Afaq Ahmed (MQM-Haqiqi) Prisoner of Conscience: True leader of Mohajirs

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
the-london-post.JPG

Afaq Ahmed (MQM-Haqiqi) Prisoner of Conscience:
True leader of Mohajirs

By Special Correspondent
Saturday 16 July 2011

Zulifqar Mirzas admission of meeting with Afaq Ahmed the leader of MQM-Haqiqi really hurt the Londonbased leader Altaf Husain and his mafia. One can say that PPPs shock therapy aka ECT Electro Convulsive Therapy to MQM-A leader is making him crazier and crazier. One wonders if he is still in control of the party or some one else with close Indian ties calling the shots behind the scene?
People in Pakistan are calling Afaq Ahmed as true lion of Karachi and Altaf Husain a hiding coward in London responsible for the killings, deaths and destructions of thousands. Why Altaf Hussain never stepped in Pakistan since 1993 is $800 question? What is it stopping him from visiting his own country and what are the risks. Some one said, Benazir Bhutto was a brave woman and leader but Altaf Husain is a coward.
afaq ahmed.jpg
Zulifqar Mirza in response to a question at a gathering in Karachi said, I met Afaq Ahmed (MQM-H) leader twice as he is a Pakistani and I am a minister of prisons. I will continue meeting him. He further said, I consider Afaq Ahmed as the true leader of the Mohajir Qom because he is in prison for over 8 years and not a single case have been proved against him. Mirza said, after Asif Ali Zardari in his view Afaq Ahmed is biggest prisoner of conscience. He said, Altaf Husain leader of the MQM-A was /is the biggest criminal and killer. He admitted moving the hard core criminals, murders and target links with the MQM-A into various prisons. He called on the people of Karachi to get rid of these (MQM-A). For Zulifqar Mirza full speech click link below:
http://www.youtube.com/watch?v=riH3uIb1OVE
It was already reported that MQM-Altaf linked criminals were running gangs from inside prisons and have access to mobile phones as well land lines. They were also receiving killing orders from London . They were also sending criminals out to the dirty jobs and than coming back in the prisons. MQM-Alatf is involved in target killings, arson and murder.
26 target killers belong to MQM Said Provincial Home Minister Dr Zulfiqar Mirza in December 2010. Mirza said: Dr Imran Farooq was murdered in London , but buses of Pakhtuns were torched in Karachi . Did Asfandyar Wali kill Dr Imran Farooq? Mr Mirza said, spelling out a litany of complaints against the MQM.
He said, When they want to kill any Pakhtun, Sindhi, Punjabi or Baloch in Karachi , they go about executing their plan methodically, Mr Mirza alleged in a speech to the Karachi Chamber of Commerce and Industry. Out of 60 suspects arrested so far in the wake of targeted killings, 26 belong to the MQM Altaf. Mr Mirza recalled that during a meeting a few days ago he had requested Sindh Governor Dr Ishratul Ibad to have mercy on the people of Karachi for Gods sake
See full speech
http://www.youtube.com/watch?v=icSjQ5cPi4E
Altaf Husain a British citizen now has harmed Pakistan more than any terrorist and three wars with India . This is not an allegation but writing on the wall. All those politicians and dictators like General Musharaf are equal partners in his crimes who dumped and joined him and his party like a half way house whore. One must admit that though Zulifqar Mirza former Sind Home Minister was reckless in his statement about Urdu speaking people but not about self exiled MQM-Altaf leader Altaf Husain.
Some one said, though real lion of Karachi Afaq Ahmed is in prison for 8 years but he is not a coward like Altaf Hussain who couldnt dare stepping in Karachi or Pakistan since 1993. As some one said, Though brave dont live longer but cowards dont live at all.
In the words of only martyred ruler in the world Tipu Sultan:
(sher kee aik din kee zindgee gedar kee soo sala zindgee saa behtar haa)
One day of life of a lion is much better than thousand years life of a fox.
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
جماعتی ٹولہ جو کے اکہتر میں اسی طرح کے پروپگنڈہ کے ذریے ایک بار پاکستان توڑ چکا اب اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے دوبارہ سے سرگرم ہے.
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
منافقت کی انتہا ہے ایک طرف اپپ یہ پرچار کرتے ہو
طن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے ! ان شاء اللہ
image.php

اور دوسری جانب پاکستان میں لسانی بنیاد پر سیاست کرنے والے کی پذیرائی میں جھنڈا اٹھاے سب سے آگے اسکا پرچار کر رہے منافق تو ہو سب کو معلوم ہے لیکن اتنی بھونڈی منفقت نہ کرو کے سب کو آسانی سے نظر آ جائے شرم کرو

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
یہ تھریڈ صرف انٹرنیشنل میڈیا کی نیوزسٹوری کوشیئر کر نے کی غرض سے شروع کیا گیا ہے تاکہ لوگ یہ جان سکیں کہ بین الاقوامی میڈیا ہماری ملکی سیاست کے بارے کیا نقطہ ٔ نظر رکھتا ہے ۔

اس نیوز اسٹوری سے متفق ہونا یا نہ ہونا ضروری نہیں ۔

کسی بات کے رد کیلئے دلائل سے بات کی جائے تو بہتر ہے ۔

مسٹر اریان ! پچھلے کچھ دنوں سے تم نے جو جماعتی جماعتی کی رٹ لگا رکھی ہے اس کو بند کرو،۔ کیا صرف جماعت اسلامی والے ہی پاکستان کے دشمنوں کو پہچانتے ہیں ۔ الحمد للہ پاکستان کا ہر باشعور مسلمان ، بھتہ خوروں ، کرمنلز ، ٹارگٹ کلرز ، ملک دشمنوں ، درندوں کو جانتا ہے ۔
 
شرم تم کرو بے غیرت اور تمہارے باپ داد کریں جونوے کی دہائی میں پاکستان آکر پاکستان کے ٹھیکدار بن گئے ہیں۔۔۔ جاہل۔

اور ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ۔ لعنت ہو تم جیسے منافقین پر ۔

یہودیوں کے پِلّے تمہیں خلافت و امارت کے نام سے چڑنے سے پہلے یہ سوچنا چاہئے کہ اس کی نسبت کن عظیم ہستیوں سے ہے ۔

Mind your language for next time .

ورنہ پتھر کا جواب اینٹ سے دیا جائے گا۔

میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اس نیوز اسٹوری سے متفق ہونا یا نہ ہونا ضروری نہیں ۔

اور قوم پرستی کے بارے میں ارشار دِ مصفطیٰ pbuhہے کہ
جس نے قوم پرستی کی بنیاد پر کسی کو اچھا یا برا جانا وہ ہم میں سے نہیں ۔
مفہوم حدیث مبارکہ

میں بھی مہاجر ہوں لیکن میں پاکستان اور اسلام کو ہر صورت مقدم رکھتاہوں

تمہارے جیسے قوم پرستوں پر جو سندھی اور پٹھان قوم پرستوں کی غلط حرکتوں کو دیکھ کر ان جیسی حرکتوں کو جائز سمجھتے ہیں لعنت بھیجتا ہوں ۔
کیوں میری نظر میں یہی سب سے بڑی منافقت ہے

Go Hell With MQM & Altaf Hussain Kalu Lanti
 
junaids

MPA (400+ posts)

The London Post is not a registered newspaper and is run from home by a so called Dr Shahid Qureshi. Please do more research before deeming a propaganda site as an international news source.
 
rising.pak

Ye the london post International Media ki website lahore se operate ho rhi hai is k baare main kia khayal hai apka
 
It seems this guy "Dr. Shahid Qureshi" and his other propagandists have wised up since being caught earlier hosting their server in Pakistan. They have moved their hosting to an IP that resolves in the UK now. However, regardless of where it is hosted at, the fact remains that this is not a valid news site and should not be taken as one.
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
شرم تم کرو بے غیرت اور تمہارے باپ داد کریں جونوے کی دہائی میں پاکستان آکر پاکستان کے ٹھیکدار بن گئے ہیں۔۔۔ جاہل۔

اور ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ۔ لعنت ہو تم جیسے منافقین پر ۔

یہودیوں کے پِلّے تمہیں خلافت و امارت کے نام سے چڑنے سے پہلے یہ سوچنا چاہئے کہ اس کی نسبت کن عظیم ہستیوں سے ہے ۔

Mind your language for next time .

ورنہ پتھر کا جواب اینٹ سے دیا جائے گا۔

میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اس نیوز اسٹوری سے متفق ہونا یا نہ ہونا ضروری نہیں ۔

اور قوم پرستی کے بارے میں ارشار دِ مصفطیٰ pbuhہے کہ
جس نے قوم پرستی کی بنیاد پر کسی کو اچھا یا برا جانا وہ ہم میں سے نہیں ۔
مفہوم حدیث مبارکہ

میں بھی مہاجر ہوں لیکن میں پاکستان اور اسلام کو ہر صورت مقدم رکھتاہوں

تمہارے جیسے قوم پرستوں پر جو سندھی اور پٹھان قوم پرستوں کی غلط حرکتوں کو دیکھ کر ان جیسی حرکتوں کو جائز سمجھتے ہیں لعنت بھیجتا ہوں ۔
کیوں میری نظر میں یہی سب سے بڑی منافقت ہے

Go Hell With MQM & Altaf Hussain Kalu Lanti

جماعتی بگلے اس خارش زدہ کتے کی طرح کیوں بلبلا رہا ہے جس کی دم پر کسی نے پیر رکھ دیا ہو میں ایسی کونسی غلط بات کر دی منافق صرف تیری منافقت کی نشاندہی کی ہے پیغام اسلام کا لئے پھر رہا ہے اور لسانی جماعت کا پروپگنڈہ کر رہا ہے خود کو مہاجر کہنے والے بےشرم انسان نام تبدیل کر اور منافق رکھ لے کیوں کے تو ہے ہی منافق اور جماعتی تم لوگ عالم اسلام کی سب سے بڑی شکست کے ذمے دار ہو تم لوگ اکہتر میں پاک فوج کی رسوائی کا سبب ہو تم لوگ روز اول سے پاکستان کو نا پاکستان کہنے والے ہو تم لوگ وہ ہو جو جب اپنی نماز پڑھتے ہو تو سجدہ پینٹا گون کی نیت کر کے کرتے ہو تم جیسے منافق جو نام نہاد مسلمان ہیں پاکستان کی بنیادوں کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہے ہو تم جیسے منافقین نے آج پاکستان کو بنیاد پرستی کے اس دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے جس میں نہ تو مساجد نہ مزار اور نہ کوئی دوسری عبادتگاہ محفوظ رہی ہے تم نے اپنے نام نہاد جہاد سے نو جوانوں ایک نہ پختہ ذھن خراب کر دیے ہیں جنکو تم لوگ جنّت کی بشارت دے کر مساجد، مزاروں اور جنازوں تک پر خود کش حملے کرتے ہو. تم جیسے منافقوں تکفیریوں کے سخت عذاب تو ہے ہی آخرت میں لیکن اس دنیا میں بھی تم لوگوں کی اوقات اس خارش زدہ کتے کی سی ہے جو بھونکتا کم ہے بلبلاتا زیادہ ہے

تم لوگوں کے جرائم کی تفصیل اتنی لمبی اور گھناؤنی ہے کی کتابوں کی جلدوں میں سمایے اس تھوڑا لکھے کو بہت سمجھنا منافق اور اپنی اوقات یاد رکھ تو غدار پاکستان تھا ، ہے اور رہے گا کیونکے تو جماعتی ہے اور جماعت کا صرف نام اسلامی ہے باقیسارے کام حرامی ہیں.

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
The London Post is not a registered newspaper and is run from home by a so called Dr Shahid Qureshi. Please do more research before deeming a propaganda site as an international news source.

Ok, thanks to pointout.

But what will you say about these reports,
Is it international or abroad reports or domestic propaganda ?

Tray to say truth, no one can hurt you, In-Sha-Allah

______________________________________________________________________________

logo_canada.com.gif

[h=1]Judge orders deportation of Pakistani party chief[/h]

[h=2]The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.[/h]

BY NATIONAL POST JULY 18, 2007 COMMENTS (4)

The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.
The judge upheld the deportation of Mohammed Kashif Omer, a resident of Montreal, on the grounds he is a member of the Mothaidda Quami Movement, or MQM.
It is the second time this year Canadian courts have ruled the MQM party meets the legal definition of a terrorist organization.
Mr. Omer is one of dozens of Pakistanis whom Canadian immigration authorities are trying to deport because of their involvement in the MQM.
Despite being blamed for the kidnapping, torture and murder of its political rivals in Pakistan, the MQM has opened a Canadian branch called MQM-Canada.
Members of the group have worked on Conservative election campaigns, met Prime Minister Stephen Harper and recently hosted a conference in Calgary.
Conservative MP Art Hanger spoke at the June 8-10 MQM Canada convention, which was attended by several Pakistanis who are being deported for their alleged involvement in terrorism. Mr. Hanger said he did not support the group. Conservative MLA Shiraz Shariff also attended. He said yesterday he was unaware Canadian courts had deemed the MQM a terrorist organization. "Why are we as a nation then allowing them to have a congregation here?" he said.
Among the speakers at the convention was Mr. Omer, who presented a report on the "achievements and future strategy" of the Montreal office of MQM, according to the group's Web Site.
Mr. Omer has no immigration status in Canada. A Canada Border Services Agency spokesman, Erik Paradis, said the court ruling means that the deportation order against Mr. Omer is now in effect.
The MQM is a Pakistani political party that is part of President Pervez Musharraf's ruling coalition. The Canadian MQM branch has never been accused of illegal activities but in Pakistan the party has been blamed for widespread violence, most recently in May when gunfights between the MQM and anti-government demonstrators left more than 40 dead.
MQM officials deny any role in attacks and say they are victims of misinformation spread by Pakistani authorities. Canada's Security Intelligence Review Committee has been looking into complaints from MQM members that immigration authorities have unfairly branded them as terrorists.
Mr. Omer came to Canada in 1998 and was granted refugee status but in 2005 immigration officials said he could not remain in Canada "because he knowingly and for a long period of time belonged to an organization that has engaged in terrorism."
In Pakistan, Mr. Omer had been a member of the MQM and its student wing from 1987 to 1998. He denied any involvement with the MQM in Canada but eventually acknowledged he was in charge of the MQM's Quebec office.
The Immigration and Refugee Board said "Mr. Omer's reasons for trying to hide that, in Canada, he is responsible for the Montreal section of the MQM-Canada lead me to believe that he knew that his party was committing many violent acts."
He appealed the decision to the Federal Court, arguing that the MQM is not a terrorist organization and that the violence was committed by rogue elements in the party, but the court was not convinced.
[email protected]
(c) CanWest MediaWorks Publications Inc.

Watch its page on web:
http://www.canada.com/nationalpost/news/canada/story.html?id=c045bc85-f122-423e-bcad-8cc6f2f20031

__________________________________________________

BBC-Logo.jpg

http://www.youtube.com/watch?v=R0TUKR0Ut1c&feature=related

http://www.youtube.com/watch?v=jLX13h1UBs0&feature=related

________________________________________________________

[h=1]George Galloway Blasts MQM in the British Parliament[/h]
http://www.youtube.com/watch?v=pg-yz7tkuKc

http://www.youtube.com/watch?v=0DFemuVymHQ&feature=related

_
________________________________________________________

Unhcr_logo.jpg

[h=1]UNHCR DECLARES MQM AS TERRORIST[/h]
http://www.unhcr.org/refworld/docid/414fe5aa4.html

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
جماعتی بگلے اس خارش زدہ کتے کی طرح کیوں بلبلا رہا ہے جس کی دم پر کسی نے پیر رکھ دیا ہو میں ایسی کونسی غلط بات کر دی منافق صرف تیری منافقت کی نشاندہی کی ہے پیغام اسلام کا لئے پھر رہا ہے اور لسانی جماعت کا پروپگنڈہ کر رہا ہے خود کو مہاجر کہنے والے بےشرم انسان نام تبدیل کر اور منافق رکھ لے کیوں کے تو ہے ہی منافق اور جماعتی تم لوگ عالم اسلام کی سب سے بڑی شکست کے ذمے دار ہو تم لوگ اکہتر میں پاک فوج کی رسوائی کا سبب ہو تم لوگ روز اول سے پاکستان کو نا پاکستان کہنے والے ہو تم لوگ وہ ہو جو جب اپنی نماز پڑھتے ہو تو سجدہ پینٹا گون کی نیت کر کے کرتے ہو تم جیسے منافق جو نام نہاد مسلمان ہیں پاکستان کی بنیادوں کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہے ہو تم جیسے منافقین نے آج پاکستان کو بنیاد پرستی کے اس دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے جس میں نہ تو مساجد نہ مزار اور نہ کوئی دوسری عبادتگاہ محفوظ رہی ہے تم نے اپنے نام نہاد جہاد سے نو جوانوں ایک نہ پختہ ذھن خراب کر دیے ہیں جنکو تم لوگ جنّت کی بشارت دے کر مساجد، مزاروں اور جنازوں تک پر خود کش حملے کرتے ہو. تم جیسے منافقوں تکفیریوں کے سخت عذاب تو ہے ہی آخرت میں لیکن اس دنیا میں بھی تم لوگوں کی اوقات اس خارش زدہ کتے کی سی ہے جو بھونکتا کم ہے بلبلاتا زیادہ ہے

تم لوگوں کے جرائم کی تفصیل اتنی لمبی اور گھناؤنی ہے کی کتابوں کی جلدوں میں سمایے اس تھوڑا لکھے کو بہت سمجھنا منافق اور اپنی اوقات یاد رکھ تو غدار پاکستان تھا ، ہے اور رہے گا کیونکے تو جماعتی ہے اور جماعت کا صرف نام اسلامی ہے باقیسارے کام حرامی ہیں.

لگتا ہے موصوف آئنہ رکھ کر بھونک رہا ہے اسی لئے گفتگو میں باربار اپنے کتا خاندان کا ذکر اسی انداز سے کر رہاہے جس طرح ان کا لیڈر الطاف میڈیا پر بغیر رسی کے بھونکتا ہے ۔ اور باولے کتے کی طرح اس نے جماعت ِ اسلامی کی آڑ میں جس طرح اسلام اور اسلام پسندوں پہ بھونکنا شروع کیا ہے اس سے اس کے آبائی تعلق، اور خاش کے مہلک مرض کا پتا لگ رہا ہے۔

میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں جماعت اسلامی سے تعلق نہیں رکھتا لیکن تمہیں سمجھ نہیں آئی شاید انسانون میں نئے نئے آئے ہو اسی لئے بھونکتے زیادہ ہو اور سنتے کم۔

تمہارےلئےمیں اپنا ایک سابقہ جواب جو میں نے تمہاری طرح ہی کے ایک لادین کو دیا تھاکچھ اسطرح سے ہے

دراصل یہ لوگ اسلام کے ان بنیادی تعلیمات سے الرجک ہیں جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے دین کو پوری دنیا میں غالب کرنے کا رستہ مسلمانوں کو دکھاتی ہیں ۔ انہیں یہ ڈر ہے کہ کہیں یہ تعلیمات ان کے دروازے پر دستک دے کر ان سے منافقت کا لبادہ اتار کر دین (اسلام) میں پورے کہ پورے داخل ہونے کا مطالبہ نہ کر لیں ۔

تم نے جہاد اور اہل علم (علماء ) کے بارے میں غلیظ انداز سے کہا کہ یہ لوگ حصول علم سے لوگوں کو روکتے ہیں۔

یہ بالکل غلط بات ہے،تم لوگ طالبان کا لیبل لگا کر اسکولوں کو تباہ کرنے والے چند مٹھی بھر دہشت گردوں کی حرکات کو تمام مسلمانوں کے عقائد اور اعمال سے اس لئے تشبیہہ دیتے ہو کہ تمہارے آقا امریکہ نے یہ زر خرید خود ساختہ کردار (نام نہاد طالبان پاکستان) اسی لئے کھڑے کئے ہیں تا کہ اسلام بیزاروں کی زبانوں کو کچھ بیہودہ دلائل مسلمانوں کی کردار کشی کیلئے مہیا کئے جاسکیں ۔

وگرنہ ایسا ہرگز نہیں ، دیگر بے شمار برادر اسلامی جماعتوں کی طرح جماعۃ الدعوۃ پاکستان شعبہ تعلیم میں جس طرح متحرک ہے اس کی مثال پورے پاکستان میں ملنا مشکل ہے ۔

گلگت سے کراچی تک جماعت کے کم و بیش 200 اسکول بڑی جانفشانی سے علم کی کرنیں بکھیر رہے ہیں ۔
ایک کالج مریدکے اور ایک شہداد پور سندھ میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ دو یونیورسٹیز کا سنگ ِ بنیاد بھی رکھا جا چکا ہے ۔

اس لئے یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اسلام پسند حصول علم کے خلاف ہیں ۔

تم نے کہا کہ اسلام پسند خود کش حملے کرتے ہیں
اس بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بغیر دلیل بات کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو۔

جماعۃ الدعوہ کا اس بارے بڑا کھلا موئقف ہے کہ پاکستان میں کود کش حملے حرام ہیں ۔

حال ہی میں جیو ٹی وی پر نشر ہونے والا امیر جماعۃ الدعوہ کا انٹریو شاید تمہارے علم میں کچھ اضافہ کردے ۔

تم نے کہ اسلام پسند پاکستان کے نوجوانوں کو بنیاد پرست پنا کر خیالی پلائو دکھلا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ ایک بھونڈا
مذاق ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مسٹر یہ سب خیالی باتیں نہیں بلکہ فیکٹس پر مبنی حقائق ہیں ۔ اب تم مغرب زدہ لوگوں کو اپنے ملک کی کسی صلاحیت پر یقین نہ ہو تو اسلام پسند کیا کریں ۔
اور یہ بھی ممکن ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

پاکستان کی قدرتی دولت جو کہ ہم پر مسلط کرپٹ حکمرانوں، قبائلی علاقوں میں جاری لڑائی ، بلوچستان کے بگڑتے حالات اور کراچی میں جاری قتل و غارت کی بنیا دی وجہ ہیں سے متعلقہ یہ حقا ئق شاہد اس لئے بھی تمہیں اور تمہارے جیسے ان گنت لوگوں ہضم نہیں ہوتے کہ تم لوگ پیسے لیکر بزریعہ انٹرنیٹ اور دیگر میڈیا پاکستان کے عوام خاص کر نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے کے مشن پر گامزن ہو۔

کیا یہ لوگ بھی خیالی پلائو پکا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مسٹر
http://www.youtube.com/watch?v=RK2xq7mfOnw
http://www.youtube.com/watch?v=1u8wcjUN0so&feature=related

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
بلکل صحیح میں نے تم کو پہچانا ہے تم کو جو منافق کا لیبل دیا ہے وہ بلکل برحق ہے، اور میں اس پر قائم ہوں اپنی پہلی پوسٹ میں تم مغلظات بکتے بکتے ہے باپ دادا تک گئے اور مجھ کو دھمکی دی کے اینٹ کا جواب پتھر سے دو گے لیکن جواب میں جب میں نے اینٹ ماری تو پتھر ایک طرح رکھ کر منافقانہ انداز میں مجھ کو نصحیت کرنا شروع ہو گئے. بات کو زیادہ دور نہ لے کر جاؤ میری اس بات کا جواب دو کے ایک طرف تم ملت اسلامیہ کے اتحاد کا پرچار کر رہے ہو اور دوسری طرف مہاجرین کو درس دے رہے ہو کے تمہارا اصل قائد آفاق احمد ہے تمہارا مقصد کیا تھا اس تھریڈ کو بنانے کا
ملت اسلامیہ کے لئے یہ درس تھا کے لسانی بنیاد پر سیاست کرنے والے کو قائد بنا لو یا پھر یہ تھا کے ملت اسلامیہ میں انتشار پھیلے کراچی جو کے پہلے ہی لسانی افراتفری کا شکار ہے اس میں پھر سے مہاجر سیاست شروع کی جائے.

اپنا منفقانہ طرز عمل دیکھو اور خود فیصلہ کرو کے یہ تھریڈ تمہارے کن سفلی خیالات کی ترجمانی کر رہا تھا ؟

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
Ok, thanks to pointout.

But what will you say about these reports,
Is it international or abroad reports or domestic propaganda ?

Tray to say truth, no one can hurt you, In-Sha-Allah

______________________________________________________________________________

logo_canada.com.gif

Judge orders deportation of Pakistani party chief

The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.

BY NATIONAL POST JULY 18, 2007 COMMENTS (4)

The head of the Quebec branch of a Pakistani political party is facing deportation after the Federal Court of Canada ruled he belonged to an organization that committed terrorism.
The judge upheld the deportation of Mohammed Kashif Omer, a resident of Montreal, on the grounds he is a member of the Mothaidda Quami Movement, or MQM.
It is the second time this year Canadian courts have ruled the MQM party meets the legal definition of a terrorist organization.
Mr. Omer is one of dozens of Pakistanis whom Canadian immigration authorities are trying to deport because of their involvement in the MQM.
Despite being blamed for the kidnapping, torture and murder of its political rivals in Pakistan, the MQM has opened a Canadian branch called MQM-Canada.
Members of the group have worked on Conservative election campaigns, met Prime Minister Stephen Harper and recently hosted a conference in Calgary.
Conservative MP Art Hanger spoke at the June 8-10 MQM Canada convention, which was attended by several Pakistanis who are being deported for their alleged involvement in terrorism. Mr. Hanger said he did not support the group. Conservative MLA Shiraz Shariff also attended. He said yesterday he was unaware Canadian courts had deemed the MQM a terrorist organization. "Why are we as a nation then allowing them to have a congregation here?" he said.
Among the speakers at the convention was Mr. Omer, who presented a report on the "achievements and future strategy" of the Montreal office of MQM, according to the group's Web Site.
Mr. Omer has no immigration status in Canada. A Canada Border Services Agency spokesman, Erik Paradis, said the court ruling means that the deportation order against Mr. Omer is now in effect.
The MQM is a Pakistani political party that is part of President Pervez Musharraf's ruling coalition. The Canadian MQM branch has never been accused of illegal activities but in Pakistan the party has been blamed for widespread violence, most recently in May when gunfights between the MQM and anti-government demonstrators left more than 40 dead.
MQM officials deny any role in attacks and say they are victims of misinformation spread by Pakistani authorities. Canada's Security Intelligence Review Committee has been looking into complaints from MQM members that immigration authorities have unfairly branded them as terrorists.
Mr. Omer came to Canada in 1998 and was granted refugee status but in 2005 immigration officials said he could not remain in Canada "because he knowingly and for a long period of time belonged to an organization that has engaged in terrorism."
In Pakistan, Mr. Omer had been a member of the MQM and its student wing from 1987 to 1998. He denied any involvement with the MQM in Canada but eventually acknowledged he was in charge of the MQM's Quebec office.
The Immigration and Refugee Board said "Mr. Omer's reasons for trying to hide that, in Canada, he is responsible for the Montreal section of the MQM-Canada lead me to believe that he knew that his party was committing many violent acts."
He appealed the decision to the Federal Court, arguing that the MQM is not a terrorist organization and that the violence was committed by rogue elements in the party, but the court was not convinced.
[email protected]
(c) CanWest MediaWorks Publications Inc.

Watch its page on web:
http://www.canada.com/nationalpost/news/canada/story.html?id=c045bc85-f122-423e-bcad-8cc6f2f20031

__________________________________________________

BBC-Logo.jpg

http://www.youtube.com/watch?v=R0TUKR0Ut1c&feature=related

http://www.youtube.com/watch?v=jLX13h1UBs0&feature=related

________________________________________________________

George Galloway Blasts MQM in the British Parliament

http://www.youtube.com/watch?v=pg-yz7tkuKc

http://www.youtube.com/watch?v=0DFemuVymHQ&feature=related

_
________________________________________________________

Unhcr_logo.jpg

UNHCR DECLARES MQM AS TERRORIST

http://www.unhcr.org/refworld/docid/414fe5aa4.html

شکریہ یہ تمام لنکس یہاں پوسٹ کرنے کا ان لنکس سے تم نےمیرا کام آسان کر دیا ایک طرف تم الزام لگاتے ہو کے متحدہ امغربی طاقتوں کے اشارے پر چلتی ہے اور دوسری طرف تم بہت فاخرانہ انداز میں ای مغربی طاقتوں کے عدالتی فاصلوں کی نقول یہاں پوسٹ کر کے اپنے منافق ہونے پرمہرثبت کر کرتے ہو .

اگر متحدہ واقعی مغربی طاقتوں کی ایجنٹ ہے تو یہ مغربی طاقتیں اس کے خلاف فیصلے کیوں جاری کرتی ہیں جنکو تم جیسے منافقین مشتہر کرتے وقت اپنے متحدہ پر لگے گئے الزامات بھول جاتے ہو..

T e a r s of A l l i g a t o r

stock-photo-a-funny-one-cartoon-crocodile-that-cries-crocodile-tears-3240812.jpg

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
منافقت کی انتہا ہے ایک طرف اپپ یہ پرچار کرتے ہو
طن كو ہم عظيم سے عظيم تر بنائيں گے ! ان شاء اللہ
image.php

اور دوسری جانب پاکستان میں لسانی بنیاد پر سیاست کرنے والے کی پذیرائی میں جھنڈا اٹھاے سب سے آگے اسکا پرچار کر رہے منافق تو ہو سب کو معلوم ہے لیکن اتنی بھونڈی منفقت نہ کرو کے سب کو آسانی سے نظر آ جائے شرم کرو

منافق ہو شرم کرو
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے موصوف آئنہ رکھ کر بھونک رہا ہے اسی لئے گفتگو میں باربار اپنے کتا خاندان کا ذکر اسی انداز سے کر رہاہے جس طرح ان کا لیڈر الطاف میڈیا پر بغیر رسی کے بھونکتا ہے ۔ اور باولے کتے کی طرح اس نے جماعت ِ اسلامی کی آڑ میں جس طرح اسلام اور اسلام پسندوں پہ بھونکنا شروع کیا ہے اس سے اس کے آبائی تعلق، اور خاش کے مہلک مرض کا پتا لگ رہا ہے۔

میں نے تمہیں کہا تھا کہ میں جماعت اسلامی سے تعلق نہیں رکھتا لیکن تمہیں سمجھ نہیں آئی شاید انسانون میں نئے نئے آئے ہو اسی لئے بھونکتے زیادہ ہو اور سنتے کم۔

تمہارےلئےمیں اپنا ایک سابقہ جواب جو میں نے تمہاری طرح ہی کے ایک لادین کو دیا تھاکچھ اسطرح سے ہے

دراصل یہ لوگ اسلام کے ان بنیادی تعلیمات سے الرجک ہیں جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے دین کو پوری دنیا میں غالب کرنے کا رستہ مسلمانوں کو دکھاتی ہیں ۔ انہیں یہ ڈر ہے کہ کہیں یہ تعلیمات ان کے دروازے پر دستک دے کر ان سے منافقت کا لبادہ اتار کر دین (اسلام) میں پورے کہ پورے داخل ہونے کا مطالبہ نہ کر لیں ۔

تم نے جہاد اور اہل علم (علماء ) کے بارے میں غلیظ انداز سے کہا کہ یہ لوگ حصول علم سے لوگوں کو روکتے ہیں۔

یہ بالکل غلط بات ہے،تم لوگ طالبان کا لیبل لگا کر اسکولوں کو تباہ کرنے والے چند مٹھی بھر دہشت گردوں کی حرکات کو تمام مسلمانوں کے عقائد اور اعمال سے اس لئے تشبیہہ دیتے ہو کہ تمہارے آقا امریکہ نے یہ زر خرید خود ساختہ کردار (نام نہاد طالبان پاکستان) اسی لئے کھڑے کئے ہیں تا کہ اسلام بیزاروں کی زبانوں کو کچھ بیہودہ دلائل مسلمانوں کی کردار کشی کیلئے مہیا کئے جاسکیں ۔

وگرنہ ایسا ہرگز نہیں ، دیگر بے شمار برادر اسلامی جماعتوں کی طرح جماعۃ الدعوۃ پاکستان شعبہ تعلیم میں جس طرح متحرک ہے اس کی مثال پورے پاکستان میں ملنا مشکل ہے ۔

گلگت سے کراچی تک جماعت کے کم و بیش 200 اسکول بڑی جانفشانی سے علم کی کرنیں بکھیر رہے ہیں ۔
ایک کالج مریدکے اور ایک شہداد پور سندھ میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ دو یونیورسٹیز کا سنگ ِ بنیاد بھی رکھا جا چکا ہے ۔

اس لئے یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اسلام پسند حصول علم کے خلاف ہیں ۔

تم نے کہا کہ اسلام پسند خود کش حملے کرتے ہیں
اس بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بغیر دلیل بات کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو۔

جماعۃ الدعوہ کا اس بارے بڑا کھلا موئقف ہے کہ پاکستان میں کود کش حملے حرام ہیں ۔

حال ہی میں جیو ٹی وی پر نشر ہونے والا امیر جماعۃ الدعوہ کا انٹریو شاید تمہارے علم میں کچھ اضافہ کردے ۔

تم نے کہ اسلام پسند پاکستان کے نوجوانوں کو بنیاد پرست پنا کر خیالی پلائو دکھلا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ ایک بھونڈا
مذاق ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مسٹر یہ سب خیالی باتیں نہیں بلکہ فیکٹس پر مبنی حقائق ہیں ۔ اب تم مغرب زدہ لوگوں کو اپنے ملک کی کسی صلاحیت پر یقین نہ ہو تو اسلام پسند کیا کریں ۔
اور یہ بھی ممکن ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

پاکستان کی قدرتی دولت جو کہ ہم پر مسلط کرپٹ حکمرانوں، قبائلی علاقوں میں جاری لڑائی ، بلوچستان کے بگڑتے حالات اور کراچی میں جاری قتل و غارت کی بنیا دی وجہ ہیں سے متعلقہ یہ حقا ئق شاہد اس لئے بھی تمہیں اور تمہارے جیسے ان گنت لوگوں ہضم نہیں ہوتے کہ تم لوگ پیسے لیکر بزریعہ انٹرنیٹ اور دیگر میڈیا پاکستان کے عوام خاص کر نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے کے مشن پر گامزن ہو۔

کیا یہ لوگ بھی خیالی پلائو پکا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مسٹر
http://www.youtube.com/watch?v=RK2xq7mfOnw
http://www.youtube.com/watch?v=1u8wcjUN0so&feature=related

bro google it ARYAN is the mix of indians and europeans ...........baki app khud samaghdar ho.