں*نے پہلے ہی کہہ دیاتھا کہ جیوڈیشل کمیشن کا جو فیصلہ بھی آئے گا، اسے قبول کروں*گا‘‘۔ اس کے بعد انھوں نے اور ان کے ساتھیوں نے دودھ میں مینگنیاں ڈالنا شروع کردیں۔ اور دوسری طرف اپنے کارکنان کو ہدایت کردی کہ ججز کی ایسی تیسی کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارکنان’’ اوئے ججو‘‘،’’ اوئے ججو‘‘ کرنے لگے۔ نہایت شرمناک کمنٹس دینے لگے۔ یہ ہے عمران خان کے ’’نئے‘‘ پاکستان کا سیاسی کلچر۔
ہم پہلے ہی کہتے تھے کہ جس دن جیوڈیشل کمیشن نے فیصلہ دیدیا، اسی دن ’’ اوئے ناصرالملک‘‘،’’ اوئے ناصرالملک‘‘ ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف ایساہی کررہی ہے۔
میرے کچھ سوالات ہیں عمران خان کے مداحین سے، عمران خان کے فکری مربین سے، عمرانی کلچر کے فلسفیوں سے
کہ
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ اس وقت کے چیف جسٹس افتخارچودھری نے دھاندلی کرائی
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں*عمران خان نے چیف جسٹس افتخارچودھری کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ جسٹس رمدے نے بھی دھاندلی کرائی
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں*عمران خان نے جسٹس رمدے کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ ریٹرننگ آفیسرز بھی شامل تھے اس دھاندلی میں
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں عمران خان نے ریٹرننگ آفیسرز کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ نجم سیٹھی نے 35 پنکچر لگائے
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں 35 پنکچرز والی بات کیوں نہ کی اور بعد میں یہ کیوں*کہہ دیا کہ وہ تو محض ایک سیاسی بات تھی؟
میراخیال ہے کہ ججز پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے ان سوالات کے جوابات دیدیں۔ یہ سوالات عمران خان کے ہرجنونی سے پوچھے جانے چاہیں۔ یہ سوالات ان سب لوگوں*سے پوچھے جانے چاہیں جنھوں نے عمران خان کو دھکا دیاتھا۔
حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان نے دھاندلی کے خلاف مقدمہ نعروں کے بل بوتے
پر جیتنا چاہا۔ اس نے قوم سے جھوٹ بولا کہ اس کے پاس ثبوت ہیں حالانکہ اس کے پاس ثبوت نہیں تھے، صرف نعرے تھے۔۔۔۔۔ نعرے تو صرف نعرے ہی ہوتے ہیں ناں بھائی!!!
ٹ
نجم سيٹھی نے کون سا چلہ کاٹا تھا جو 1999 ميں کرپٹ شريف کيلۓ غردار وطن
اور ميئ 2013 کے بعد معتبرترين۔ کہ کرکٹ سے نابلد چڑيا والہ خبطی بابا کو چيرٔميں
اور اس کی بچی کومبمر اسمبلی کاعہدہ دے ديا
At least it is better then the siasi Culture around which Patwari Leagure Revolve around. Patwaro Legure culture is to attach Supremet Court Physically when they give judgement against them.
عمران خان اپنی بے پرکیوں کی وجہ سے آج ندامت کا شکار
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺍﻥ
ﻭﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﮍﺍ ﺟﻮﺍﭘﻨﮯ
ﻣﻮﮐﻞ ﮐﻮ ﺗﺨﺘﮧ ﺩﺍﺭﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽﺷﮩﺮﺕ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ
کل تک مندرجہ بالا سوال کچھ یوں تھا کہ کیا عمران خان نے دھرنا ڈرامہ جس کا عنوان’’ منظم دھاندلی‘‘ تھا اور ڈرائیکشن انگلی والی سرکار کی تھی، سے کچھ سبق سیکھیں گے؟ تادم تحریر اس کا جواب یوں*ہے کہ کچھ سبق نہیں سیکھا۔ کل جب سورج غروب ہورہاتھا، عمران خان نے ایک بات کہی کہ ’’ہاں! میں*نے پہلے ہی کہہ دیاتھا کہ جیوڈیشل کمیشن کا جو فیصلہ بھی آئے گا، اسے قبول کروں*گا‘‘۔ اس کے بعد انھوں نے اور ان کے ساتھیوں نے دودھ میں مینگنیاں ڈالنا شروع کردیں۔ اور دوسری طرف اپنے کارکنان کو ہدایت کردی کہ ججز کی ایسی تیسی کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارکنان’’ اوئے ججو‘‘،’’ اوئے ججو‘‘ کرنے لگے۔ نہایت شرمناک کمنٹس دینے لگے۔ یہ ہے عمران خان کے ’’نئے‘‘ پاکستان کا سیاسی کلچر۔
ہم پہلے ہی کہتے تھے کہ جس دن جیوڈیشل کمیشن نے فیصلہ دیدیا، اسی دن ’’ اوئے ناصرالملک‘‘،’’ اوئے ناصرالملک‘‘ ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف ایساہی کررہی ہے۔
میرے کچھ سوالات ہیں عمران خان کے مداحین سے، عمران خان کے فکری مربین سے، عمرانی کلچر کے فلسفیوں سے
کہ
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ اس وقت کے چیف جسٹس افتخارچودھری نے دھاندلی کرائی
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں*عمران خان نے چیف جسٹس افتخارچودھری کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ جسٹس رمدے نے بھی دھاندلی کرائی
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں*عمران خان نے جسٹس رمدے کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ ریٹرننگ آفیسرز بھی شامل تھے اس دھاندلی میں
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں عمران خان نے ریٹرننگ آفیسرز کا نام کیوں*نہ لیا؟
چودہ اگست 2014 سے عمران خان کہتاتھا کہ نجم سیٹھی نے 35 پنکچر لگائے
لیکن جیوڈیشل کمیشن میں 35 پنکچرز والی بات کیوں نہ کی اور بعد میں یہ کیوں*کہہ دیا کہ وہ تو محض ایک سیاسی بات تھی؟
میراخیال ہے کہ ججز پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے ان سوالات کے جوابات دیدیں۔ یہ سوالات عمران خان کے ہرجنونی سے پوچھے جانے چاہیں۔ یہ سوالات ان سب لوگوں*سے پوچھے جانے چاہیں جنھوں نے عمران خان کو دھکا دیاتھا۔
حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان نے دھاندلی کے خلاف مقدمہ نعروں کے بل بوتے
پر جیتنا چاہا۔ اس نے قوم سے جھوٹ بولا کہ اس کے پاس ثبوت ہیں حالانکہ اس کے پاس ثبوت نہیں تھے، صرف نعرے تھے۔۔۔۔۔ نعرے تو صرف نعرے ہی ہوتے ہیں ناں بھائی!!!
عمران خان اپنی بے پرکیوں کی وجہ سے آج ندامت کا شکار
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺍﻥ
ﻭﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻟﮍﺍ ﺟﻮﺍﭘﻨﮯ
ﻣﻮﮐﻞ ﮐﻮ ﺗﺨﺘﮧ ﺩﺍﺭﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽﺷﮩﺮﺕ ﺭﮐﮭﺘﮯﮨﯿﮟ
حضور کچھ نظرے کرم ادھر بھی
:biggthumpup:
ر
ye hi to imran se pucho na ke us ni najam per jo ilzamat lagi us ke saboth adalat main kun nahi diye apni tarah sab ko bewaqf samjha howa hai kiye[hilar] najam jase logon ko tum logon se mutaber ker diye apni her katon se ab kiye rote ho jab chor eye chug gayi khet[hilar]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|