اگرچہ آفریدی کا کیرئر خاتمہ چاہتا ہے اب، ناقص فورم مسلسل آفریڈینز کو پریشان کیے ہوئے ہے، بہرحال دیکھنے میں آیا ہے کہ آفریدی بڑے میچ کا کھلاڑی رہا ہے، سیمی اور فائنل میں پرفارم کرتا ہے، ایسا کرے اور ریٹائر ہو جاے. یہی اب نوشتہ دیوار ہے.
جناب عرض ہے ہر عروج کو زوال ہے تبدیلی ناگزیر ہے اس لیے آفریدی کو یہ بات ذھن میں رکھنی چاہے کے گنگولی کی طرح بے عزت ہو کر جانا ہے یا عمران خان کی طرح عزت اور احترم کے ساتھ